پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 07:05pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک کل لگےگی عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق گفتگو ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:44pm پی ٹی آئی کے بانی رکن نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:30pm ”اختیار سب کے لئے“ ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے لئے منشور کا اعلان کردیا ہمارے پاس آئینی نسخہ تیار ہے جس میں تمام مسائل کا حل ہے، خالد مقبول
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:08pm انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کی جائے، خالد مقبول کا چیف الیکشن کمشنر کو خط بلدیاتی اداروں کے فنڈز سے ترقیاتی کام انتخابات پر اثر انداز ہو رہے ہیں، کنوینئر ایم کیو ایم
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:21pm ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل ایم کیو ایم اور ن لیگ میں این اے 242 کی نشست پر ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:15pm جے یو آئی نے کراچی کے 6 حلقوں پر ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی ایم کیو ایم وفد نے قیادت سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 03:09pm ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:47pm خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی 8فروری پاکستان کے مقدر کو بدلنے کا دن ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:28pm ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون پیپلز پارٹی میں شامل آصف زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو ساتھیوں سمیت پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:37pm نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز مسلم لیگ ن کا منشور جلد عوام کے سامنے آئے گا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 09:24pm شہبازشریف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہوگی، رہنما ایم کیو ایم کراچی والے بھی لاہور جیسا انفرااسٹرکچر چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 08:01pm انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف لاڈلہ وہ ہے جس کوعدالت میں کہا جاتا ہے گڈ ٹو سی یو، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:26pm ایم کیو ایم امیدوار کے الیکٹرک کے ڈیفالٹر نکلے، صوبائی نشست کے لیے کاغذات مسترد 90 ہزار روپے کا بجلی بل تاحال ادا نہیں کیا گیا، کاغذات نامزدگی منظور نہیں کرسکتے، آر او
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 09:47am ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 02:02pm ایم کیو ایم خاتون عہدیدار سے ڈکیتی میں ملوث ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی مکمّل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:32pm ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ جے یو آئی ف کو انتخابات کی تاریخ اور دیگر الیکشن شیڈول کے مراحل پر کوئی اعتراض نہیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 10:05pm ’پیپلزپارٹی عہدیداران زکوۃ کمیٹیوں کے چیئرمین ہیں‘، خالد مقبول صدیقی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط سندھ میں زکوۃ ڈپارٹمنٹ میں سیاسی تعیناتیاں منسوخ کی جائیں، کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:57pm میرے کام پر جماعت اسلامی نے جھنڈا لگا دیا، میئر کراچی کی دلچسپ ٹوئیٹ کام کوئی کرتا ہے اور جھنڈے اور بینر کوئی اور لگاتا ہے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 06:30pm عام انتخابات: ایم کیو ایم کا چیف الیکشن کمشنر سے رجوع کرنے کا فیصلہ ایم کیو ایم وفد جلد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 02:55pm پرس چھیننے کی واردات میں موٹرسائیکل سے گر کر ایم کیو ایم خاتون عہدیدار جاں بحق رخشندہ کی نماز جنازہ ادا، متوفی نے سوگواران میں شوہر اور تین بچے چھوڑے ہیں
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:26pm پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:18pm ’انگلیاں اٹھنے سے پہلے الیکشن کو بچانا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی کا اداروں میں اثر و رسوخ ہے‘ ایم کیوایم اپنا مقدمہ جیت گئی، 9 میں سے 3 کیسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 11:51am ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، خالد مقبول کچھ وجوہات سے لگ رہا ہے 15 سال کا لوٹا ہوا پیسہ استعمال ہو رہا ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 07:34pm سنی تحریک سے مذاکرات : ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں سنی تحریک سے بات چیت کیلئے کمیٹی میں شامل ارکان کے ناموں پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:57pm ایم کیوایم اور سنی تحریک کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شہر پر موروثی سیاست سے قبضہ کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے، فاروق ستار
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:34am ایم کیو ایم کا پنجاب میں الیکشن کی تیاریوں کا آغاز، ٹکٹ تقسیم کیلئے 8 رکنی بورڈ قائم ارلیمانی بورڈ صوبہ پنجاب سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:04pm سندھ میں نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات، ایم کیو ایم اور ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ عدالت میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات اٹھائے جائیں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 02:36pm مفتاح اسماعیل کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل پیپلزپارٹی نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی