کاروبار شائع 16 اگست 2024 08:59pm پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:11pm کراچی والوں کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس بھی شامل کردیا گیا کے الیکٹرک نے جولائی کے مہینے کے لیے بجلی بل میں کے ایم سی کا ٹیکس بھی شامل کر دیا ہے
کاروبار شائع 03 اگست 2024 06:33pm بجلی کی تمام قسم کی کمپنیوں کو 3 سال میں کتنے جرمانے ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں لوڈ شیڈنگ زیادہ کرنے پر بھی نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو جرمانے کیے، ذرائع
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:03pm کراچی میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم، مزید برسات کی پیشگوئی کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 05:22pm مفتاح اسماعیل کا کےالیکٹرک کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کراچی : عوام پاکستان پارٹی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 04:12pm کل کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کریں گے، مفتاح اسماعیل عوام کو ریلیف دینے کیلئے انکم اور سیلز ٹیکس ختم کیا جائے، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:04pm کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی اہم ہدایات ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:58pm بجلی کی تقسیم کار کمپنیز کے ساتھ شوگر ملز نے کیسے کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر اربوں روپے سمیٹے سلیمان شہبازکے بجلی گھرکوبھی کپیسِٹی پیمنٹ کی مد میں منافع ملنے کے الزامات ، سلیمان شہباز کی تردید
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 06:00pm شہریوں کی ہلاکت، مقامی وکیل نے کے الیکٹرک کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا کے الیکٹرک نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باوجود ریکوری کے لئے لوڈشیڈنگ کی، خواستگزار
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:44pm کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:30am بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا 1000 روپے فکس چارجز عائد، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے ریلیف، نوٹی فکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:56pm میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام ’پرو ریٹا‘ کی نشاندہی، ایف آئی اے نے وزارت توانائی کو ذمہ دار قرار دے دیا پرو ریٹا سسٹم کے تحت ماہانہ بلوں کا حساب 30 دن کی بجلی کی کھپت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 08:46am کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کا کے الیکٹرک کے دفتر پر مظاہرہ شمالی ناظم آباد کے مکینوں نے نعرے لگائے اور کے الیکٹرک انتظامیہ سے معقول اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا مطالبہ کیا۔
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 07:01pm کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ کے الیکٹرک سستی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے اپنے منصوبے کو تیز کرے، محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 07:43pm کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی قیمت میں کمی اپریل کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 08:32am کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج دوران مبینہ توڑ پھوڑ، 300افراد کے خلاف مقدمہ درج لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کےدفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے پیں، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 10:22am یکم جولائی سے گھریلو صارفین پر عائد فکسڈ چارج کی تفصیلات سامنے آگئی فکسڈ چارج 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر عائد ہوں گے۔
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 08:55am کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کا کے الیکٹرک آفس پر حملہ مظاہرین نے لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 09:38am لیاری بچاؤ اتحاد کے رہنماؤں کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں جاں بحق افراد کی ایف آئی آر درج کی جائے، رہنما لیاری بچاؤ اتحاد
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:15am صوبائی وزیر توانائی رات گئے کے الیکٹرک کے سینٹرل لوڈ ڈسپیچ سینٹر پہنچ گئے کے ای نے یقین دلایا ہے کہ تین سےچار روز میں لوڈشیڈنگ میں مزید کمی آئے گی
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:41pm کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، وزیر توانائی سندھ جس علاقے میں اگر گرمی زیادہ ہے ان علاقوں کو لوڈ شیڈنگ فری بنایا جائے، ناصر حسین شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:41pm لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے مرنے والوں کی ایف آئی آر کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کےالیکٹرک پر پھٹ پڑے
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:17pm کے الیکٹرک نے 7 سال کیلئے فی یونٹ میں 10 روپے اضافہ مانگ لیا، نیپرا نے لوڈ شیڈنگ سے اموات پر تحقیقات کا آغاز کردیا کراچی کے لوگ بہت غصے میں ہیں، نیپرا نوٹس لے، اس سے پہلے کے صورت حال انتہائی خراب ہوجائے، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 11:17am میونسپل یوٹیلٹی چارجز: ٹیکس وصولی کیلئے کے ایم سی اور کے الیکٹرک میں معاہدہ گھریلو صارفین سے 300 روپے تک اور تجارتی و صنعتی اداروں، دکانوں سے 400 روپے ماہانہ وصول کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:20pm کراچی : ڈنڈا بردار ہجوم نے کے الیکٹرک عملے پر دھاوا بول دیا پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد ہجوم منتشر ہوا، کے الیکٹرک
پاکستان شائع 21 جون 2024 06:16pm کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں اطراف شاہراہ پر ٹریفک شدید جام
پاکستان شائع 10 جون 2024 10:05am سندھ کے وزرا نے قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کو برا بھلا کیوں کہا؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی حکومت سندھ کے مختلف حکام و وزرا کو متعدد مراسلے کے باوجود کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی، سی ای او کے الیکٹرک
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 06 جون 2024 09:44am بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا