پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 03:54pm کراچی میں آج پھربارش، سلسلہ ابھی جاری رہے گا موسلا دھار بارش سے شہرمیں گرمی کا زورٹوٹ گیا۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 08:25am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان بارشوں کا سسٹم پیش گوئی سے ایک دن پہلے ہی اثر انداز ہونا شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 اگست 2022 07:28pm سندھ میں سیلاب و بارشیں: اموات کی تعداد 349 ہوگئی: پی ڈی ایم اے بارشوں میں مختلف حادثات میں 1030 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 04:58pm بلوچستان کا پاکستان بھر سے رابطہ منقطع، شمال سے جنوب تک ہر طرف تباہی پاکستان میں مون سون کی تاریخی بارشوں اور سیلاب نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 30 ملین سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 02:51pm خیبرپختونخواہ میں بھی دریا بپھرنے سے ہولناک تباہیاں، سوات میں ایمرجنسی نافذ سیلاب سے لوگوں کے پورے پورے گھر، ہوٹل اور دیگراملاک بہہ گئیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 02:33pm پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب آیا ہوا ہے: شیری رحمان سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔
لائف اسٹائل شائع 25 اگست 2022 07:48pm بلوچستان کے لوگوں کو کھانا پہنچائیں، ایوب کھوسہ کی اپیل اداکار ایوب کھوسہ نے سیلاب سے متاثرعوام کی مدد کی اپیل کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 06:15pm سندھ: بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریاں، اب تک 290 افراد جاں بحق، 836 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 115 مرد، 45 عورتیں اور 133 بچے شامل ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 04:56pm کراچی: بارش نے جل تھل کردیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے آج اور کل موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 13 اگست 2022 05:04pm بلوچستان میں مون سون کی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 182 ہوگئی بلوچستان میں جاری مون سون کی بارشوں نے لسبیلہ، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ اور بارکھان کے علاقوں میں تباہی مچادی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 02:54pm بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 166 ہوگئی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو مزید 2افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔