پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:19pm پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دے دی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 03:00pm امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: فائرنگ کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی بالاج پر فائرنگ کرنے والا ملزم مظفر ہارون کو اپنے ساتھ لے کر آیا تھا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:57pm سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 05:15pm امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: ملزم کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے حکمت عملی تیار اگلے ہفتے ٹیم ملزم کی گرفتاری کے لیے بیرون ملک جائے گی، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:36pm وزیر اعلیٰ پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، اعلیٰ تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال جہلم، جھنگ، وہاڑی اور بہاولنگر میں صاف ستھرا پنجاب ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 01:10pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 12:59pm رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، عظمیٰ بخاری نگہبان رمضان پیکج سے 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا، وزیراطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:29pm حکومت پنجاب کا قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ وزیراعلی پنجاب نے محکمہ خزانہ کوبجٹ اخراجات کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:23pm احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف لاہور، اسلام آباد میں مقدمات درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اسلحہ کی نمائش، سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:58pm صحت کارڈ منصوبے میں بے ضابطگیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع صحت کارڈ منصوبے کی تمام تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، قرارداد میں مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:48pm پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں الگ الگ قانون ہیں، لطیف کھوسہ کل حکومت کی بوکھلاہٹ سب نے دیکھ لی، ہمارے لوگوں نے پرامن احتجاج کیا تھا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 11:00am پیپلز پارٹی کا لاہور میں صدارتی گیسٹ ہاؤس بنانے کا فیصلہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو چند روز میں لاہور پہنچیں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:49pm پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 05:07pm دادا کو قتل کرنے والا پوتا بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشن سیل کی ایک سال کی محنت رنگ لے آئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:44pm عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب کا گھروں میں رمضان پیکج کی ترسیل کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا حکم
کھیل اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 04:48pm پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کا کام جاری
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:52pm عطاء اللہ تارڑ کا تیمور سلیم جھگڑا کے کرپشن الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ صاف چلی شفاف چلی کے پردے میں کرپشن کی کتنی بھیانک کہانی چھپی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:40pm لاہور، بورے والا اور کرک میں مختلف ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 08:27pm سوئی ناردرن کا سحر و افطار میں بلا تعطل گیس فراہمی کا فیصلہ پریشر کے مسائل کے حل کے لیے مانیٹرنگ ٹیمز تشکیل دے دی گئیں
کھیل شائع 08 مارچ 2024 07:12pm چیئرمین پی سی بی نے 3 اہم اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا چیمپئنز ٹرافی سے پہلے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن مکمل کی جائے گی، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 07:39am بلاول اپنے والد کیلئے ووٹ مانگنے مریم نواز کے پاس پہنچ گئے پاکستان سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہے، کوئی جماعت اکیلے مسائل حل نہیں کرسکتی، مریم نواز، بلاول بھٹو کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:08pm کراچی، لاہور میں عورت مارچ، اسلام آباد میں پولیس نے خواتین کو روک دیا اسلام آباد میں عورت مارچ، منتظمین اور پولیس میں تصادم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:07pm چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینیٹ کے انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:11pm لاہور:پاکستانی نژادکینیڈین شہری سمیت دوافراد کا قتل پولیس نےلاشوں کومردہ خانےمنتقل کردیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:01pm وزیر اعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا عورتوں کو ہراساں کرنا ریڈ لائن ہے، میرے بعد بھی خاتون وزیراعلیٰ بننی چاہیے، مریم نواز
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:43am اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اقرار الحسن کے گھر کے باہر سے نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:02am جسٹس ملک شہزاد احمد نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 03:57pm پاکستان میں پہلی بار مردہ شخص کے اعضاء سے 7 لوگوں کی زندگیاں بدل گئیں مردہ شخص کے اعضاء سے کم عمر بچے کی بھی جان بچائی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:01pm پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی کسی کی بہن اور بیٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی چاہیئے، جمیل اصغر بھٹی