پاکستان شائع 02 نومبر 2022 11:21am بابرغوری کیخلاف تحقیقات: سندھ ہائیکورٹ نامکمل جواب جمع کرانے پر برہم عدالت نے 15 دسمبر کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:31am کراچی میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیوایم کی فوری سماعت کی درخواست منظور سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو 15 نومبر کے لئے نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 09:36am پیپلزپارٹی سے مذاکرات میں 6 ماہ بعد پیش رفت ہوئی، خواجہ اظہارالحسن پہلے مرحلے میں کچھ شقوں پراتفاق ہوگیا، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 07:14pm پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان میں مذاکرات کا نیا دور شروع ملاقات میں بلدیاتی انتخابات پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔
▶️ پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 11:27pm ہم نے تین نام بھیجے لیکن حکومت نے ٹیسوری کو گورنر بنایا: وسیم اختر میرا ووٹ بینک توڑنے کے لئے غلط حلقہ بندیاں بھی کی جارہی ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 10:24pm ایم کیو ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے؟ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کو ایم کیو ایم پر تھوپنا بغض ہے، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 08:09pm ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی ایم کیو ایم محمد ابو بکر بلامقابلہ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور منتحب
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 06:23pm ایم کیو ایم نے وفاق کو ایک بار بھر حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی مسائل کا حل نہیں نکال سکتے تو حکومت میں شامل نہیں رہیں گے، ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 08:39am ایم کیو ایم کا گورنر سندھ کیلئے نیا نام دینے کا امکان پارٹی نے حکومت سے رابطہ کرکے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، ذرائع
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:15pm نشتر اسپتال سے ملنے والی لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ مارے لوگ لاپتہ ہوئے ہیں، کہیں وہ لاشیں ان کی تو نہیں؟ کشور زہرہ
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 02:13pm فیکٹ چیک: گورنرشپ ملتے ہی ایم کیو ایم حکومت چھوڑ رہی ہے افواہیں جمعہ کو جاری پرییس ریلیز کے سبب پھیلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 02:37pm فیکٹ چیک: کامران ٹیسوری کی تقرری کیخلاف ایم کیو ایم کارکنوں کا بہادرآباد مرکز پردھاوا اہم ترین آئینی عہدہ کافی عرصے سے خالی تھا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 12:29pm کامران ٹیسوری کون ہیں؟ ان کے سیاسی منظرنامہ پر ایک نظر ستمبر میں کامران ٹیسوری کی دھماکے دار انٹری ہوئی اور اب گورنرسندھ نامزد
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 10:47am متحدہ کے کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کا حلف اٹھائیں گے حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاوس میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 11:55am کامران ٹیسوری کی بطورگورنر سندھ تعیناتی پر ایم کیو ایم کا ردعمل پہلے مرحلے میں ایم کیوایم کےدیے5 ناموں پر پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 03:25pm کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ بننے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لاعلم پارٹی نے نسرین جلیل سمیت تین نام بھیجے تھے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 04:59pm کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی درخواست پر سماعت ملتوی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب جمع کرانے کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 06:39pm الطاف حسین نے لندن سے بیٹھ کر کراچی پر راج کیسے کیا؟ الطاف حسین کے عروج، زوال اور شہر پر راج کی داستان۔۔۔
▶️ پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 12:00am لاپتہ افراد کے حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: کشور زہرہ اگر کارکنان نے جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 12:13am متحدہ کے لاپتہ کارکن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی واپسی سے متعلق خبروں کی تردید کردی خبریں گردش کرنے کے بعد اس وقت سے اب تک تمام تھانوں میں چکر لگا چکی ہوں
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 06:04pm وزیر داخلہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کا ثمر، دو لاپتہ کارکنان بازیاب ایم کیوایم نے 100 لاپتہ کارکنان کی لسٹ وزیرداخلہ کودے دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2022 08:10pm کراچی لاوارث، مراد علی شاہ ناکام وزیر اعلیٰ ہیں، خواجہ اظہار کراچی پولیس چیف کو کبھی بھی سیاسی بیان بازی نہیں کرنی چاہیے، بدقسمتی سے پولیس کے تمام افسران سیاسی ہیں، خواجہ اظہار
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 08:34pm کراچی میں 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، وزیرداخلہ کا آزادانہ تحقیقات کافیصلہ رانا ثناء اللہ نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 07:34pm عمران خان نے اداروں کو نشانہ بنا کر ریڈ لائن کراس کردی: خالد مقبول اداروں کے اندر بغاوت کی نا کام کوشش پر پی ٹی آئی قیادت وضاحت کرے اور قوم سے معافی مانگے
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 11:42pm کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے: وسیم اختر کورنگی کے ضمنی انتخاب میں دوسرے نمبر کی جماعت اور لیاری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کریں گے
پاکستان شائع 18 اگست 2022 10:56pm حکومت سے ناراضگی، ایم کیو ایم نے وزارتیں چھوڑنے پر غور شروع کردیا ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ حکومت سے علیحدہ ہونے کے لئے ڈیڈ لائن دے دیں
پاکستان شائع 17 اگست 2022 03:55pm سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست پرفیصلہ سنادیا ایم کیوایم نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائرکی تھی