پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2023 03:39pm وزیراعلیٰ سندھ پرویز مشرف کے نقشِ قدم پر، دشمن کے علاقے میں جا پہنچے مراد علی شاہ کی کچے کے علاقے سے ڈاکو راج ختم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 08:20pm کندھ کوٹ: اپنے اغوا کی جھوٹی ویڈیو بناکر اہلخانہ سے تاوان طلب کرنے والا ملزم گرفتار ملزم ویڈیو میں پولیس اور اہل خانہ سے 20 لاکھ تاوان مانگ رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 06:33pm کندھ کوٹ: پولیس اور رینجرز کے فلیگ مارچ پر مسلح افراد کی فائرنگ فورسز کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو زخمی، 3 گرفتار
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 08:42pm کندھ کوٹ : مغویوں کی بازیابی میں ناکامی پر ایس ایس پی عرفان سمو کا تبادلہ کردیا گیا ایس ایس پی شکارپور امجد احمد شیخ کو کشمور کا اضافی چارج دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 06:37pm سکھر میں گاؤں پر ڈاکوؤں کا دھاوا، قتل اور اغوا کی حقیقت کیا ہے؟ پولیس نے بچی اور خواتین کو بازیاب کرا لیا۔