پاکستان شائع 25 فروری 2023 09:14am طورخم کو 6 روز بعد کارگو گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا تجارت کی معطلی سے ملکی خزانہ کو ٹیکس کی مد میں 270 ملین روپے کا نقصان پہنچا
پاکستان شائع 19 فروری 2023 09:25am سوات میں فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 18 فروری 2023 10:53am پشاور کے مختلف علاقوں میں مشتبہ، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن شروع آپریشن میں پولیس کے مختلف یونٹس حصہ لے رہے ہیں
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:50pm نگراں صوبائی وزیر خوشدل خان عہدے سے فارغ حلف لیتے وقت خوشدل خان سرکاری ملازم تھے
دنیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:30pm ”پاکستان اور بھارت میں ثالِثی امریکا کا کام نہیں“ - کونسلر امریکی محکمہ خارجہ امریکا کے پاکستان اور بھارت سے اہم تعلقات ہیں، ڈیرک شولے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:48pm خیبرپختونخوا، 91 ہزارسے زائد بچے پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے محروم 71 ہزارسے زائد بچے گھروں میں موجود نہیں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 09:10pm کالعدم ٹی ٹی پی اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف امن مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت اس بار ہم نے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا ہے، کسی صورت اپنے گھر نہیں چھوڑیں گے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:24am سوات امن مارچ کے شرکاء کو حراست میں لے لیا گیا عوامی دباؤپر"سوات اولسی پاسون" کے 4 ارکان چھ گھنٹے بعد رہا
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:52am تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں آج پُرامن احتجاج کی کال دیدی مراد سعید کہتے ہیں امن کے لئے عوام سڑکوں پر نکلیں گے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:59pm ہم جنازوں کو کندھا دے رہے ہیں پی ٹی آئی الیکشن کی تاریخ مانگ رہی تھی، گورنر خیبرپختونخوا "امن قائم کرلوں، الیکشن 70 دن میں کروالو، اعتراض نہیں ہے"
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:05am پشاور پولیس لائنزدھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی تصاویر جاری ریڈزون کے تمام کیمروں سے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:41am پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان آج صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، اعظم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:27pm خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار دہشتگردنیٹ ورک سے افغان موبائل سمزاورکرنسی برآمد
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 01:25pm خیبر پختونخوا کی نگران حکومت وفاق کے ذمے بقایا جات کیلئے متحرک ہوگئی بقایاجات ادا کیے جائیں، نگران حکومت کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 04:01pm تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان 17 رکنی پارلیمانی بورڈ صوبے میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فیصلہ کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 11:59am دیربالا میں شدید برفباری کے باعث راستے بند سڑکیں بھی آمدورفت کے لئے بند
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:34am وادیِ کالام برفباری، شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا برفباری کو دیکھنے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 12:33pm لوگ پریشان ہیں مہنگائی کمی پر خصوصی توجہ دینگے، نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا "آج 3 بجے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھاؤں گا"
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 12:11pm پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات کا معاملہ: مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی بورڈ تشکیل پارلیمانی بورڈ 32 ممبران پر مشتمل ہے، ذرائع
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 10:15am خیبرپختونخوا پولیس دہشتگردوں کیساتھ جدید ’تھرمل سائٹس‘ سے نمٹنے کیلئے تیار پولیس نے 40 جدید تھرمل سائٹس ڈی آئی خان اور بنوں بھجوا دی
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 04:39pm اسلام آباد، راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا بھر میں 5.6 شدت کا زلزلہ چارسد اورمردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:06am خیبرپختونخوا میں 20 پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد پولیومہم جاری مہم کے لئے11 ہزار 464 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:57pm پشاور، دہشتگردوں کا حملہ: شہید ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا دہشت گردوں نے رات کو سربند تھانے پر حملہ کیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 10:18am خیبر پختونخوا، بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑیاں ڈھک گئیں مقامی افراد شدید برفباری سے مشکلات میں مبتلا
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 12:19pm پشاور میں سی ٹی ڈی، پولیس کا آپریشن، 4 مبینہ دہشتگردوں گرفتار دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 04:14pm خیبرپختونخوا کے علمائے کرام کا دہشت گردوں کیخلاف فتویٰ پولیس اور فوجی اہلکاروں کے خلاف ہتھیار اُٹھانا حرام ہے، علمائے کرام
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 01:38pm پشاور کی بی آر ٹی بسوں میں اضافے کا فیصلہ 62 نئی بسیں پاکستان پہنچ چکی ہیں، ترجمان ٹرانس پشاور
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 07:36pm جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی، وانا میں 7 روز سے جاری دھرنا ختم دہشتگردی کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 10:34am جمرود بازار کے قریب اسکول وین اور ٹرک میں تصادم، 20 طلباء زخمی زخمی طلباء کو جمرود اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس