پاکستان شائع 07 جولائ 2024 05:58pm لاہور : 13 سالہ گھریلو ملزمہ پر 3 روز تک تشدد، گھر کا مالک گرفتار پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
کھیل شائع 07 جولائ 2024 03:19pm چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے بھارت پھر نخرے دکھانے لگا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:02pm وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:11pm لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار وزیر آباد تھانے کے قریب بھی پولیس مقابلے میں ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:17pm 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، ثبوت سامنے لائیں گے، رانا ثناء اللہ تحریک انصاف سیاسی طور پر افراتفری پیدا کرنے کیلئے جلسہ کرنا چاہ رہی تھی، مشیر وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:41pm بینائی جانے کے واقعات کے بعد انجکشن اویسٹن کے استعمال اجازت، گائیڈلائنز بھی جاری انجکشن ایک ہی بار میں لگانا ہو گا، اضافی ڈوز ضائع کردی جائیں گی
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 11:41am لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:50pm کچھ لوگ 70 سالہ شخص پر امید لگا کر بیٹھے ہیں، اس نے کچھ نہیں بدلنا، حسن مرتضی ایسی قیادت بھی موجود ہیں جو پانچ یا دس کا آئی ایم سے معاہدہ کر کے باہر چلی جاتی ہے، پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 04:58pm لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی
کھیل شائع 05 جولائ 2024 11:01am پاکستان رواں سیزن کن کن ٹیموں کے ساتھ سیریز کھیلے گا؟ تفصیلات جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024-25 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:40pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کرلیا عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیلئے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:31pm ’ روک نہ یار’ ٹرک کو روکنے والا وارڈن بمپر پر چڑھ گیا ٹرک ڈرائیور کو سڑک پر موجود لوگوں نے روکا اور وارڈن کو نیچے اتارا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 10:00am چلڈرن ہسپتال میں ’وفات پانے والا بچہ‘ تبدیل کرنے کا انوکھا واقعہ گوجرانولہ کا رہائشی اپنے چار دن کے بیٹے کو علاج کیلئے چلڈرن ہسپتال لایا، انتظامیہ نے چھ گھنٹے بعد بیٹے کو مردہ قرار دے دیا تھا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 06:35pm لاہور: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ،16 سالہ لڑکی جاں بحق پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی ہے
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 06:04pm ’مار دو لیکن پیچھے نہیں ہٹوں گا‘ لاہور کا شہری مریم نواز کی گاڑی کے سامنےآگیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بارش کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے پر تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:46pm پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، بلوچستان میں 8 جاں بحق بلوچستان میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند قومی شاہراہ بحال
شائع 01 جولائ 2024 11:57am پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا کرایوں میں کمی کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 10:03am گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:51pm پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 30 جون 2024 03:17pm عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کردی رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک موثر رہے گی
پاکستان شائع 29 جون 2024 11:12pm لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق ڈاکٹروں کی جانب سے مریضہ کو علاج فراہم نہیں کیاگیا، لواحقین کا الزام
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:14pm مختلف شہروں میں بارش، لاہور میں 6 بچوں کو کرنٹ لگ گیا، بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق عمر کوٹ میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان شائع 29 جون 2024 12:47pm لاہور: مصری شاہ اسکریپ کے گودام سے مزید 2 دستی بم برآمد ڈیٹونیٹرز بھی برآمد ہوئے ہیں، دستی بم ٹرک کی تلاش کے دوران برآمد ہوئے، پولیس
▶️ ویڈیوز شائع 29 جون 2024 10:55am پائے بونگ حلوہ پوری نان چنے انڈا کوفتہ پراٹھا سمیت لذیذ پکوان کی شاپس پر خریدار کم لاہور میں بارش ہوئی نہ ہی آگ برساتے سورج کی تپش میں کوئی کمی آئی
پاکستان شائع 28 جون 2024 03:02pm کراچی سے راولپنڈی کے درمیان ’’سمر ویکیشن اسپیشل ٹرین‘‘ چلانے کا اعلان اسپیشل ٹرین گرمیوں کی تعطیلات میں 5 سے 30 جولائی تک چلیں گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:05pm یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، بیٹھ جائیں گلہ بیٹھ جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 28 جون 2024 12:13pm لاہور، اسکریپ گودام میں ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے مزدور جاں بحق خلیل شدید زخمی ہوا تھا، موقع ہی پر دم توڑ دیا، پولیس اور امدادی ٹیموں نے شواہد جمع کرلیے۔
▶️ ویڈیوز شائع 28 جون 2024 11:27am لاہور میں بلڈ پریشر اور امراض قلب کی ادویات بلیک میں فروخت ہونے لگی دستیاب دوائیوں کی قیمتیں سو فیصد بڑھ چکی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 02:45pm پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز
ثناء اللہ خان مستی خیل کے خلاف کارروائیوں پر احتجاج، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان کا اجلاس منعقد کرنے سے انکار