پاکستان شائع 18 اگست 2024 09:13pm موسلادھار بارش سے تمام بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری ملک بھر میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک موسلا دھار بارش متوقع
پاکستان شائع 18 اگست 2024 06:56pm صبح سے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:23am ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آج سے آغاز، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کب ہوگی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:41am عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:47am ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:04pm درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے درگاہ کے قریب واقعے آبادیوں کے مکینوں کیلئے اشیاء ضروریہ کا حصول بھی دشوار ہوگیا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:25am ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 03:17pm کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد، لاہور میں بھی بادل برسے، نشیبی علاقے زیر آب متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات کے لیے الرٹ کردیا گیا جبکہ اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 11 اگست 2024 11:09am محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں میں انتباہ بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:29am کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 09:44am کراچی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیشگوئی 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا درجہ حرارت کتنے ڈگری تک جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:08am کراچی میں منگل کو بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی این ڈی ایم اے نے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 11:45am کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی، اعداد و شمار جاری بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ مغربی سندھ کے قریب ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:41am کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم لیاری میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، ملیر کینٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 04 اگست 2024 01:18pm ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:44pm کراچی والے ہوجائیں تیار! محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی شہر قائد میں بارش کا سلسلہ کب تک جاری ہے ، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 05:48pm کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے شہر کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:01am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان شائع 01 اگست 2024 05:26pm ملک بھر میں کہاں کتنی بارشیں ہوئیں ؟ ڈی جی میٹ نے بتا دیا مون سون سیزن چل رہاہے، یہ 3 ماہ پر محیط ہوتا ہے، مہر صاحبزاد خان
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:16pm کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 06:45pm بارشیں اور سیلاب: کے پی اسمبلی میں متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد منظور جانی و مالی نقصان کا معاوضہ دیا جائے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں، قرار داد
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 03:50pm کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمارجاری کردیے بارش کے باعث حبس کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:20pm طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:23pm گجرات میں بارشوں کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:14pm محکمہ موسمیات کی کراچی میں 2 دن بارش کی پیشگوئی جولائی کے مقابلے میں اگست میں کراچی میں اچھی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:34am جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، گجرات میں 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گجرات میں ایک گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کو ڈبو دیا، اہم شاہرائیں تالاب کا مںظر پیش کرنے لگیں
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ