پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:37pm آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 05:00pm ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:30am کراچی شاہ فیصل کالونی میں ڈاکوؤں نے 24 راہ گیر یرغمال بنا کر لوٹ لیے ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:25am کراچی میں مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی بیوپاری پکڑے گئے پولیس اہلکاروں کی بروقت کاروائی میں بیوپاری کو حراست میں لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 09:30am موسم گرما کی چھٹیوں میں سمندر کا رخ مت کیجئے، کمشنر کراچی کا حکم کمشنر کراچی نے پابندی کی خلاف ورزی پر پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:12pm کراچی : ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی خاتون ساتھی سمیت گرفتار دونوں کو شہری سے لوٹ مار کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm گلشن اقبال میں پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا بیٹا نہیں بلکہ خود ڈی ایس پی تھا دوران تفتیش کیس سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 08:24pm بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، 77 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 76ہزار706کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:08pm سندھ بجٹ: تنخواہ میں 30، پینشن میں 15 فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت 37 ہزار روپے مقرر سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3352 ارب روپے کا بجٹ پر مشتمل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 11:07am سندھ بجٹ سے پہلے ہی مہنگائی کا جھٹکا: دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کمشنر کراچی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 08:35pm بزرگ کو درخت کی کٹائی روکنا مہنگا پڑگیا، کے ایم سی عملے سے جھگڑے میں زخمی مئیر کراچی نے بزرگ کو ہی جھگڑے کا ذمہ دار قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 09:25pm کراچی : پولیس موبائل میں آکر پان کی دکان لوٹنے والا ڈی ایس پی کا بیٹا نکلا ڈی ایس پی اوربیٹےکوحراست میں لےکرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm وفاقی بجٹ پر مثبت ردعمل، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 3,410 پوائنٹس اضافے پر بند کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
کاروبار شائع 13 جون 2024 03:02pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:21pm کراچی ایف بی ایریا بلاک 19 کے پلے گراؤنڈ سے فوری مویشی منڈی ہٹانے کا حکم عدالت کا کے ایم سی اور ڈی سی سینٹرل کو گراؤنڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:12pm سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا صوبائی حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm کراچی میں ڈکیتی کے واقعات کے دوران 2 ڈاکو ہلاک عوام نے ڈکیت کو تشدد کے بعد ہلاک کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 09:27am شہری سے ڈکیتی پر شارع فیصل تھانے کا عملہ معطل وزیر داخلہ سندھ نے کراچی میں دیگر تھانوں کا دورہ بھی کیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 11:44pm کراچی : قربانی کے 2 کروڑ کے مویشی چھیننے والے 6 ملزمان گرفتار، 35 بچھڑے برآمد پولیس کی بروقت کارروائی سے بیوپاری لاکھوں روپے کے نقصان سے بچ گیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 08:52pm کراچی میں بھانجے نے ماموں کو قتل کر دیا تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا۔
کاروبار شائع 12 جون 2024 02:46pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت کیا ہوگی؟
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 11:37am کراچی میں ’اہلکاروں‘ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، وکلا کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کورنگی روڈ سے متصل سڑکوں پر ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈی آئی جی ساوتھ
پاکستان شائع 12 جون 2024 09:11am کراچی میں کامران چورنگی کے قریب بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا ملزمان شہزور کے ڈراٸیور سے موباٸل اور نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوگئے، تلاش جاری
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:33pm کراچی : ڈاکوؤں نے قربانی کے جانور کو گولی مار دی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی، ڈاکو پکڑا گیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:37pm کراچی کی سڑکوں اور پلوں پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی قرارداد منظور ڈینسو ہال کو کے ایم سی نے کنٹرول میں لے لیا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 11 جون 2024 03:43pm سندھ میں نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری صوبے اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں قائم اسکول کے لیے 200 گز پلاٹ کی شرط مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 06:32pm بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کا کیس: صارم برنی کی ضمانت مسترد عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 جون 2024 11:32am کراچی میں نجی اسکول کے پرنسپل کی میٹرک کی طالبہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش پرنسپل نے موبائل فون پر فحش پیغامات بھیجے، میٹرک کے امتحانات میں فیل کروانے کی دھمکی بھی دی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 10 جون 2024 07:19pm تاجروں سے اغوا اور بھتہ لینے والا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کراچی میں مارا گیا ملزم ٹی ٹی پی کے عصمت اللہ عرف مسعود کا قریبی ساتھی تھا، دسمبر 2023 کو حارث نامی تاجر کو اغواء کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے سندھ کے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات پیش کردیے ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر