پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:41pm سندھ میں بارش کی تباہ کاریاں، 100 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 43 مرد ، 51 بچے اور 6 خواتین شامل ہیں۔
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 12:28pm بھارتی آبی جارحیت، دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا دریائے چناب میں سیلابی ریلہ آج شام چنیوٹ اور کل ہیڈ تریموں پہنچے گا
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 10:39am کراچی: موسلا دھار بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیشگوئی، انتظامیہ کی بے حسی عروج پر کراچی میں تیس جولائی سے موسلا دھار بارشوں کے چوتھے اسپیل کی پیش گوئی کی جارہی ہے، لیکن شہر میں نکاسی آب کا مؤثر نظام ہی موجود نہیں۔
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 03:05pm سندھ میں 300 فیصد زیادہ بارشیں، مون سون 93 جانیں لے گیا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے نالوں کی تعمیر اور لیفٹ بینک آؤٹ فال ڈرین (ایل بی او ڈی) کی تکمیل کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:06am کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 30 جولائی کو مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 10:15am ملک میں مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 03:22pm پاک فوج کی سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری پاک فوج کے دستے ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 11:20am ملک میں 25 جولائی تک معمول سے 180 فیصد زیادہ بارش ہوئی، ڈائریکٹر پی ایم ڈی جولائی اور اگست ملک میں مون سون کا چوٹی کا موسم تھا۔ جو ستمبر کے وسط میں وفقے وقفے سے چلنے والی بارش کے ساتھ کمزور پڑ جائے گا۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 10:20am کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان شہرقائد میں مون سون کا نیا اسپیل تیسرے روز بھی جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج 82 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 10:37am بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا، اسپل ویز کھول دیے گئے ڈیم میں پانی کی سطح 1750.20تک پہنچ گئی، پانی کی سطح بلند ہونے اور مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث اسپل ویز اوپن کیے گئے، ایس ڈی اوحسن عباس