پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:57pm ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی وزراء کی عدم شرکت کا نوٹس لے لیا کل ڈنڈا چلا ہوا تھا تو یہ ایوان بھرا ہوا تھا اور آج ڈنڈا ہٹا ہے تو یہ ایوان خالی پڑا ہے، عمر ایوب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:14pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیم کے بل دونوں ایوانوں سے منظور بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان اسپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، اپوزیشن نے شدید شور شرابہ کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2024 09:40pm ریٹائرمنٹ کی حد ختم، تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل دونوں ایوانوں سے منظور پیپلز پارٹی کو سروسز چیفس کی مدت ملازمت کے معاملے پر اعتماد میں لینا باقی ہے، ذرائع ن لیگ
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 07:11pm قومی اسمبلی اجلاس میں کل اہم قانون سازیوں کا امکان قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت بھی کردیا گیا، اجلاس کل شام 5 بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:36pm انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پیش، مطلوب شخص کو مسلح افواج بھی حراست میں رکھ سکیں گی 3 ماہ کے بعد بھی قید رکھنا ممکن، وفاقی وزیر قانون نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 03:47pm سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی، پارلیمانی ذرائع
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:01pm ’جمعہ کو قومی اسمبلی میں ایک اہم بل پیش کیا جائے گا‘ پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل نے اسد قیصر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 07:26pm ’لوٹی، کچھا اور کچرا‘، اسد قیصر کے الفاظ پر اسپیکر کی سخت تنبیہہ ستائیسویں ترمیم کی بات کی جارہی ہے، ہم اس کے خلاف جلسے اور احتجاج کریں گے، اسد قیصر
شائع 25 اکتوبر 2024 02:18pm قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف ’یوم سیاہ‘ منانے کی قرارداد منظور قومی اسمبلی میں وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے قرارداد پیش کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:55pm قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 08:00pm حکومت کے پاس آئینی ترمیم منظور کروانے کیلئے نمبرز پورے نہیں، عمرایوب کا دعویٰ بہنوں اور بیٹیوں کو عدالتوں میں گھسیٹنے کی روایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈالی، عطاء تارڑ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:24pm آئینی ترامیم کی منظوری: حکومت اور اپوزیشن کے نمبرز سامنے آگئے حکومتی اتحاد دو ووٹ کے معاملے میں الجھن کا شکار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 12:02am حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 02:25pm صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا سینیٹ کا اجلاس تین بجے جبکہ قومی اسمبلی کا سیشن چاربجے ہوگا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 05:58pm لیگی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار، ق لیگ نے اپنا ریفرنس واپس لے لیا سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی کیخلاف بھی ریفرنس دائر
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:56pm الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 سابق اراکین کو نا اہل قرار دے دیا گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 05:27pm عسکری قیادت کی شرکت والا قومی اسمبلی اور سینیٹ کا کل ہونے والا اجلاس ہوگا یا نہیں ؟ پارلیمانی رہنماؤں پر مشتمل اجلاس ان کیمرہ ہونا تھا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 05:21pm پی آئی اے ہمارے ملک کا برینڈ نام ہے، نجکاری کے بعد تبدیل نہیں ہوگا، چیئرمین پی آئی اے نجکاری کے بعد پی آئی اے کے ملازمین کو ملازمت پر 2 سے 3 سال برقرار رکھا جائے گا۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:38pm نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن مرتب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 06:46pm حکومت کا پی اے سی کے لئے عبوری چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے لئے الیکشن اگلے ایک یا دو دن میں ہوجائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 03:46pm رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر میرے پاس کوئی دستاویزنہیں،حکومت کے پاس ڈرافٹ نہیں توبتائیں یہ نسخہ کہاں سے آیا، اپوزیشن رہنما
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:22am آئین میں 26 ویں ترامیم کا مجوزہ مسودہ منظر عام پر آگیا مجوزہ آئینی ترامیم میں 54 سے زائد شقیں شامل ہیں، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:27am آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں مسلسل تاخیر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:02pm آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی مانگ لی سینیٹ میں بی این پی مینگل کے دو ووٹ اہمیت اختیار کرگئے
شائع 15 ستمبر 2024 05:16pm قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، نواز شریف کی وطن واپسی، حکومت کو مولانا کی حمایت حاصل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 01:11pm پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی و سینیٹ کی کارروائی سے متعلق حکمت عملی بنالی 2 ستمبر کو ہم نے اپنے تمام ارکان پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کر دی تھیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:44am قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی قومی اسمبلی کا صبح ساڑھے 11 بجے ہونے والا اجلاس اب شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 07:31pm بانی پی ٹی آئی کے خلاف 8، 9 وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں، حنیف عباسی حنیف عباسی کے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال پر پی ٹی آئی اراکین کا شور شرابہ
▶️ پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 04:38pm عمران خان کے بیان کے بعد خواجہ آصف نے پارلیمانی کمیٹی توڑنے کا مطالبہ کردیا بانی پی ٹی آئی گنڈاپور کو اپنے ہاتھ میں رکھ کر اسٹبلشمنٹ سے ان کے رابطوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا