پاکستان شائع 09 جون 2023 10:31pm آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:11pm نجی کمیٹیوں پر چاند دیکھنے پر پابندی عائد، رویت ہلال بل قومی اسمبلی سے منظور سرکاری اعلان سے پہلے الیکٹرانک میڈیا پر بھی چاند نظر آنے کی خبر نشر کرنے پر پابندی لگادی گئی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 09:08am لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن روک دیے جسٹس شاہد کریم نے فرخ حبیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 23 مئ 2023 12:55pm این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی خواتین رہنماؤں نے 3 اور 16 ایم پی او کو عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 07:55pm قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات اور سراج الحق پر حملے کیخلاف مذمتی قراردیں منظور سویلین ٹرائلز کے کسی نئے قانون کی ضرورت ہے اور نہ کوئی خصوصی عدالت بنا رہے ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 03:38pm قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا توہین ثابت ہونے پر 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 10:30pm پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی احتساب ترمیمی بل 2023 منظور سیاسی مقاصد کے لئے قید سے مسائل حل نہیں ہوتے، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:27am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی انتخابات کا فیصلہ حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کیس سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 09 مئ 2023 08:38pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامہ 3 صفحات پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 09 مئ 2023 01:35pm توہین پارلیمنٹ بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش بل کو مزید غور کیلئے کمیٹی کو بجھوانے کی تجویز
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:04am پارلیمانی ریکارڈ عدالت میں بالکل جمع نہیں کرائیں گے، شاہد خاقان عباسی عدالت کس قانون کے تحت پارلیمانی ریکارڈ نگ مانگ رہی ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 08 مئ 2023 05:13pm جسٹس مظاہر کے مالی معاملات پی اے سی میں لانا خلاف ضابطہ ہے، رضا ربانی کسی جج کی دولت کی انکوائری پی اے سی کے اختیار سے باہر ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 04 مئ 2023 05:55pm پی اے سی نے اراکین پارلیمان، وزرا، ججز، جرنیلوں کو ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلیں قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سی ڈی اے کی حدود میں ملنے والے پلاٹس کی تفصیلات طلب کیں
پاکستان شائع 03 مئ 2023 06:36pm پارلیمان کے سامنے کبھی بندوق تو کبھی ہتھوڑے والا کھڑا ہوجاتا ہے، جاوید لطیف پارلیمان الیکشن کمیشن کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو حال جسٹس شوکت صدیقی اور وقار سیٹھ والا ہوگا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:40pm ثاقب نثار کے بیٹے کی لیک آڈیو: تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کی قراردار منظور جے یو آئی کی رکن شاہدہ اختر نے ایوان میں قرارداد پیش کی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 08:17pm پارلیمنٹ کو کوئی ڈکٹیٹ کرے گا تو ہم دفاع کریں گے، شازیہ مری چیف جسٹس کو اپنے عہدے اور اختیارات کا احترام کرنا ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 06:27pm توہین پارلیمنٹ بل چند روز بعد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تمام سیاسی جماعتوں کا توہین پارلیمان بل پر اتفاق ہے، رانا قاسم
پاکستان شائع 01 مئ 2023 10:10pm حکومت توہین پارلیمنٹ کا بل لانے کیلئے پُرعزم، قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب متعلقہ وزارتوں کے افسران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 07:46pm جب تک ملک ڈبونے والوں کو کٹہرے میں نہیں لائینگے عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا، جاوید لطیف جب ایک پراجیکٹ لانچ کیا گیا تو ہم خیال ججز اور ہم خیال میڈیا کا سہارا لیا گیا، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 05:42pm قومی اسمبلی میں الیکشن کیلئے 21 ارب روپے دینے کی قرارداد پھر مسترد کوئی ادارہ پارلیمان کو ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش نہ کرے، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 12:12pm وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضمنی ایجنڈا تیار رکھنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 09:48pm قومی اسمبلی میں ن لیگی رہنماؤں کا جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش دیگر ارکان اسمبلی نے دونوں وزراء کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:22pm ’فنڈز کے اجراء کا حکم تین رکنی بینچ کا اختیار نہیں‘، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، راجہ پرویز اشرف
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 08:26pm کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے 21 ارب دینے کی سمری دوبارہ پارلیمنٹ بھیجنے کی منظوری دیدی کابینہ نے الیکٹرک بائیک اور رکشے کے لیے فنانسنگ فزی بلیٹی کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 07:16pm الیکشن کیلئے جب بھی رقم نکلے گی ایوان کی منظوری سے مشروط ہوگی، وزیر قانون ایوان کہہ چکا ہے یہ رقم ایف سی ایف سے نہیں دی جا سکتی، اعظم تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:20pm اسمبلی میں داخلہ نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین مایوس واپس اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کو اجلاس میں شرکت سے منع کردیا ہے۔
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 03:10pm وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 07:46pm وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، مریم اورنگزیب اعتماد کے ووٹ سے متعلق نواز شریف اور دیگر حکومتی اتحاد کے رہنماؤں سے مشاورت کرلی گئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2023 07:55pm ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل‘ قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری ایکٹ سرکاری طور پر گزٹ آف پاکستان میں شائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:27pm قومی اسمبلی: ’نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھا گیا تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی‘ زمان پارک کے غنڈوں نے عدالت پر حملہ کیا ان پر مقدمہ کیوں نہیں بنتا، جاوید لطیف