پاکستان شائع 11 اپريل 2024 10:23pm کچے میں جب تک وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ڈاکو ختم نہیں ہوں گے، سابق وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے مراد علی شاہ کے الزامات کا جواب دے دیا
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 11:01pm عیدکےدن بھی کچے کے ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن جاری ، 6 مشتبہ افراد گرفتار، 5 مغوی بازیاب تین روز میں آپریشن میں 6 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 05:15pm پنجاب پولیس کچے کے ڈاکوؤں کے نقش قدم پر پنجاب پولیس نے لڑکی اور اشتہاریوں سے مل کر ہنی ٹریپ گینگ بنالیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 01:54pm کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش آپریشن کو آج 3 روز مکمل ہو رہے ہیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 09:48pm کچے کے ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑے 3 محنت کشوں کی برہنہ ویڈیو جاری کردی ڈاکو مغویوں سے انہیں بچانے کی اپیل کرواتے رہے
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:01pm کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب مغوی ٹریلر ڈرائیور گھر پہنچ گیا، حالت انتہائی خراب ڈاکوؤں نے مغویوں کی رہائی کے لیے پچاس لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:48am کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 07:41pm کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکوؤں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کیا گیا، ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے لگے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:59pm روجھان : تاوان نہ دینے پر دو مغوی قتل اغواء کاروں نے مغویوں کو قتل کرنے بعد لاشیں دریا برد کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 07:00pm کچے میں ڈاکوؤں نے ریسکیو اہلکار کو اغواء کرلیا، ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ اغواء کاروں نے زنجیروں میں جکڑے مغوی سلیم ہاشمی کی ویڈیو اہلخانہ کو بھجوادی
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 09:23am کندھ کوٹ میں پولیس اور رینجرز کا دوسرے روز مشترکہ آپریشن، 4 مغوی بازیاب اکو بگٹی قبیلے کے مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:37pm پنوعاقل: کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق دوگروپوں میں تصادم کچے کےعلاقے رضاگوٹھ میں ہوا
پاکستان شائع 19 فروری 2024 05:51pm کراچی اور گھوٹکی سے اغوا کیے گئے 3 شہری بازیاب کرالیے گئے ملزمان مغویوں کو کچے کےعلاقے میں لے گئے تھے، پولیس
پاکستان شائع 13 فروری 2024 11:46pm کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 08:38am الیکشن مہم میں ڈاکوؤں کی جدید اسلحے کے ساتھ شرکت ن اسلحے کی نمائش پر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدواروں کے 400 حامیوں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:33pm صادق آباد میں پولیس کی بروقت کارروائی: بینڈ باجے والے 9 افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا اغواء کاروں نے تمام افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر کچے میں بلایا تھا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 05:17pm وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے، محسن نقوی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:45am کندھ کوٹ: کچے میں پولیس اوررینجرزکا مشترکہ آپریشن، 3 ڈاکو گرفتار پولیس اور رینجرز نے ڈاکوؤں کے درجنوں ٹھکانے نذر آتش کردیئے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:07pm سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے، مقبول باقر
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 09:47am شکار پور کے کچے میں آپریشن، مغوی ایس او سمیت 5 پولیس اہلکار بازیاب مغویوں کو پولیس اور رینجززکی مشترکہ کارروائی میں بازیاب کروایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 11:08am خانپور کے قریب ایس ایچ او بیٹے اور 3 اہلکاروں سمیت اغواء اغوا کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کچے کی طرف روانہ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:51pm کچے میں عمرانی گینگ کے ڈاکو پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کو تیار ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے بعد ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالنا شروع کردیے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:14am صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں نے 2 کسان اغوا کرلئے کسان زمین سے واپس آرہے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا، ورثاء
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 12:17am جس سردار کے علاقے سے بندہ اغوا ہوا اس سردار پر مقدمہ ہوگا، نگراں وزیر داخلہ سندھ بندہ اغوا ہوا تو تاوان بھی سردار ادا کرے گا، حارث نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:22pm کچے میں فوج کی مدد سے آپریشن، انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 05:34pm سندھ رینجرز کا مضبوط مافیاز کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کوئی نہیں بچے گا، احکامات مل گئے، لسٹیں تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 12:43pm کچے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 3 مغوی بازیاب بازیاب ہونیوالوں میں ڈاکٹرمنیر، جگدیش کمار اور جے دیپ شامل
شائع 03 ستمبر 2023 04:18pm کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں پولیس کی کارروائی، دو مغوی بازیاب للہ رکھیو اور فاروق قمبرانی کو11 روز قبل گاؤں قمبرانی سے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان شائع 09 اگست 2023 03:39pm سندھ میں انتہائی مطلوب ملزمان کی بلیک بک تیار بک میں 398 انتہائی مطلوب ملزمان کی تفصیلات اکھٹی کی گئی ہیں، سی ٹی ڈی حکام