پاکستان شائع 23 جون 2023 10:38pm تحائف بیچنے کا کیس: چئیرمین پی ٹی آئی نے 4 جولائی تک شامل تفتیش ہونے کی مہلت مانگ لی لاہور ہائیکورٹ پیشی کے باعث نیب آنا ممکن نہیں، جواب
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:48pm چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں کل طلب، متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت سابق وزیراعظم کو کل کیلئے نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے، نیب
پاکستان شائع 22 جون 2023 04:33pm پرویزالہی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب اسٹیٹ بینک کو تمام ریکارڈ 23 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 جون 2023 01:26pm نیب نے شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور بیرسٹر ضیاء الدین کو پھر طلب کر لیا تینوں رہنما اس وقت ملک سے باہر ہیں۔
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:52pm چپیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ دو مختلف کیسز میں نیب طلب بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 جون 2023 11:19am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا آج نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے108 میں سے 58 تحائف توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے، نیب نوٹس
شائع 14 جون 2023 10:41am منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اور فیملی بے گناہ قرار، نیب رپورٹ عدالت میں جمع ہارون یوسف، طاہر نقوی اور سلمان شہباز کی طلبی کے نوٹسز پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 12 جون 2023 12:41pm نیب کی بڑی پیشرفت، 16 ارب 60 کروڑ روپے کی پلی بارگین 4 ارب روپے کی ادائیکی آج سے شروع کی جا رہی ہے، ترجمان نیب
پاکستان شائع 12 جون 2023 11:16am جعلی اکاؤنٹس کیس: انور مجید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے نیب کا تسلیمی بیان طلب نیب بیان دے انور مجید کا کیس ان کے دائرہ کار میں نہیں، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:33pm آصف زرداری سمیت دیگر افراد کیخلاف 4 ریفرنسز نیب کو واپس احتساب عدالت نے فریقین کے دلائل سُننے کے بعد فیصلہ سُنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 01:42pm ججز کے معاملے کو سپریم جوڈیشل کونسل کے ساتھ نیب بھی دیکھ سکتا ہے، عرفان قادر 'عدالت 190 ملین پاؤنڈز سرکار کو واپس دلائے'
پاکستان شائع 06 جون 2023 12:41pm فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل 8 جون کو نیب طلب ملزمان کے نام پر 117 بینک اکاونٹس ہیں، نیب لاہور
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:08am آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب نیب 9 ارب سے زائد مالیت کے اثاثہ جات کی تحقیقات کررہا ہے۔
پاکستان شائع 04 جون 2023 01:54pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا نیب نے سابق وفاقی وزراء اور کابینہ اراکین کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں، جائیدادوں اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔
پاکستان شائع 03 جون 2023 07:32pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مشکلات میں مزید اضافہ نیب نے عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں، تبادلوں پر تحقیقات کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2023 01:12pm نیب نے القادر ٹرسٹ میں بشریٰ بی بی کو گواہ بنا کر طلب کرلیا 7 جون کو بشریٰ بی بی کا بیان بطور گواہ قلمبند ہوگا، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 01:18pm غیرقانونی بھرتی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو بھی ریلیف مل گیا خدارا ملک پر رحم کریں اور نیب کو ختم کریں، سابق وزیراعظم کا مطالبہ
پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:25am راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، شیخ رشید، فواد چوہدری، پرویز خٹک آج نیب میں طلب شیخ رشید کی عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے جانے کا امکان
پاکستان شائع 29 مئ 2023 07:13pm نیب ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا صدر کے دوسری بار بل پر دستخط سے انکار کے دس دن بعد بل قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:57pm آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل: ’اعلیٰ عدالت نے شہباز شریف کو گُڈ بوائے کہا‘ وکلاء نے دلائل میں کہا کہ فواد حسن فواد کے خلاف ٹھیکہ میں رشوت لینے کا الزام بھی ثابت نہیں ہو سکا۔
پاکستان شائع 26 مئ 2023 03:41pm اثاثہ جات کیس: نیب نے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کو ایک بار پھر طلب کرلیا عثمان بزدار کو 3 بار طلب کیا گیا اور وہ تینوں بار پیش نہیں ہوئے، نیب
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:55am نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے، چیف جسٹس پاکستان نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے، سپریم کورٹ
▶️ پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:33pm عمران خان کیلئے وہی اسپیس ہے جو بانی متحدہ کیلئے تھی، وزیر داخلہ عمران خان کو کوئی باہر بھیجنے کا آپشن نہیں دیا جا رہا، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 02:05pm عثمان بزدار اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کیلئے 24 مئی کو دوبارہ طلب نیب نے عثمان بزادر سے 30 سوالات کے جوابات طلب کر رکھے ہیں
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:02am نیب پاکستان ہائی کمیشن لندن کا نادہندہ نکلا وزارت خارج نیب سے فوری رقم وصول کرکے متعلقہ اکاؤنٹس میں جمع کروائے، دستاویز
پاکستان شائع 20 مئ 2023 11:27pm عمران خان کا 23 مئی کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا فیصلہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پیش ہونے کے لئے نیب راولپنڈی کو خط لکھا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:47am نیب نے وزیر اعظم کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی شہباز شریف اور دیگر کی بریت درخواستوں پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 19 مئ 2023 11:51pm نیب نے عمران خان کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی عمران خان کو ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کیساتھ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی دینے کی ہدایت کی گئی، نیب ذرائع
پاکستان شائع 19 مئ 2023 07:07pm پنجاب مفت آٹا اسکیم میں مبینہ کرپشن کی انکوائری کا فیصلہ چیئرمین نیب کی لاہور ریجن کو اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی شفاف تحقیقات کی ہدایت