پاکستان شائع 04 جولائ 2022 08:51pm کراچی میں مون سون کے پہلے اسپیل میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 6 جولائی تک جاری رہے گا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2022 11:29am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار شہر قائد میں سپرہائی، نارتھ کراچی، گرومندر اور صدر سمیت مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش کے بعدموسم خوشگوار ہوگیا۔
پاکستان شائع 29 جون 2022 11:13pm سندھ میں دو جولائی سے بارشوں کا امکان، سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ سندھ بھر کے اسپتالوں میں طبی عملے کی چھٹیاں 2 تا 5 جولائی تک منسوخ کردی گئی ہیں
پاکستان شائع 28 جون 2022 05:55pm ملک میں گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری خٰبر پختونخوا کے ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں میں 30 جولائی سے موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے
پاکستان شائع 23 جون 2022 09:11pm ملک میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟ پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں موسم گرم و خشک رہے گا
پاکستان شائع 17 مئ 2022 09:35am مون سون بارشوں سے قبل واٹر بورڈ میں ایمرجنسی نافذ چیف انجینئر سیوریج آفتاب عالم چانڈیو کو فوکل پرسن رین ایمرجنسی نامزد کردیا گیا۔