پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 11:11am مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کیلئے ریلیف برقرار رہے گا، نیب کا بڑ ا فیصلہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بریت فیصلے کو درست تسلیم کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:11pm رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 02:04pm حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی وزارت قانون نے نیب کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:36pm شہباز شریف نے سیٹلمنٹ کیلئے ادائیگی نہیں کی، ایک الزام کے سوا باقی رپورٹ پر قائم ہیں، برطانوی صحافی اخبار نے منی لانڈرنگ کا احاطہ کرنے سمیت دیگر الزامات کیلئے معذرت نہیں کی، ڈیوڈ روز
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 05:35pm ’پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والوں سے 9 کروڑ وصول کئے جائیں گے‘ ہیلی کاپٹر میں 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹرز میں دو ہزار افراد نے سفر کیا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 11:39am شاہد خاقان عباسی کا ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، اس سے ہم نے حساب لینا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 09:14am نیب نے وزیراعظم کے خلاف دو مقدمات کی تحقیقات بند کردیں تین سال کے دوران کرپشن کے ثبوت نہیں ملے، نیب
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 07:23pm برطانیہ سے فنڈز کی منتقلی: نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن 11 بجے نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، نیب
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 11:28am اومنی گروپ نے9 ارب کی کوئی پلی بارگین نہیں کی، نیب حکام جب پلی بارگین ہوٸی ہی نہیں تو 9ارب کیسے؟ نیب
پاکستان شائع 17 نومبر 2022 03:42pm فیصل واوڈا کی پیشی، نیب نے سوالنامہ تھما دیا میں نہ کوئی سیاسی پارٹی جوائن کررہا ہوں نہ کوئی پارٹی بنا رہا ہوں، فیصل واوڈا
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 12:34pm خیبرپختونخوا میں سرکاری ہیلی کاپٹرکے استعمال پر پوچھ گچھ نہیں ہوگی صوبائی حکومت نے نیب قانون سے بچنے کیلئے بل میں ترامیم کردیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 11:36am نیب نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردیں عمران خان کے تحائف کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 02:42pm نئے آرمی چیف کا تقرر وقت پر ہوجائے گا، شاہد خاقان عباسی جنرل باجوہ خود کہہ چکے وہ توسیع نہیں چاہتے جو اچھی روایت ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 03:29pm نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 02:26pm سابق صدور ، وزرائے اعظم کے کیسز میگا کرپشن کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات پر قومی احتساب بیورو متحرک
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 12:27am آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہزاد اکبر نیب طلب نیب نے 22 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی شہزاد اکبر کو بھیجوا دیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 03:44pm برطانیہ سے فنڈز کی واپسی: عمران کابینہ نے نیب نوٹس نظرانداز کر دیئے آج تیسرے روز بھی کوئی رکن نیب آفس پیش نہ ہوا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:21am نیب کی اپیل پر حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو بھی فریقین کونوٹس کی تعمیل حکم دیا تھا، عدالت
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 01:47pm نیب نے برطانیہ سے رقم پاکستان منتقلی کی تحقیقات کا آغاز کردیا پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے 5 پی ٹی آئی رہنماؤں کا جواب جمع کرادیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 05:29pm پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران طلب نیب نے پشاور کے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 12:33pm ڈیل مکمل، کیس ختم، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں، شیخ رشید ڈار اور مفتاح ایک دوسرے کو تعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 09:53am برطانیہ سے فنڈز واپسی: پی ٹی آئی کابینہ ارکان کو طلبی کے نوٹسز جاری نیب نے عمران خان کی کابینہ کے21 ارکان کو طلب کیا ہے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 11:29pm ملک کا نظام خراب کرنے کا ذمہ دار پڑھا لکھا طبقہ ہے: ندیم افضل چن نواز شریف کو وطن آکر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 02:26pm نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب کا بڑا فیصلہ نیب میں جاری 50 کروڑ سے کم والے کیسز کی تحقیقات اب اینٹی کرپشن پنجاب کرے گا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 01:18pm اسحاق ڈار پانچ برس بعد وزیراعظم کے ہمراہ آج رات پاکستان پہنچیں گے لیگی رہنما کے خلاف مقدمات باقی ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 02:06pm نیب خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا پراجیکٹ معاہدے کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 06:00pm نیب کا صرف 50 کروڑ سے زائد کرپشن کے کیسز لینے کا فیصلہ احتساب عدالتوں سے واپس بھیجے گئے نیب کیسز سیشن عدالتوں کو بھیجے جائیں گے، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:22pm نیب کا 25 سال پرانے کیسز کا ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ ترمیمی ایکٹ کے تحت آصف زرداری کے خلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 04:56pm نیب قانون میں تبدیلی کے بعد بڑے بڑے ملزمان کے مقدمات ختم (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کردیے