پاکستان شائع 22 فروری 2024 11:32am شدید بارشیں اور برفباری: شاہراہ قراقرم ایک بار پھر بند کر دی گئی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 10:28am لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے
کاروبار شائع 21 فروری 2024 01:03pm خیبرپختونخوا: نگراں حکومت نے آئندہ 4 ماہ کا بجٹ تیار کرلیا بجٹ کا کل تخمینہ 560 ارب روپے لگایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 09:11pm گلیات میں برفباری کا سلسلہ جاری، چھانگلہ گلی میں سیاح پھنس گئے بالائی علاقوں میں شدیدبرفباری، سڑکیں اور بجلی بند، کئی کھمبے اکھڑ گئے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:29am پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری وفاقی حکومت کی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان بھر سے افغان شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 12:22pm گنڈاپور نے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہی وفاق کے سامنے ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ کا نعرہ لگا دیا ' وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:26am خیبرپختونخوا کے نو منتخب ممبران اسمبلی کا پہلا اجلاس آج طلب اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:25pm خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل ڈویژنل وائز فارمولا کے تحت ہونے کا امکان کابینہ میں 15 وزراء اور 5 مشیر لیے جانے کا امکان، 10 معاونین خصوصی بھی مقرر کیے جائیں گے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:07pm خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا گزشتہ 6 دنوں سے جاری احتجاج کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:12am خیبرپختونخوا میں 16 امیدواروں نے نتائج کیخلاف عدالت میں درخواستیں دائر کردیں 3 قومی اور 13 صوبائی حلقوں کے نتائج کے خلاف آزاد امیدواروں نے رٹ دائر کی
پاکستان شائع 14 فروری 2024 08:37am پی کے 73 پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ پشاور ہائیکورٹ نے علی زمان کا نتائج کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:51pm (ن) لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ پولنگ اوسط اتنی ہے ہی نہیں جتنا فارم 45 میں بتایا جا رہا ہے، ترجمان ن لیگ اختیار ولی
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:06am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیلئے دوڑ میں شامل نہیں، عاطف خان عمران خان کے ساتھ براہ راست رابطے میں بھی نہیں، سابق صوبائی وزیر
لائف اسٹائل شائع 12 فروری 2024 10:42am خیبرپختونخواہ میں درخت کو گرفتار کیوں کیا گیا؟ نشے میں دھت فوجی افسر نے جوانوں کو حکم دیا، کہ وہ اس درخت کو گرفتار کر لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 10:22am میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:00pm وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی کے کئی امیدوار سامنے آ گئے علی امین گنڈا پور بھی وزیر اعلی بننے کے لیے کوشاں ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 04:13pm ڈیرہ اسماعیل خان میں انتخابی سیکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر دھماکا، 4 اہلکار شہید گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 10:06am ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید کوٹ اعظم میں پولنگ جاری ہے، ڈپٹی کمشنر ٹانک
پاکستان شائع 07 فروری 2024 11:16am جنوبی وزیرستان: پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ نصیر اللہ وزیر جنوبی وزیرستان پی کے 110 سے انتخابی امیدوار ہیں
پاکستان شائع 06 فروری 2024 09:08pm مینگورہ شہر اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:33pm خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، نصف سے زائد پولنگ اسٹیشنز حساس قرار پولنگ اسٹیشنز پر پولیس اور فوج کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر شمشاد خان
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:35am محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 09:56pm تھانے پر حملے میں 10 شہید، ’دہشت گردوں نے پہلے اسنائپر گولیاں برسائیں‘ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے حملہ کیا، 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 04 فروری 2024 09:50pm خیبر پختونخوا میں آزاد امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کی گئی، پولیس
پاکستان شائع 03 فروری 2024 02:46pm صوابی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں ہٹادیں چاہے جو بھی حالات ہو یہاں پر جلسہ ہوکر رہے گا، تحصیل میئر عطاء اللہ
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:49am پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے گیس پریشر میں اضافے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھولے گئے ہیں، سوئی ناردرن
پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:52am پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف بینر آویزاں کردیے گئے نیب زدہ اور کرپٹ تیمور جھگڑا نامنظور کے نعرے بینرز پر درج
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:54pm سندھ اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق حادثات میں 23 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:19pm گرفتار ملزم نے واش روم جانے کا بہانا بنا کر پولیس اہلکار کو قتل کردیا سرکاری اسلحہ سے فائرنگ کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگیا