پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:09am پنجاب انتخابات: تحریک انصاف آج سے الیکشن مہم کا آغاز کرے گی عمران خان شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے
شائع 25 اپريل 2023 10:25am پاکستان ریلوے ریزرویشن سسٹم کا لنک 5 گھنٹے بعد بحال لنک ڈاؤن ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ترجمان ریلوے
کھیل شائع 25 اپريل 2023 09:57am افتخار احمد سے سب سے زیادہ عیدی کس کھلاڑی نے لی؟ پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں افتخار احمد کو عیدی دیتے دیکھا جا سکتا ہے
کھیل شائع 25 اپريل 2023 09:42am محمد حارث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل حارث کی شمولیت سے پاکستان کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہوگئی
کھیل شائع 25 اپريل 2023 09:17am پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع وزارت بین الصوبائی رابطہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 03:59pm لاہور: برطانوی نژاد خاتون سے ڈکیتی، ڈاکو 19 لاکھ مالیت کی جیولری و سامان لے اڑے لاہور میں زیورات کی دُکان میں کروڑوں روپے سے زائد کی چوری
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 05:30pm مفاد عامہ کے علاوہ از خود نوٹس بن ہی نہیں سکتا، وزیراعظم ہزاروں قیدیوں کی فوری رہائی ہو سکتی ہے لیکن اس حوالے سے عدالتوں نے کتنا کام کیا؟ شہباز شریف
کھیل شائع 22 اپريل 2023 03:37pm عیدی دینے کی بات پر افتخار احمد نے مشورہ مانگ لیا بابر اعظم، رضوان احمد اور دیگر نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تھی
پاکستان شائع 22 اپريل 2023 10:05am پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کرایوں میں رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان دی جائے گی
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:59am پنجاب الیکشن: مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کا مؤقف واضح ہے، پارٹی قیادت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:00am پنجاب میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری صوبائی اسمبلی کی 27 نسشتوں پر امیداروں کی فہرست جاری
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 09:53pm ڈیم کی تعمیر کیلئے جمع کی گئی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے، ثاقب نثار ہمیں اپنے اندر سے منافقت ختم کرنا ہوگی اور اپنی اناوں کو مارنا ہوگا، سابق چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 05:59pm سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، عمران خان پی ٹی آئی کا جنوبی اور مغربی پنجاب کیلئے انتخابی ٹکٹ فائنل کرنے کا فیصلہ
ضرور پڑھیں شائع 18 اپريل 2023 10:02am شاہد آفریدی نے افتخار احمد کو نیا نام دے دیا افتخار قومی ٹیم کو میچ تو نہ جتوا سکے لیکن کرکٹ شائقین اور کرکٹرز کے دل جیت لئے
کھیل شائع 18 اپريل 2023 09:34am افتخار احمد نے نیوزی لینڈ سے شکست پر قوم سے معافی مانگ لی باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پاکستان سیریز جیت لے گی، افتخار احمد
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 04:44pm خبر ملی ہے کہ عید پر زمان پارک آپریشن دوبارہ ہوگا، عمران خان مجھے پتا ہے انہوں نے کیا کرنا ہے، خون خرابے کا خطرہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 04:09pm پنجاب انتخابات: پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا پارلیمانی بورڈ کی سربراہی عمران خان کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:52pm عمران کی درخواست پر زمان پارک کیخلاف آپریشن رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی سفارش آج ہی لارجر بینچ تشکیل دیکر سماعت آج ہی کی جائے، ڈویژنل بینچ کی سفارش
کھیل شائع 17 اپريل 2023 09:48am محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان وکٹ کیپر بلے باز لاہور میں دوسرے ٹی 20 کے دوران زخمی ہو گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 11:21am گرمی کی لہر برقرار رہے گی، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری اپریل کے آغاز سے ہی موسم کے تیور بدل گئے
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 03:01pm لاہور، وزیراعظم کی ماڈل ٹاؤن میں قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ملاقات میں ملکی سیاسی اور آئینی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 01:10pm مجبوری ہے، ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہیں، شہبازشریف 'کرپشن تو شاید قیامت تک نہ ختم ہو'
کھیل شائع 15 اپريل 2023 09:34am ہیٹ ٹرک کرنا اہم ہے، افسوس کہ ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا، میٹ ہینری کیوی فاسٹ بولر نے پاکستان کیخلاف شکست کو افسوسناک قرار دے دیا
کھیل شائع 15 اپريل 2023 07:38am بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا کپتان قومی ٹیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی
کھیل شائع 15 اپريل 2023 07:26am پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی 20 میں 88 رنز سے شکست دے دی دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 09:23am ایشیا کپ اور ورلڈ کے کپ بارے میں دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے، نجم سیٹھی وقت آنے پر پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں گے، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:47am اربوں روپے کرپشن کیس: پرویز الہٰی کو 27 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی عبوری ضمانت منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 10:08am چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے ملک کو بچانے کا فوری اور واحد راستہ شفاف الیکشن ہے، مسرت جمشید چیمہ
کھیل شائع 14 اپريل 2023 08:52am پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں آج مدمقابل بابر اعظم اور ٹام لیتھم نے چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کی اور میچ میں کامیابی کا عزم ظاہر کیا
کھیل شائع 13 اپريل 2023 09:06pm تجربات کا کوئی پلان نہیں، میں اور رضوان ہی اوپننگ کریں گے، کپتان بابر اعظم کپتانی کے حوالے سے مجھے کوئی ٹینشن نہیں، بابر اعظم