پاکستان شائع 22 اپريل 2024 12:13pm نیب کیس میں آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا ملزم کی حاضری نہیں ہوئی، اگر وہ نہیں حاضر ہوتا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، جج
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 03:18pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الہیٰ کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی ملزم حبیب قاسم سب انجنئیر تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 11:41am نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش کردی نیب نے نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 01:57pm فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم فواد چوہدری کو زمین کے حوالے سے نیب کیس میں ضمانت دی گئی
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 09:18pm بی آر ٹی اسکینڈل: ٹھیکیداروں کے 75 بینک اکاؤنٹس منجمد ٹھیکیداروں کے دو رہائشی پلاٹس سیل کرنے کے احکامات بھی جاری
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 03:07pm صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی سابق وزیر اعظم کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 12:43pm توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 11:27am جعلی چیئرمین نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والا ملزم اور بھائی گرفتار ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پرکارروائی کی گئی، نیب حکام
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 08:59pm نیب نے کرپشن کے الزام میں اپنا ہی افسر گرفتار کرلیا نیب افسر پر چیکس کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:19am دوتہائی اکثریت ملنے کے بعد نیب خاتمے سمیت اہم ترامیم پر غور آرٹیکل 62 اور 63 کو اصل شکل میں بحال کیا جائے گا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 02:44pm جج محمد بشیر کی چھٹی پر جانے کی ایک اور کوشش ناکام محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کو سزا سُنائی ہے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 03:11pm پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا نیب کا پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:14pm نیب اصلاحات: نئے قواعد و ضوابط جاری، جواب دہندہ کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی، نیب
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:30pm نیب سزا یافتہ کی نااہلی مدت 5 سال کرنے کا فیصلہ معطل کرنے کے حکم میں توسیع اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 22 فروری تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 09:32pm توشہ خانہ ریفرنس : 2 گواہوں کے بیانات قلمبند، ایک پر جرح مکمل، عمران خان عدالت میں پیش دبئی سے آئے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کی گئی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 08:03pm اسلام آباد ہائیکورٹ: سزا یافتہ مجرمان کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی نیب اپیل پر اٹارنی جنرل کو نوٹس عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 04:24pm فواد چوہدری نے بلے کے سوال پر دوڑ لگا دی جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس میں مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 02:37pm فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید 3 روز کیلئے نیب کے حوالے وکیل کا ڈیوٹی جج کی جانب سے سماعت کرنے پر اعتراض
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:09am نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب تحقیقات بند نیب نے چھ کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 07:09pm طیبہ گل کیس: انسداد ہراسیت محتسب نے جاوید اقبال اور دیگر کو طلب کرلیا سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اور سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کو پری ایڈمشن نوٹس جاری
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 01:30pm فواد چوہدری مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے فواد چوہدری کو 9 جنوری کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے، احتساب عدالت
▶️ پاکستان شائع 04 جنوری 2024 01:36pm نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 01:34pm سزا یافتہ افراد کی نااہلی مدت 10 سال کرنے کیلئے نیب کو عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا سزا یافتہ الیکشن لڑنے کیلئے ہائیکورٹ سنگل بنچ فیصلے کا حوالہ دے رہے ہیں، نیب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 11:06pm نیب نے اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی کو 10 جنوری کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:51pm نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے امیدواروں کی اسکروٹنی جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 08:39pm توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کیلئے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم کی سربراہی سردار مظفر عباسی کریں گے، نیب ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:14pm عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب درخواست مسترد جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عمران خان عدالت پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:15pm نیب نے فوا د چوہدری کی جیل میں گرفتاری ڈال دی نیب کو فواد چوہداری کے وارنٹ کی تکیمل اورشامل تفتیش کی اجازت
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:22pm العزیزیہ ملز ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری احتساب عدالت کا العزیزیہ ریفرنس میں 24 دسمبر 2018 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 08:53pm نیب نے اسلام آباد، ملتان اور سکھر سے 6 افسران کے لاہور بیورو میں تبادلے کردیے نیب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا