پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:13pm سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان تنویر الیاس نے عمران خان کا کیس فوجی قوانین کے تحت چلانے کا مطالبہ کردیا
کھیل شائع 31 مئ 2023 03:39pm بابر اور رضوان کرکٹ کے بعد پڑھائی کے میدان میں بھی نمبر ون بننے کیلئے تیار بابر اور رضوان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:45pm منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور عدالت نے شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:43pm جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی نہیں سکتے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب الزامات کے حوالے سے آئی جی پنجاب وضاحت کرچکے ہیں، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:46pm سابق صدر آصف زرداری بلاول ہاؤس سے بحریہ ٹاؤن اسپتال پہنچ گئے سابق صدر پارٹی میں شامل ہونے والے نئے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے
پاکستان شائع 30 مئ 2023 01:24pm سابق صدر آصف زرداری آج اسلام آباد سے لاہور آئیں گے شہبازشریف اور چوہدری شجاعت سے بھی ملاقات متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:42am نوازشریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست خارج نوازشریف کی عہدے پر بحالی کا حکم سپریم کورٹ جاری کرسکتی ہے، عدالت
کھیل اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:56pm آئی سی سی آفیشلز کی چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سے ملاقات بھارت میں ورلڈ کپ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 28 مئ 2023 10:01am چلڈرن اسپتال لاہور کے انکیوبیٹر میں اوور ہیٹنگ سے بچہ جاں بحق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اسپتال پہنچ گئے
کھیل شائع 27 مئ 2023 03:38pm شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ رفتار میں کمی کے بارے میں کیا جواب دیا؟ رمیز راجہ نے شاہین شاہ کی بولنگ اسپیڈ پر چند خدشات کا ذکر کیا تھا
پاکستان شائع 27 مئ 2023 03:08pm توڑ پھوڑ کیس: عدالت نے یاسمین راشد کو تفتیش میں شامل کروانے کیلئے طلب کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:40pm سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس: پولیس افسران کی بریت کی درخواستوں پر 2 جون کو دلائل طلب 3 پولیس افسران پہلے ہی اس کیس سے بری ہو چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 02:42pm جناح ہاؤس حملہ کیس: محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 5 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 11:11am عمران خان نے گھر کے سرچ ورانٹ منسوخ کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:01pm ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں آتشزدگی، 40 سے زائد وکلاء کے چیمبرز جل کر خاکستر وکلاء کا واقعے کی تحقیقات اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ
پاکستان شائع 27 مئ 2023 08:48am پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کی فراہمی معطل کمالیہ، عارف والا، وہاڑی، ساہیوال اور اوکاڑہ میں بھی بارش
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 07:00pm لاہور: خطرناک قیدی خاتون نے ساتھی قیدی کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا قیدی خاتون نے اس کے چہرے پر گرم سالن پھینک دیا جسے عاصمہ بری طرح جھلس گئی
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:23pm تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا، خواجہ آصف جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے زہنی اور نظریاتی طور پر پاکستانی نہیں تھے، وزیر دفاع
پاکستان شائع 26 مئ 2023 11:43am جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:09pm جناح ہاؤس حملہ: ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے 16 شرپسندوں کی حراست مانگ لی گئی عدالت کا ملزمان کو کمانڈنگ آفیسر کے حوالے کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:00pm لاہور، گرمی کی شِدت بڑھتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ تکنیکی خرابی کے نام پر بھی کئی کئی گھنٹے بجلی بند
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:17pm جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 مئ 2023 12:09pm اثاثہ جات کیس: احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی عثمان بزدار کو پیش کریں پھر درخواست واپس لے لیں، جج احتساب عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:02pm پنجاب پولیس پرویز الٰہی کو گرفتار کیئے بغیر ان کی رہائشگاہ سے روانہ تلاشی کے وقت پرویز الٰہی گھر پر موجود نہیں تھے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان شائع 24 مئ 2023 05:59pm شرپسند عناصر کو بیرونی ایجنڈے پر عمل کرنے کی ترغیب دی گئی، گورنر سندھ قوم جناح ہاؤس پر ہونے والے حملےکو کبھی بھول نہیں سکے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
کھیل شائع 24 مئ 2023 01:52pm ایشیا کپ کیلئے ہائبرڈ ماڈل سے بہتر کوئی آپشن نہیں، وہاب ریاض موجودہ حالات میں اس سے بہتر کوئی آپشن نہیں، فاسٹ بولر
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:17am احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت کی درخواست نمٹادی شریک ملزمان طاہر نقوی نے بھی اپنی عبوری ضمانت واپس لے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:21am مریم نواز 26 مئی سے تنظیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کریں گی مریم نواز وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کریں گی
پاکستان شائع 23 مئ 2023 05:00pm جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات شروع کردیں حملوں میں ملوث 1634 افراد ابھی تک انتہائی مطلوب ہیں، جے آئی ٹی حکام