پاکستان شائع 26 جون 2024 04:44pm پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:50am عوام تیار رہیں! ملک بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 08:41pm کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث 66 افراد سول اسپتال پہنچ گئے ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں میں بخار بھی 101 تک ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 08:40pm کراچی میں شدید گرمی، حدت کا احساس 46 ڈگری درجے تک پہنچ گیا کراچی میں صبح سے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:35am عوام تیاری کرلیں، کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش ہونے والی ہے شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کی توقع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 12:01am کراچی میں اچانک بارش، موسم قدر بہتر ہو گیا کراچی میں مزید بارشیں کب ہونگی؟ موسمی تجزیہ کاروں نے بتا دیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:02am کراچی میں شدید گرمی، بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی شہر میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:37pm کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:10am عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ بعض علاقوں میں موسم خشک اور گرم بھی رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:10pm عوام تیاری کرلیں، عید کے دوسرے روز مختلف مقامات پر بارش ہونے والی ہے عید کے پہلے روز ملک بھر میں موسم کیسا رہا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:53pm ہوشیار، خبردار! ملک میں معمول سےزیادہ بارشیں کی وارننگ محکمہ موسمیات نےمون سون کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 03:27pm گرمی کے ستائے عوام تیاری کرلیں، ملک بھر میں بارشیں ہونے والی ہیں بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:00pm کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز کب سے ہوسکتا ہے؟ کراچی میں آج سے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
پاکستان شائع 09 جون 2024 11:33am ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، کئی مقامات پر بارش کا امکان جنوبی اضلاع کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان شائع 09 جون 2024 09:39am کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت کتنے ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:07pm ملک میں طوفانی بارش سے آج کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ دکی میں 15 مکانات تباہ ہو گئے، سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہوگیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 10:54am آج شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت سے متعلق واضح کر دیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:27pm آسمانی بجلی گرنے سے 2 بھائی جاں بحق، والد زخمی جاں بحق افراد کی شناخت 15 سالہ امیر خان اور 18 سالہ زاہد خان کے ناموں سے ہوئی
پاکستان شائع 04 جون 2024 05:48pm خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا پہاڑوں پر برفباری کے بعد چند بالائی علاقوں موسم سرد ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:54pm پنجاب میں بادل برس گئے، گرد آلود طوفان سے سولر پلیٹیں اڑ گئیں، درخت اکھڑ گئے بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:03am محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی، کن شہروں میں بادل برسیں گے کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 01:57pm آج کون سے شہر میں کتنا درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا؟ محکمہ موسمیات کی آج چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 03:28pm کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری کو چُھو گیا محکمہ موسمیات نے شہر قائد سے متعلق پیش گوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 06:02pm کراچی میں پارہ اوپر جائے گا، 3 روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ پنجاب میں بھی جھلسا دینے والی گرمی سے شہری پریشان
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:54pm آئندہ 2 روز تک کن علاقوں میں شدید ترین گرمی اور لو چلنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 03:25pm شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار، کون سے صوبوں میں زیادہ گرمی پڑیگی ؟ کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:09pm کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:43am کراچی سے خیبر تک موسم گرم، سندھ میں شہریوں کیلئے خصوصی انتظامات گرمی کے ساتھ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام دہری اذیت میں مبتلا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:24pm ملک میں شدید گرمی، مختلف شہروں میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ماہرین کا گرمی میں زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ