پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:17pm نیپرا نے بلوں میں قسطوں کی سہولت محدود کر دی نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کردی
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:28pm کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری
پاکستان شائع 25 مئ 2024 02:32pm بجلی کا مسئلہ ہماری حدود اور کے الیکٹرک کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں، سعید غنی بل ادا کرنے والے کو 24 گھنٹے بجلی ملنی چاہئے، وزیر بلدیات
پاکستان شائع 25 مئ 2024 12:22pm کے الیکٹرک نے عوام پر بجلی گرانے کا 7 سالہ منصوبہ تیار کرلیا ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا، نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب کرلیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 04:02pm ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کسی کا انتقال ہوا تو مقدمہ کےالیکٹرک پر ہوگا، ناصر شاہ اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم ہونی چاہیے، صوبائی وزیر توانائی کا اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 21 مئ 2024 03:06pm اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے، وزیر توانائی سندھ سندھ اوربلوچستان میں عوام کوسستی بجلی فراہمی کےمنصوبےکام کررہےہیں، ناصرحسین شاہ
کاروبار شائع 21 مئ 2024 09:28am عوام پر بجلی گرانے کی تیاری، صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا بجلی 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان
کاروبار شائع 20 مئ 2024 11:08pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 05:55pm کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج مؤخر کے الیکٹرک انتظامیہ سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، مطالبات منظوری کےلیے 2روزکاوقت مانگ لیا۔
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:24am کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع
کاروبار شائع 29 اپريل 2024 02:51pm کے الیکٹرک نے آئندہ بلوں میں فی یونٹ 18 روپے سے زائد اضافہ مانگ لیا کے الیکٹرک نے جولائی 2023 تا مارچ 2024 ایف سی اے کی مد میں وصولیوں کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 01:53pm بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل، کتنا اضافہ متوقع ؟ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے ہیں، ممبر نیپرا
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 09:36pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 11:11pm حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی معطل بریک ڈاؤن کے باعث 66 انچ ایم ایس کی رائزنگ مین متاثر ہوگئی، ترجمان واٹر کارپوریشن
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 08:08am بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 12:48pm کے الیکٹرک نے بڑے پیمانے پر سولر پینلز سے تیار بجلی خریدنے کا فیصلہ کر لیا کے الیکٹرک کی جانب سے شہر قائد میں اسمارٹ میٹرز کا پائلٹ پراجیکٹ شروع
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:00pm غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں
کاروبار شائع 27 مئ 2022 05:52pm کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4.83 روپے مہنگی کردی گئی نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے فی یونٹ 5 روپے 27 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 22 اپريل 2022 12:06pm کراچی کے متعدد علاقوں میں 6 سے 12 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کراچی میں گرمی کیا بڑھی کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گیا، لیاقت آباد، گلبہار، گولیمار، پاک کالونی، اورنگی ٹاؤن سمیت متعددعلاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔