پاکستان شائع 02 جنوری 2023 10:55am ایم کیو ایم سے کبھی ذاتی تعلق نہیں رہا، آفاق، عامرکو اہمیت دی جائے گی، گورنر سندھ ایم کیوایم کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے، گورنر
▶️ پاکستان شائع 01 جنوری 2023 10:52pm ایم کیو ایم کے اکٹھے ہونے سے پی ٹی آئی پریشان؟ ہمیں اکٹھے ہونے والوں سے نہیں اکٹھا کرنے والوں سے خطرہ ہے، علی نواز اعوان
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 07:44pm پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم سے کئے وعدے پورے نہیں کیے، گورنر سندھ چاہتا ہوں سب میں اتفاق رائے قائم ہو، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 07:11pm وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 06:37pm پندرہ جنوری سے پہلے درست حلقہ بندیاں نہیں ہوئیں تو سڑکوں پر آئیں گے، ایم کیو ایم پری پولنگ رگنگ کی کوشش کی جارہی ہے، خالد مقبول
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 04:46pm بلاول کے بیان پر برہمی، ’ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 04:31pm بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ایاز صادق آج شام کو کراچی پہنچیں گے۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 02:51pm پی ایس پی سمیت ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے پر اتفاق گورنرسندھ نے رابطہ کمیٹی کو راضی کر لیا، انضمام دو مراحل میں ہوگا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 09:12am ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 04:38pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی روک دی ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی ای سی پی نوٹیفکیشن کے پیرا iii کی خلاف ورزی ہے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 01:31pm بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کا معاملہ: کام نہیں کرسکتے تو استعفا دے دو، عدالت جواب جمع نہ کرانے پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 10:50pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کی شکایات کے انبار لگا دیئے شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:03pm ’پیپلز پارٹی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے‘ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی حلقہ بندیاں چاہتی ہے، باصر حسین
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 10:12pm ایڈمنسٹریٹر ناصر شاہ یا میرا نہیں، کراچی کا ہے: گورنر سندھ حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی پارٹی ایم کیو ایم کو قبضہ مافیا قرار دے دیا جس پارٹی سے نومینیٹ ہوا ہوں وہ رات میں ہی آتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 08:59pm ایم کیو ایم نے نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا نام فائنل کرلیا، اگلے ہفتے مقرر کرنے کا امکان اگلے ہفتے شہرِ قائد کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 05:28pm پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سندھ سے سینیٹر منتخب، نوٹیفکیشن جاری یہ نشست مصطفیٰ نواز کوکھر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:28pm جنرل (ر) باجوہ نے عمران کی حکومت بچانے کیلئے انفرادی کوشش کی، حامد میر سابق آرمی چیف نے شہباز شریف پر انتخابات کرانے کے لئے زور دیا، تجزیہ کار
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 10:01pm ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 06:59pm سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا، پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2022 07:21pm ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پارلیمانی لیڈر مقرر علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی پارٹی لیڈر مقرر
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 01:46pm آصف زرداری سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال قومی حکومت میں ہم سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، سابق صدر
▶️ پاکستان شائع 26 نومبر 2022 05:28pm معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیوایم کا ہوگا، گورنر سندھ وزیر اعلٰی کی قیادت میں سندھ میں اچھا کام ہو رہا ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 05:35pm کراچی بلدیاتی انتخابات پر ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس طلب اجلاس میں شرکت کیلئے تمام رابطہ کمیٹی ارکان کو بہادر آباد پہنچنے کی ہدایت، ذرائع
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 02:33pm ’آئندہ سماعت پر جواب جمع کرائیں ورنہ کارروائی ہوگی‘ سندھ ہائیکورٹ کی جواب جمع نہ کروانے پر ایڈیشنل سیکریٹری کی سرزنش
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:59pm ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 12:04pm ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستوں میں الیکشن کمیشن کو فریق بنانے کی ہدایت ایم کیو ایم کی دائرکردہ 6 درخواستوں کی سماعت ہوئی۔
▶️ پاکستان شائع 14 نومبر 2022 12:31pm بلدیاتی الیکشن میں تاخیرکیس: ایم کیو ایم کی فوری سماعت پر درخواست مسترد اس طرح فوری سماعت کی درخواست نہیں سن سکتے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:47am اشتعال انگیز تقریرکیس میں فاروق ستار سمیت تمام ملزمان بری عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا