پاکستان شائع 20 جنوری 2024 05:29pm کراچی : رحمان آباد میں مکانات مسمار کرنے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی ایس ایچ او گلبرگ زخمی، اسپتال منتقل، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 11:57am کراچی: پڑوسی ملک کی ’زینبیون بریگیڈ‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے جو ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 01:14pm کراچی: عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کیلئے 5 خودکش بمبار کراچی لانے والا ملزم گرفتار ملزم کراچی میں دوبارہ دہشت گردی کا نیٹ ورک منظم کرنے آیا تھا، ترجمان رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 02:06pm کراچی: گورنمنٹ اسکول کی چھت سے ٹکڑے کلاس میں بیٹھی طالبات پر آگرے بچیاں معجزانہ طورپرمحفوظ رہیں، محکمہ تعلیم سے مرمت کروانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:28pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم اس شہر کو جنگل مت بنائیں جائیں جاکر اپنی ذمہ داری پوری کریں، جسٹس ندیم اختر
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:41pm کراچی: اسکیم 33 کی کوآپریٹو ہاٶسنگ سوسائٹی کی زمین وا گزار کرانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ہدایت قابضین ایسے نہیں جائیں گے، ہٹانے کیلئے فورس استعمال کرنی ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 01:10pm کراچی: ایران سے ملنے والی ہدایات پر بھتہ وصول کرنے والے ملزمان گرفتار ایک ملزم کا خاندان 3 سال سے ایران چاہ بہار میں رہائش پذیر ہے۔ ترجمان رینجرز
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:58pm کراچی کے کئی علاقوں میں آج بجلی بند رہے گی کے الیکٹرک ترجمان نے وجہ بتادی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 09:08pm جامعہ کراچی میں ہیلمٹ لگائے افراد کا لائبریری کے اندر نوجوانوں پر تشدد واقعے کے بعد جامعہ کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 10:08am کراچی: بیرون ملک سے آنے والے مزید 2 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت اب تک بیرون ملک سے آنے والے17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں
▶️ لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 12:14am کراچی میں دستکاری کے فروغ کیلئے کلچر مارٹ کا افتتاح فنکاروں کو ہاتھوں سے بنائی اشیا کا معقول معاوضہ مل سکے گا ، جنید علی شاہ
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:28pm شرجیل میمن نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) پر تنقید کے نشتر چلادیے الیکشن میں مقابلہ لاڈلا ون اور ٹو کے درمیان ہے،
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:10pm کراچی: نیشنل ہائی وے پر مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق حادثات کلشن حدید، ملیر، پورٹ قاسم اور لانڈھی میں پیش آئے
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 09:52pm کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:06pm کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق، اہلخانہ سراپا احتجاج دوسرے واقعے میں اتحاد ٹاؤن میں لڑائی کے دوران 2 سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 10:55am کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 3 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا اب تک سندھ میں جےاین ون ویرئینٹ کے 5 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 09:02pm ایم کیوایم میں صوبائی اسمبلی پر ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات سامنے آگئے این اے 247 کی نشست پر اب مصطفیٰ کمال کے بجائے خواجہ اظہار الحسن الیکشن لڑیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 03:23pm کراچی: فیکٹری کی لفٹ گرنے سے 15 خواتین زخمی حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کو فوری طور پر اسپتال منتقل کا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:30am نواز شریف کل کراچی پہنچیں گے مسلم لیگ ن کے قائد نے کراچی کا آخری دورہ فروری 2018 میں کیا تھا۔
▶️ پاکستان شائع 11 جنوری 2024 12:59pm اتوار کو غزہ ملین مارچ ہوگا، حافظ نعیم تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز مارچ میں شریک ہو سکتے ہیں، حافظ نعیم
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:42am گورنر کا مفت موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں تقسیم کرنے کا اعلان اگر آپ بھی ان افراد میں شامل ہیں تو فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:14pm کراچی سے ن لیگی امیدوار ایم کیوایم سے اتحاد پر ناراض، سیٹ ایڈجسمنٹ کی مخالفت ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلزپارٹی کو ہوگا، ن لیگی امیدواروں کا مؤقف
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:02pm کراچی : لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار سامان میں کپڑا، الیکٹرانک آئٹمز، کنفیکشنری، جوتے اور کاسمیٹک آئٹمز شامل
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 12:26pm کراچی میں ٹھنڈ کا زور، گزشتہ رات سرد ترین رہی کراچی میں سائیبیرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:07pm کراچی کی سڑکوں پر آج سے 30 نئی بسیں دوڑیں گی ہائبرڈ ڈیزل بسیں پیپلز بس سروس کے بیڑے میں شامل کی جا رہی ہیں۔
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 08:31pm جی ڈی اے نے سندھ میں 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیے سردار عبدالرحیم نے جنرل نشستوں پر عام انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 06:58pm کراچی : جواں سال لڑکی نے 12ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی لڑکی شادمان ٹاؤن کی رہائشی ہے اور اپنی پھوپھی کے گھر آئی ہوئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:01pm تیار رہیں، کراچی میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی محکمہ موسمیات نے کراچی کی ٹھنڈ میں مزید اضافے کی نوید سنا دی
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 11:29pm کراچی میں کروڑوں روپے کے پانی کی چوری پکڑی گئی آپریشن کے دوران 33 انچ کی لائن سے 6،6 انچ کے 2 کنکشن برآمد
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:01pm شہبازشریف سمیت آر اوز کے فیصلوں کیخلاف 62 اپیلیں منظور، 15 اپیلیں مسترد فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا اور ثروت اعجاز قادری کی اپیلیں مسترد بھی مسترد
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ