پاکستان شائع 20 مارچ 2025 07:46pm نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 09:39pm بحریہ ٹاؤن کی متعدد جائیدادیں سیل، شہریوں کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی 'کسی کے غیر قانونی اقدامات کی سزا عام شہریوں کو نہیں ملنی چاہیے، حکومت کوئی طریقہ وضع کرے'
پاکستان شائع 26 فروری 2025 06:22pm قتل یا خودکشی؟ نیب افسر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تاحال سامنے نہ آسکی تین دن قبل نیب آفیسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 08:28pm کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب کراچی کی 7500 ایکڑ زمین کی فائلیں کھول دیں تو دنگل مچ جائے گا، نذیر احمد بٹ کا خطاب
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 12:15pm نیب نے اپنے ادارے میں رائٹ سائزنگ کا بڑا فیصلہ کرلیا چیئرمین نیب نے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کی کل 238 آسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 12:09pm عدالت نے پرویز الہیٰ کی درخواست پر نیب کو جرمانہ کردیا عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:40pm بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مالی بے قاعدگیوں پر نیب کی تحقیقات شروع، کرپٹ سسٹم میں کھلبلی نیب حکام نے ڈی جی پارکس کو خط لکھ دیا، 13 دسمبر تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 03:20pm سابق ڈی جی نیب لاہور کیخلاف نیب انکوائری شروع ہونے کا انکشاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شہزاد سلیم کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:08pm لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 02:47pm پارلیمنٹ نے کرپشن کیسز ختم کردیے، جب ہوش آئے گا تو دیر ہوجائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے سے متعلق جواب جمع کروادیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 11:33am سابق وزیراعظم کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری احتساب عدالت نے نیب سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 03:40pm اراکین اسمبلی کے خلاف گمنام درخواستیں، نیب کا بڑا فیصلہ ڈپٹی چیئرمین نیب کی گورنر پنجاب کو یقین دہانی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 07:06pm پرائم زون اسکینڈل : 125 کروڑ کی کرپشن کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے اہم ملزمان گرفتار پرائم زون انتظامیہ نے شہریوں کو ماہانہ بھاری منافع کا لالچ دے کر خطیر رقوم بٹوری، نیب لاہور
پاکستان شائع 31 اگست 2024 07:55pm نیب نے زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کیلیے درخواست دائر کردی زلفی بخاری کی کتنی جائیدادیں بتائی گئی ہیں؟
پاکستان شائع 29 اگست 2024 08:36pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں نیب ڈیسک قائم نیب سہولت ڈیسک کا مقصد اراکین اسمبلی کے خلاف شکایات کی تصدیق کرنا ہے۔
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:31pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت: عمران خان نے روسٹرم پر جیلر کو جھاڑ دیا آپ کے حکم کے باوجود جیلر 3 ہفتوں سے بیٹوں سے بات نہیں کرارہا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 03:23pm پرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست پر نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نیب کی درخواست غیر ضروری قرار دے کر خارج کردی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:36pm نیب راولپنڈی کے باہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے متاثرہ شہریوں کا احتجاج نیب سے ریفرنسز جلد نمٹانے اور رقوم واپس دلوانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:52pm پنجاب یونیورسٹی نیب ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی نیب نے بدعنوانیوں کے خلاف ریفرنس بند کرنےکی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 11:02am شاہد خاقان عباسی نے نیب کو سب سے کرپٹ ادارہ قرار دے دیا نیب ارب افسر ارب پتی ہوگئے، ناکامیوں کیلئے دوسروں پر الزام لگایا جارہا ہے، سابق وزیر اعظم کی میڈیا ٹاک
پاکستان شائع 06 اگست 2024 05:06pm توشہ خانہ نیا ریفرنس : عمران خان اور بشریٰ بی بی سے نیب ٹیم کی تفتیش لاہور انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان، پولیس افسران سے گفتگو میں پولیس کے رویے پر برس پڑیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:46am قومی ادارہ برائے امراض قلب میں 4 ارب روپے کی کرپشن کا بڑا انکشاف ریکارڈ جمع نہ کرانے اور افسران کی عدم پیشی پر نیب نے نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:21am نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ نیب نے رائے اعجاز اور کامران ممتاز کے خلاف بھی نیب ریفرنس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:59pm توشہ خانہ نیا ریفرنس: نیب کی اڈیالہ جیل میں آج بھی عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش نیب نے تقریباً 2 گھنٹے تک تفتیش کی، تحفےمیں ملنے والے جیولری سیٹ سے متعلق مزید سوالات کئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:43pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے حقائق کو نظر انداز کیا گیا، درخواست
کاروبار شائع 12 جون 2024 01:40pm نیب کا اربوں روپے کے شوگر اسکینڈل کا نوٹس، ملزمان کیخلاف انکوائری کا حکم صادق آباد کے بڑے گوداموں میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا، ترجمان نیب
پاکستان شائع 04 جون 2024 03:54pm نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا نیب راولپنڈی کا چیف کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ، فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران طلب