پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:30am خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی 346 مکانات کو جزوی اور 46 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:50am ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، کل سے برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگا محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:31am اپردیر میں برفباری کے باعث سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات ملتوی بچوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے،امتحان بعد میں ہوجائے گا، ڈی ای او ایجوکیشن
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 10:08pm پولیس اسٹیشن میں ملزم نے دوران حراست خودکشی کر لی ملزم نے اتوار کی شام دوران تفتیش وائرلس روم میں خود کشی کی، پولیس
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:19pm علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب صوبائی الیکشن کمشنر پی ٹی آئی قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 12:16pm ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد مقتول کو گذشتہ روز نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 09:18pm نوشہرہ : بھائی نے بھائی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم ناصر کو رنج تھا کہ اس کے بھائی نے گزشتہ ماہ اس کے بیٹے کو قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:43am ملک بھر میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
پاکستان شائع 29 فروری 2024 04:06pm عبدالخالق اچکزئی نے اسپیکر اور غزالہ گولہ نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کاحلف اٹھا لیا مدمقابل کوئی بھی امیدوار سامنے نہ آنے پر عبدالخالق دونوں بلا مقابلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:33pm سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ووٹنگ کے دوران شدید ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کارکنوں کی نعرے بازی، لیگی خاتون رکن ثوبیہ شاہد نے جوتا لہرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 04:54pm ن لیگ سے پی ٹی آئی میں جانیوالے نومنتخب اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم کون ہیں؟ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی کی زندگی پر ایک نظر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:02am خیبر پختونخوا اسمبلی حلف برداری میں بدانتظامی، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے، اسمبلی انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:32pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں شدید بدنظمی، ن لیگ کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 09:18am پشاور میں مرگی، بخار، درد اور سینے کے امراض کی ادویات مارکیٹ سے غائب ادویات کی کمی نے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:16pm پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:41am مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ مارا گیا
پاکستان شائع 26 فروری 2024 12:16pm علی امین گنڈا پور کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے سنی تحریک میں شمولیت اختیار نہیں کی، ذرائع
پاکستان شائع 26 فروری 2024 09:57am ملک میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں بجلی غائب پاراچنار شہر سمیت ضلع کے بیشتر بالائی اور میدانی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:40pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی دلچسپ تقسیم۔ مشال یوسفزئی کی دو سہیلیاں مستفید فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے، 2 مرحوم کارکنوں کے اہلخانہ کا بھی خیال رکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 11:40pm وزیر اعلیٰ کا انتخاب، خیبرپختونخو اسمبلی اجلاس طلب، پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ خیبرپختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران حلف اٹھائیں گے
پاکستان شائع 24 فروری 2024 03:10pm ’پاگل خانے میں ڈالیں گے‘ علی امین گنڈا پورنے مولانا فضل الرحمان کیلئے کیا کہا وائرل ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما نامناسب الفاظ کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں
پاکستان شائع 23 فروری 2024 04:34pm خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان 28 یا 29 فروری کو خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جاسکتا ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2024 12:57pm سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنوں یونیورسٹی کو بند کردیا گیا احتجاجی مظاہروں کے باعث خیبر پختونخوا کے کالج اور یونیورسٹیز کو بھی بند کردیا گیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:20pm مانسہرہ: آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق آگ لگنے کا واقعہ وین اڈے کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:32am شدید بارشیں اور برفباری: شاہراہ قراقرم ایک بار پھر بند کر دی گئی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 10:28am لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے
کاروبار شائع 21 فروری 2024 01:03pm خیبرپختونخوا: نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کرلیا بجٹ کا کل تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 09:11pm گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری، چھانگلہ گلی میں سیاح پھنس گئے بالائی علاقوں میں شدیدبرفباری، سڑکیں اور بجلی بند، کئی کھمبے اکھڑ گئے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 12:22pm گنڈاپور نے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی وفاق کے سامنے ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ کا نعرہ لگا دیا ' وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان