پاکستان شائع 17 نومبر 2024 10:14am شکار پور کے کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کا کچے میں آپریشن جاری
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 09:00am رحیم یار خان: کچے میں پولیس کا انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن، خطرناک ڈاکو ہلاک پنجاب پولیس کو رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف ایک اور کامیابی مل گئی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 02:39pm ڈرامے میں اداکاری کا شوق لاہور کے شہری کو مہنگا پڑ گیا شہری کو ڈرامے میں کام کرنے کیلئے سندھ بلوایا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 07:53pm سابق ایم پی اے کی گاڑی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 2 ساتھی جاں بحق، 2 زخمی شہریار شر کو بکتر بند گاڑی کے ذریعے کچے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:45am رحیم یار خان میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنادیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 10:12pm کچے کے ڈاکوؤں سے رشتہ جوڑنے کیلئے جانے والے خاندان کو پولیس نے اغوا ہونے سے بچا لیا ڈاکوؤں نے نوجوان کو نسوانی آواز میں دوستی کے بعد رشتہ کیلئے بلایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:06pm ہنی ٹریپ بڑا مسئلہ ہے، لوگ رشتے کیلئے کچے میں چلے جاتے ہیں، وزیر داخلہ سندھ سستے سودے پر بھی لوگ کچے میں چلے جاتے ہیں، ضیا لنجار
پاکستان شائع 25 اگست 2024 04:27pm میرا نام انعام والی لسٹ میں کیوں ڈالا: کچے کے ڈاکو شاہد لوند کا محکمہ داخلہ پنجاب کو فون پر شکوہ نئی لسٹیں تیار کی جائیں، پولیس اہلکاروں کی گاڑی پھنسی تو کسی نے مدد نہیں کی، افسران کے خلاف کارروائی کی جائے، شاہد لوند کا مطالبہ
پاکستان شائع 25 اگست 2024 11:48am مغوی اہلکار کی رہائی کے بدلے کیا دیا گیا، بڑا انکشاف ترجمان پنجاب پولیس نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی
پاکستان شائع 25 اگست 2024 10:06am پولیس کی کچے میں کارروائی، کانسٹیبل احمد نواز کو بحفاظت بازیاب کرالیا کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی پر ورثاء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 08:29pm ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں جاری آپریشن میں کئی نقائص کا انکشاف ڈاکوؤں کے پاس کس قسم کا اسلحہ موجود ہے اور انہیں پولیس کی لوکیشن کیسے معلوم ہوتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 07:42pm کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے تک مقرر آئی جی پنجاب نے ڈی پی او رحیم یارخان سمیت 3 پولیس افسران کو بھی تبدیل کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 02:21pm سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس پر حملے کے مرکزی ملزم کو ہلاک کرنے کا دعویٰ پولیس کی کارروائی میں ڈاکو بشیر شر کے 5 ساتھی شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان شائع 23 اگست 2024 10:13am رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس قافلے پر حملے میں 12 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکار ہفتہ وار ڈیوٹی کرکے واپس آ رہے تھے کہ گاڑیاں بارش کے باعث کیچڑ میں پھنس گئیں اور ڈاکووں نے حملہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:04am ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی شناخت، نماز جنازہ ادا رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کرکے 12 پولیس اہلکاروں کو شہید
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 04:14pm کچے میں بدنام زمانہ ’بھیو ڈکیت گینگ‘ کا خاتمہ، سرغنہ ہلاک ڈکیت گینگ کے سرغنہ امداد بھیو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے مقرر تھی
پاکستان شائع 29 جون 2024 09:01pm ڈاکوؤں کا مغوی زمیندار سے ایک کروڑ روپے، 2 راڈو گھڑیاں اور آئی فون کا مطالبہ ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی ویڈیو بھی وائرل کردی
پاکستان شائع 08 جون 2024 06:19pm کچےکے ڈاکوؤں کی پکےمیں وارداتیں، کراچی سے اغوا تاجر بازیاب اغوا کاروں کا تعلق شکارپور اور لاڑکانہ سے ہے، ڈی آئی جی حیدرآباد
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:26pm کندھ کوٹ کےعلاقےغوث پورمیں ڈاکوؤں نے پولیس پرحملہ کردیا ڈاکوؤں کے حملے میں ،ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی بھی ہوا۔
پاکستان شائع 16 مئ 2024 05:03pm پولیس اور رینجرز کے آپریشن بے سود، کچے کے ڈاکو مزید طاقتور ہوگئے پانچ ماہ کے دوران 200 سے زائد افراد کو اغوا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 06:04pm کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو اغوا کر کے زنجیروں سے باندھ دیا، ویڈیو وائرل مجھے اور میرے والد کو اغوا کیا گیا میرے والد زخمی ہیں، زخمی والد کی حالت کیسی ہے، کچھ نہیں بتایا جارہا، مغوی اہلکار
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 07:52am زنجیروں میں جکڑا 5 سالہ بچہ کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ڈاکوؤں نے معصوم بچے کو زنجیروں سے جکڑ کر ویڈیو وائرل کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 01:28pm کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا کرکے زنجیروں سے لٹکا دیا، ویڈیو وائرل مغوی بچے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 12:09pm ڈاکوؤں نے مغوی کی لاش واپس دینے کیلئے تاوان مانگ لیا مغوی کے اہل خانہ غم سے نڈھال
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:05pm کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف بگٹی قبائل کا آپریشن کتنا بڑا تھا چیف آف کلپرجلال خان نے حصہ لینے کی تردید کردی
پاکستان شائع 05 مئ 2024 03:13pm کچے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 4 ڈاکو ہلاک، 2 پولیس رضا کار زخمی ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مزید نفری طلب کرلی گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:47pm کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن: 8 ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد آپریشن کے دوران گینگ کے تمام ٹھکانے مسمار اور مورچے تباہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 05:06pm کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والے 74 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ پولیس اہلکاروں کو سزا دینے یا نوکریوں سے برخاست کرنے کے بجائے کراچی بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 12:07am گھوٹکی میں اغواء ہونے والے دونوں اہلکاروں کو پولیس نے بازیاب کروالیا مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور 2 کو اغواء کر لیا تھا سرکاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03pm فیصل کریم کنڈی اور بیرسٹر سیف کے ایک دوسرے پر حملے سندھ حکومت ڈاکوؤں کواسلحہ فراہم کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما