پاکستان شائع 18 مارچ 2023 03:40pm ایم کیوایم کا یوم تاسیس: جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جلسے کےلئے 20 فٹ اونچا تیار، اطراف کی شاہراہوں کو پارٹی پرچم سے سجادیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 09:53pm لیڈر پر حملہ ہوگا تو کارکن خاموش نہیں رہ سکتے،عمران اسماعیل کراچی اور حیدر آباد اب ایم کیو ایم کے شہر نہیں رہے، سابق گورنر
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 12:06pm آئندہ آنیوالا وزیراعظم ہمارے مینڈیٹ کے بغیرنہیں بن سکتا، مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 11:02pm ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم 18 مارچ کے جلسہ عام کے باعث اے پی سی میں شرکت نہیں کرسکے گی، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 02:12pm ڈجیٹل مردم شماری: پی پی پی نے کل ہونیوالی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا ڈجیٹل مردم شماری پر سندھ کو خدشات ہیں، نثارکھوڑو
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 04:50pm زمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق ستار ملک میں اس وقت ایک انتشار کی کیفیت موجود ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 05:56pm کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز پر احتجاج ایم کیوایم کے کارکنوں اورمظاہرین میں ہاتھاپائی، 3 افراد زیر حراست
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:01pm ’الطاف حسین سے ملنے والی جائیداد میں عمران فاروق کی فیملی کو حصہ دیا جائے گا‘ ایم کیو ایم پاکستان ہی اصل جماعت ہے، اس کی کوئی اور برانچ نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 06:39pm سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کا بڑا مطالبہ منظور کرلیا سندھ حکومت نے اضافی یوسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 04:33pm الطاف حسین لندن کے گھر سمیت سوا 3 ارب کی جائیداد گنوا بیٹھے ایم کیو ایم پاکستان نے لندن کی عدالت میں کیس جیت لیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 07:56pm ایم کیو ایم نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا، ایم کیو ایم ذرائع
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 10:22pm ڈیجیٹل مردم شماری: خود شماری کی آخری تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع توسیع تمام صوبوں کے اصرار پر کی گئی،ادارہ شماریات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:14am الیکشن کے فیصلے کی وضاحت کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، صادق افتخار پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری، یہ انقلاب فیض لانا چاہتے تھے، ندیم افضل چن
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 07:48pm مردم شماری عملے کے ٹیبلٹ کی کارکردگی خراب ہے،ایم کیو ایم پاکستان ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات برقرار،ایم کیو ایم کا ادارہ شماریات کو خط
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 05:26pm ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ مطالبات سے متعلق پیپلز پارٹی کے رویے کے حوالے تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:16pm شہری بانی ایم کیو ایم کو انصاف دلوانے عدالت پہنچ گیا درخواست میں وفاق، سیکریٹری قانون، انفارمیشن اورپیمرا کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 01:47pm ایم کیو ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کراچی باغ جناح میں جلسہ کرنے پر غور
پاکستان شائع 23 فروری 2023 09:44pm ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ، ضمنی الیکشن کےمیدان میں کون باقی کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب 16 مارچ کو ہوگا
پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:38pm ضمنی انتخابات: ایم کیوایم کے امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لیں گے ایم کیوایم ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرچکی ہے
پاکستان شائع 19 فروری 2023 08:26pm ایم کیو ایم کا عام انتخابات پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ ن لیگ اور پی پی کا الیکشن میں حصہ نہ لینا ان کا اپنا فیصلہ ہے، ایم کیو ایم کا متفق ہونا ضروری نہیں، ترجمان
پاکستان شائع 19 فروری 2023 09:35am ضمنی الیکشن میں حصہ لیں یا نہیں؟ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر پی ڈی ایم کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 فروری 2023 01:25pm ایم کیو ایم کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تصدیق کردی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 06:03pm ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 16 فروری 2023 06:20pm پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم سے بھی رابطہ ایم کیوایم پاکستان نےحتمی فیصلےکےلیےوقت مانگ لیا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 07:35pm پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی سندھ حکومت نے مان لیا ہے کہ وہ 10/1 کی واپسی کا لیٹر آج جاری کرے گی، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:30pm کراچی کی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی ایم کیوایم کے مطالبات ماننے کو تیار پیپلزپارٹی کا وفد آج شام بہادرآباد پہنچے گا
دنیا شائع 15 فروری 2023 11:20am پارٹی میں اختلافات کی خبروں سے متعلق ایم کیو ایم کا بیان سامنے آگیا "من گھڑت خبریں نشر یا شائع کرنے سے اجتناب کریں"
پاکستان شائع 14 فروری 2023 07:52pm ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر اختلافات کا شکار ہوگئی وسیم اختر کئی روز سے دفتر بھی نہیں آرہے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 14 فروری 2023 02:36pm ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات کیلئے 9 کمیٹیاں تشکیل دے دیں ایم کیوام پاکستان کا تنظیمی طاقت سے ضمنی انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 09:36am ایم کیوایم پاکستان نے حلقہ بندیوں پر آج شیڈول دھرنا مؤخر دیا گورنر سندھ نے ایم کیو ایم سے دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی