پاکستان شائع 20 مارچ 2024 12:16pm کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان آج سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:33am کوئٹہ اور چمن سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
شائع 19 مارچ 2024 10:04pm بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 3.6 اور گہرائی 75 کلو میٹر تھی،زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 08:02am کوئٹہ : شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 12:47pm کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت کتنے ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:41pm کراچی میں بوندا باندی، گوادر میں کئی گھنٹوں تک مسلسل بارش سے سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں گوادر، کیچ اور تربت کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 02:46pm تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی کا امکان 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، ایڈوائزری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:50am ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، کل سے برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگا محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 10:05pm اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:28pm کراچی میں بارش کے سبب کل آدھی چھٹی ہوگی، امتحانات منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:34am کراچی میں مزید تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی آئندہ 3 سے 4 روزکے دوران شہر کا درجہ حرارت کم ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:32pm گوادر میں موسلادھار بارش سے تباہی، مکانات منہدم گوادر اولڈ سٹی، سربندر، شیکان میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 10:33pm کراچی میں تیز ہوائیں چل پڑیں، ساحلی پٹی پر بارش کی پیش گوئی شہر میں مطلع جزوی ابر آلود
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 11:01pm وادی کاغان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری بالائی پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:41am کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:22am آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:29pm اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 4.9 شدت کا زلزلہ زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل گئے
پاکستان شائع 04 فروری 2024 07:23pm ’شہر میں پانی کی سپلائی 48 گھنٹوں تک متاثر ہوگی‘، مقبول باقر کی زیر صدارت اہم اجلاس نگراں وزیراعلیٰ کا ناقص ٹریفک انتظامات پر ڈی آئی جی ٹریفک سے ناراضی کا اظہار
▶️ پاکستان شائع 04 فروری 2024 06:15pm کراچی: ملیر میں بارش سے فصلیں اور باغات لہلہا اٹھے دیگر فصلوں کے ساتھ زرعی اراضی پر کھڑی گندم کو بھی فائدہ ہوا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:47pm وادی تیراہ، ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے ٹھنڈ میں اضافہ آزاد کشمیر میں برفباری سے کئی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:54pm برفباری کے بعد سیاحوں کا نتھیا گلی اور دیگر سیاحتی مقامات کا رُخ اسلام آباد میں بارش کے باعث خشک سردی ختم ہوگئی اور موسم شدید سرد ہوگیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:40am کراچی میں بارش سے سردی بڑھ گئی، ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری بالائی علاقوں میں برفباری سے راستوں کی بندش کا خدشہ ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 09:12pm مالم جبہ اور کالام میں برفباری سے وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے مری، لوئر دیر، غذر، اپر چترال اور کشمیر میں پہاڑ برف سے ڈھک گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 10:00pm غذراور مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں ہفتہ سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:00am سندھ میں سردی کی نئی لہر داخل، کراچی میں پارہ مزید گرگیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اب بھی سردی کی لپیٹ میں ہے
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ