پاکستان شائع 25 جون 2024 02:09pm کراچی لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب عمارت گرگئی عمارت کے نیچے قائم دکان میں کھدائی کا کام چل رہا تھا
شائع 24 جون 2024 10:54pm شہرِ قائد میں شدید گرمی کی و جہ سے سیکڑوں مویشی ہلاک بروقت علاج معالجہ نہ ہونے سے فارمرز کو نقصان کا سامنا
پاکستان شائع 24 جون 2024 03:05pm ناظم آباد میں دکان کے کرایے میں اضافے کی دھمکی: عدالت نے کے ایم سی کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے دکانداروں کو کرایہ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 24 جون 2024 02:42pm کراچی میں وارداتوں کیلئے درہ آدم خیل سے بذریعہ فیس بک اسلحہ منگوانے کا انکشاف، تین افغان ڈکیت گرفتار ملزمان میں جان آغا، امید گل اور عبدالرحمٰن شامل ہیں، پہلے بھی جیل جاچکے ہیں، ترجمان رینجرز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:39am گدھوں کی ریس ’بجلی‘ نامی گدھے نے جیت لی گدھوں کی دوڑ آئی سی آئی پل سے سلطان آباد کمشنر آفس تک ہوئی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:20pm کراچی : ڈنڈا بردار ہجوم نے کے الیکٹرک عملے پر دھاوا بول دیا پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد ہجوم منتشر ہوا، کے الیکٹرک
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:04pm کراچی: شہر کے مختلف علاقوں سے 10 افراد کی لاشیں برآمد لاشیں سرد خانے منتقل، شناخت کا عمل جاری ہے، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:58pm کراچی سے حیدر آباد جانیوالے باپ اور 7 سالہ بیٹی دریا میں ڈوب گئے والد نے بیٹی کو بچانے کیلئے دریائے سندھ میں چھلانگ لگائی تھی، لاشیں کراچی منتقل
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:18pm جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج، کراچی میں دھرنے کا اعلان جس شعبے کو دیکھیں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:13am کراچی ملیر کینٹ کے قریب گھر سے تشدد کا شکار لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا میرا بھائی اور والدہ مجھ پر تشدد کرتے ہیں، والد اور دوسرا بھائی سب جانتے ہوئے بھی مدد نہیں کرتے، متاثرہ لڑکی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:51am حیدرآباد میں تشدد کا شکار گدھا کراچی میں دم توڑ گیا گدھے کے انتقال کی خبر کی تصدیق شیلٹر ہوم انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر کی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:35am عوام تیاری کرلیں، کہیں بوندا باندی اور کہیں بارش ہونے والی ہے شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کی توقع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 08:44am کراچی: باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، خاتون جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی پیچھے سے آنے والی گاڑیاں بھی بس سے جا ٹکرائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 05:57pm شہر قائد میں لاشیں اور اسلحہ برآمد، مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں واقع کی سی سی ٹی وی آج نیوز کو موصول ہوگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 01:08pm جناح ہسپتال کی سینٹرل فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر غیر فعال، جان بچانے والی دوائیں خراب ہونے لگی فارمیسی کا ایئر کنڈیشنر 15 دن سے خراب ہے، گرمی کی شدت سے دواؤں کے بگڑنے کا خطرہ بڑھ گیا
پاکستان شائع 22 جون 2024 11:12am اہل کراچی آج شام تک سکون کا سانس لے سکیں گے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی گزشتہ رات شہر کے مضافات میں ہلکی بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی ہوئی لیکن صبح دوبارہ موسم مرطوب ہوگیا۔
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:54pm سول اسپتال میں کروڑ روپے مالیت کی کینسر ادویات چوری محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 09:58pm کراچی : ڈیڑھ کروڑ لوٹنے والے ڈاکو 60 لاکھ چھین کر فرار، مقدمہ درج، مدعی کے اہم انکشافات واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:02am کراچی میں شدید گرمی، بعض مقامات پر بارش کی پیشگوئی شہر میں دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک رہے گا، محکمہ موسمیات
کاروبار شائع 20 جون 2024 11:21am عید کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس 78 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 12:16pm اسمارٹ سرویلنس منصوبے کا افتتاح: ’جرائم ختم نہیں ہوئے لیکن کرمنلز کو محدود کردیا‘ رائم کی روک تھام کے لیے نیا نظام اہم کردارادا کرے گا، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:55am کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر باپ قتل، بیٹا زخمی، فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار فائرنگ کا واقعہ کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:37pm کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 18 جون 2024 07:21pm کراچی: سائٹ ایریا کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی ہے ریسکیو حکام
پاکستان شائع 18 جون 2024 10:18am عید کے روز کراچی میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 17 جون 2024 10:08pm جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، میئر کراچی کا آئی جی سے رابطہ کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہوا ہے
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:51pm کراچی: آج نیوز کے کرائم رپورٹر کو مسلح افراد نے لوٹ لیا کسی صحافی کو لوٹے جانے کی یہ کوئی پہلی واردات نہیں
پاکستان شائع 16 جون 2024 05:28pm کس صوبے کے گورنر ہاؤس میں 100اونٹ، 100بکرے، 10بیل قربان ہونگے قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے گورنر ہاؤس پہنچا دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:23pm سی پیک چائنیز کمپنی کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار، سی ٹی ڈی کا مؤقف آگیا انکار کے بعد متعدد اہلکار ڈیفنس میں واقع چائنیز کمپنی میں آمد کروانے کیلئے سڑکوں پر بے یارو مدد گار بیٹھے رہے
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:20pm عید قرباں: پردیسیوں کی گھروں کو واپسی، بس اڈوں، ریلوے اسٹیشنز پر رش ٹرانسپورٹ مافیا نے بھی عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر