پاکستان شائع 15 مئ 2023 03:58pm لاہور، آگ لگنے کے باعث 3 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 13 مئ 2023 04:46pm عمران کو پنجاب حکومت کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ، پھر سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
کھیل شائع 13 مئ 2023 03:42pm گرانٹ بریڈ برن 2 سال کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر گرانٹ بریڈ برن کی تقرری طے کردہ طریقہ کار کے تحت کی گئی، پی سی بی
پاکستان شائع 13 مئ 2023 02:46pm وزیراعظم کا جناح ہاؤس کا دورہ، پولیس اہلکار اور افسران میں جھگڑا اے ایس پی تیمور خان کا اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پر تشدد
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 05:53pm جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 72 گھنٹے کے اندر گرفتار کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، عسکری قیادت سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 04:39pm جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل، پنجاب حکومت بھی ایکشن میں جے آئی ٹی واقعات کی تحقیقات کر کے جامع رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 11:16am پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 13 مئ 2023 08:31am عمران خان رہائی کے بعد اسلام آباد سے زمان پارک پہنچ گئے حلمیہ خان اور بھانجے سمیت کارکنوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کا پرتپاک استقبال کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:40pm لاہور جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے
پاکستان شائع 12 مئ 2023 09:13am لاہور: قتل کے مقدمات میں ملوث 4 ملزمان یواے ای سے گرفتار ایف آئی اے نے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا
کھیل شائع 11 مئ 2023 02:14pm پی سی بی کا ایشیا کپ کی پاکستان سے منتقلی پر مشروط اتفاق ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان سے منتقل نہیں ہوگی، پی سی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 09:53am پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت میں توسیع
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:27pm لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیٹرول کی قلت کی وجہ ملک کی موجودہ صورتحال ہے، ترجمان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 10 مئ 2023 02:28pm اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو کل طلب کر لیا اینٹی کرپشن پنجاب نے محمد خان لغاری کو 12 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 02:51pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری وزارت داخلہ کو بھیج دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:16pm سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ لاہور سے گرفتار پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 10:36pm پشاور میں ریڈیو پاکستان پر حملہ، اسلام آباد، پنجاب خیبرپختونخوا میں فوج طلب پولیس کی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 02:13pm زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان شائع 09 مئ 2023 12:47pm سی سی پی او لاہور کی زیر تفتیش کیسز نمٹانے کیلئے افسران کو تنبیہ کیسز نہ نمٹائے گئے تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلال صدیق کمیانہ
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:04pm فرح گوگی کی لیگل ٹیم نے انٹر پول اور ایف آئی اے کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس کی درخواست میڈیا پر جاری کرکے ہتک عزت کی گئی، لیگل ٹیم
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، جاوید لطیف ک کو بڑے حادثے سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ جلد فیصلہ دے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 06 مئ 2023 07:26pm 14 مئی کو الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر ہوں گے، عمران خان کا اعلان جنرل باجوہ نے بلاول کے کہنے پر کمانڈر چینج کر دیا تھا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 06 مئ 2023 05:41pm پنجاب حکومت کا مفت آٹا اسکیم کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ آڈیٹر جنرل اور نجی آڈٹ فرم کے ذریعے مفٹ آٹا اسکیم کا شفاف آڈٹ کرائیں گے، محسن نقوی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 01:50pm لاہورکے سفاری پارک میں 2 شیرنیوں کے ہاں بچوں کی پیدائش شہری شیرنیوں کے بچوں کو دیکھ کرلطف اندوز ہورہے ہیں
پاکستان شائع 06 مئ 2023 10:04am جلاؤ گھیراؤ ،پولیس تشدد کیس : پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع تمام ملزمان کوایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 09:20am پی ٹی آئی کو آج لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت ریلی کی اجازت دن 2 بجے سے شام ساڑھے 7 بجے تک ہوگی، نوٹیفکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:26pm نوجوانوں پرتشدد کرنے والا ٹریفک وارڈن ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل ٹریفک وارڈن نے بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل سوار کا چالان کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 02:45pm عمران خان کی طبعیت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ احتیاط نہ کی تو انفیکشن کا خطرہ ہے، ڈاکٹرز
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:14am عثمان بزدار کیخلاف اثاثہ جات کیس میں نیب سے رپورٹ طلب احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عبوری ضمانت میں توسیع کردی