پاکستان شائع 27 جون 2024 01:19pm مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی فرد جرم کیلئے آئندہ سماعت پر طلب چوہدری پرویز الہٰی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش
پاکستان شائع 26 جون 2024 08:51pm 8 سالہ بچہ مبینہ طور پر پستول سے کھیلتے ہوئے جاں بحق پولیس نے پستول کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے
کھیل شائع 26 جون 2024 03:01pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کوچنگ اسٹاف تبدیل، محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان اسپن بولنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے: پی سی بی اعلامیہ
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:15am ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 12:12pm پنجاب کے اسکولوں میں اساتذہ کیلئے ہفتے کو چھٹی دینے کا فیصلہ وزیر تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں ہفتے کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا
پاکستان شائع 24 جون 2024 06:36pm خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کو گرفتار کرلیا گیا ضمانت منسوخ ہونے پر فتح اللہ کہچری میں چھپ گئے تھے
▶️ پاکستان شائع 24 جون 2024 11:59am لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز آج نویں روز بھی فعال نہ ہوسکیں پولیس کے زور پر او پی ڈیز کے تالے تو کھل گئے مگر ڈاکٹرز کے کمرے خالی ہی رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 11:42am لاہور میں معمر میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد بھتیجے کے ساتھ 12 سال سے باغبان پورہ کے مکان میں سکونت پذیر تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:56pm سابق وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے دن بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے
پاکستان شائع 23 جون 2024 12:43pm محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی سے منظور 5 ایکٹ کی منظوری دے دی سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد یہ 5 ایکٹ فوری طور پر نافذاالعمل ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:45pm سیکیورٹی تھریٹس: پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ پنجاب نے جلسہ، جلوس، ریلی، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی
کھیل شائع 21 جون 2024 09:05am ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستان کرکٹ حوالے سے بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:34am سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رکھا ہے
پاکستان شائع 20 جون 2024 04:22pm لاہور میں مفت وائی فائی سروس فراہمی کے مقامات بڑھا دئے گئے، کیا کچھ چلایا جاسکے گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتظامیہ، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز، بلدیاتی اداروں اور پولیس کو شاباش
پاکستان شائع 20 جون 2024 02:49pm لاہور میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا خوشاب سے گرفتار علی اصغر نے حسین کو مکان کے لالچ میں قتل کیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
کھیل شائع 20 جون 2024 08:48am بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں مشاورت شروع
پاکستان شائع 19 جون 2024 02:47pm عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 19 جون 2024 01:45pm علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں، دھمکی کسی اور کو دیں، عظمیٰ بخاری پنجاب آئیں آپ کو بتاتے ہیں صفائی اور سیکیورٹی کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:32pm پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا، وزیراعلیٰ مریم نواز
پاکستان شائع 17 جون 2024 09:53pm آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران اور ٹیموں کو شاباش
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:38pm قربانی کے بیل نے مالک اور شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں مالک نے بڑی مشکل سے بیل کو قابو کیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:19pm پنجاب میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد عید پر سری پائے بھوننے کے غیر قانونی کاروبار پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:57pm عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:20pm عید قرباں: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر رش ٹرانسپورٹ مافیا نے بھی عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 01:19pm پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا صوبے بھر میں 40 ہزار سے زائد پولیس اہلکار وافسران ڈیوٹی دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:31pm وفاقی وزیر قانون نے وکلا کیخلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو زیادتی قرار دیدیا گزشتہ دنوں لاہور بار ایسو ایشن کے معاملے پر جو کچھ ہوا وہ تکلیف دہ تھا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر
کھیل شائع 13 جون 2024 02:31pm محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، چیئرمین پی سی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 02:20pm پنجاب اسمبلی بجٹ سیشن کے دوران اپوزیشن کا شدید ہنگامہ آرائی کا منصوبہ اپوزیشن نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، ہنگامہ آرائی کے حوالے سے حکمت عملی طے ہوگی
پاکستان شائع 13 جون 2024 10:16am مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 جون تک کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
ثناء اللہ خان مستی خیل کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان کا اجلاس منعقد کرنے سے انکار