پاکستان تحریک انصاف نے نیب ترامیم کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
نیب ترامیم کا مقصد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کو بچانا ہے، نیب ترامیم کا براہ راست فائدہ نوازشریف اور شہبازشریف کو ہوگا، شاہ محمود قریشی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.