پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 07:02pm حلقہ بندیوں سے کراچی پر جبر واضح نظر آتا ہے، خالد مقبول بلدیاتی انتخابات میں جو کیا گیا وہی صورتحال پھر نظر آ رہی ہے، ایم کیو ایم کنوینیئر
▶️ پاکستان شائع 29 نومبر 2023 08:47pm ایم کیو ایم سے وعدہ کیا ہے آئندہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظور کروائیں گے، احسن اقبال (ن) لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کی اہم بیٹھک میں مجوزہ لوکل گورنمنٹ بل پر اتفاق
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:35pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:39pm چاہتے ہیں وفاق بلدیاتی محکموں کو براہ راست فنڈز دے، خالد مقبول صدیقی کسی جماعت کو مزید صوبے بننے پر اعتراض ہے تو ہماری تجویز کردہ آئینی ترامیم کو سپورٹ کریں، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:33pm ایم کیو ایم نے عام انتخابات سے قبل 18ویں ترمیم میں تبدیلی کیلئے درافٹ تیار کرلیا خود مختاری آئینی ذمہ داری کے عنوان کے حوالے سے سیمینار میں تمام جماعتوں کو ڈرافٹ پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 12:44pm ایم کیو ایم رہنما بابرغوری کی والدہ انتقال کر گئیں بابر غوری کی والدہ کی نماز جنازہ ظہر کے بعد ہیوسٹن میں ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 09:55pm سندھ کی سطح پر نیا سیاسی اتحاد بن گیا جس حلقے میں کسی کی پوزیشن مضبوط ہوگی وہاں دوسری جماعتیں اس کی حمایت کریں گی، اتحادی جماعتوں کا اتفاق
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 06:58pm ملاقات کی اندرونی کہانی، ن لیگ کے مطالبے پر ایم کیو ایم حیران دونوں جماعتوں کے کراچی پر دعوے
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 02:43pm آئندہ وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا، رہنما ایم کیو ایم امین الحق شہباز اسپیڈ کو سندھ میں بھی منتقل کریں گے، نہال ہاشمی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 10:48pm ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 12:19am ہمارا کچرا اٹھانے پر پیپلزپارٹی کا شکریہ، خالد مقبول صدیقی کا وکٹ گرنے پر ردعمل کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ لینا ہو تو وہ ہمارے دفتر آئے، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 11:11pm کراچی: پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی وکٹ گرا دی ایم کیو ایم کے سابق رہنما وسیم قریشی پیپلزپارٹی میں شامل
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 01:46pm گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جی ڈی اے، ایم کیوایم، جی یو آئی، ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد ہوگا، عرفان اللہ مروت
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 07:19pm پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی، نثار کھوڑو ایک جماعت کیخلاف مختلف جماعتوں کا اتحاد بننا ہی ان کی الیکشن سے قبل شکست ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:57am ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، وینٹی لیٹر پر منتقل کچھ دیر میں رؤف صدیقی کو آئی سی ویو میں شفٹ کیا جائے گا، ڈاکٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 06:17pm لیگی رہنماؤں کی ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات، سیٹوں کی تقسیم پر پیشرفت نہ ہوسکی ان جماعتوں سے ملیں گے جہاں اتحاد ہوسکتا ہے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:08pm ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد ہوچکا اب پیرپگارا کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے، سعد رفیق ن لیگ کا وفد کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 11:17pm مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان میں دوسری ملاقات طے ہوگئی لیگی رہنماؤں کا وفد نوازشریف کا پیغام ایم کیوایم اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کو پہنچائے گا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:56pm لیول پلئینگ فیلڈ ہو یا نہ ہو، الیکشن میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو پہلی بار وزیراعظم، وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی جیالا ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
▶️ پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:52pm ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، چاہتے ہیں کوئی جماعت فیورٹ نہ ہو، فاروق ستار ایم کیوایم کا رویہ تعصب پر مبنی ہے، رہنما پیپلزپارٹی تاج حیدر
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:19pm ٹی ایل پی کے سابق امیر کراچی کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت علامہ رضی حسینی نقشبندی کو سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا جوائنٹ انچارج مقرر کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 09:02pm مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان دونوں جماعتوں نے 6 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 03:30pm مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:59am رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت غریب طبقہ ہی ملکی ترقی کا واحد حل ہے، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:47pm آصف زرداری کا نواز شریف سے رابطہ، معاشی مشکلات کیلئے اہم فیصلے کرنے پر اتفاق ن لیگ نے ایم کیو ایم کو بھی ملاقات کی دعوت دے دی۔
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:51pm بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفی کمال ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:12pm ایم کیو ایم نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا عام انتخابات سے قبل ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہوگئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2023 10:59pm سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے، دھرتی ماں صرف پاکستان ہے صوبے نہیں، خالد مقبول کراچی : لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کا سیاسی قوت کا مظاہرہ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:09pm ایم کیو ایم پاکستان کا سیاسی رابطے بڑھانے کا فیصلہ، پارٹی وفد نواز شریف سے ملاقات کرے گا ایم کیو ایم کے حالیہ دنوں مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 07:50pm ’نگراں حکومت اپنی غیر جانبداری کا ثبوت دے، حکومت پر بھی کوئی نگراں ہیں‘ کل ایم کیوایم لیاقت آباد میں جلسہ کرے گی، جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، خالد مقبول صدیقی