کاروبار شائع 2 دن پہلے نیپرا کی کے الیکٹرک کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت فیڈرز بند کرکے ریکوری کرنا اخلاقی ہے اور نہ ہی قانونی ہے،نیپرا
کاروبار شائع 2 دن پہلے نیپرا کا 40 روپے فی یونٹ بجلی کا فیصلہ کراچی دشمنی ہے، جماعت اسلامی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک سے متعلق فیصلے پر نیپرا کے چیئرمین کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 3 دن پہلے کے الیکٹرک ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست نیپرا میں دائر کی جائے گی، وزیر توانائی 1 کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کی گئی ہے، اویس لغاری
پاکستان شائع 3 دن پہلے کراچی: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سندھ ہائیکورٹ برہم، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب جو کرنا ہے کریں مگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق رپورٹ دیں، عدالت
پاکستان شائع 27 مئ 2025 08:07pm کراچی میں تاجروں کا شاہین کمپلیکس کے سامنے کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج احتجاج کی وجہ سے شاہین کمپلیکس کے قریب ٹریف معطل ہوگیا
پاکستان شائع 27 مئ 2025 04:02pm قائمہ کمیٹی اجلاس: سی ای او کے الیکٹرک اور کمیٹی ممبران میں تلخ کلامی یہ بندہ برملا کہتا ہے کہ آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، ممبر کمیٹی عبدالحکیم بلوچ
پاکستان شائع 25 مئ 2025 06:28pm کراچی کے مختلف مقامات پر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر عوام سراپا احتجاج سخی حسن، کالا پل اور گھارو پمپنگ اسٹیشن پر شہری سڑکوں پر نکل آئے، ٹریفک نظام درہم برہم، کے الیکٹرک کا فالٹ درست کرنے کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 05:12pm کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ نیا ٹیرف منظور، کراچی والوں کے بلوں پر کیا اثر پڑے گا؟ نیپرا نے کے- الیکٹرک کے ٹیرف پر فیصلہ جاری کیا
کاروبار شائع 22 مئ 2025 03:44pm کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت فیصلے کا اطلاق صرف جون کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نیپرا
پاکستان شائع 17 مئ 2025 03:37pm کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی، مستثنیٰ علاقوں میں بھی فالٹ کے نام پر 10 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ شروع کےالیکٹرک کے افسران کہتے ہیں لوڈ شیڈنگ تو ہوگی، احتجاج کرنا ہے تو کرو: تاجر رہنما
کاروبار شائع 15 مئ 2025 03:15pm آئندہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
پاکستان شائع 08 مئ 2025 12:22pm کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 05:20pm کے الیکٹرک کی 6 روپے62 پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی
کاروبار شائع 11 اپريل 2025 06:11pm ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کیلئے ہوگا، ، نوٹیفکیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 09:45pm کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے سستی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے ہوگا
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 10:57am کراچی میں میٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات، لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے طلباء کی حالت خراب امتحان کے دوران لوڈ شیڈںگ پر کے الیکٹرک کا مؤقف آگیا
کاروبار شائع 08 اپريل 2025 12:19pm کے الیکٹرک کی 8 ارب 13 کروڑ روپے وصولی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کے الیکٹرک نے اضافی رائٹ آف کلیمز کی مد میں وصولیوں کے لیے نیپرا سے رجوع کیا ہے
پاکستان شائع 05 اپريل 2025 01:48pm کے الیکٹرک کا متبادل موجود ہونا چاہیے، تاکہ سروس پسند نہ آئے تو نکال کر پھینک دیں، مصطفیٰ کمال حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کا معاوضہ دیا جائے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 11:27pm نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمیتوں میں کمی کر دی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے الگ، الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 08:51pm بجلی 4.84 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا منظوری کی صورت میں کراچی کے صارفین کو چار ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 02:15pm کے الیکٹرک نے ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز کے قریب پتنگ بازی سے خبردار کردیا ڈور تار سے نہ بھی ٹکرائے تو دور سے حادثے کا باعث بن سکتی ہے، کے ایکٹرک
پاکستان شائع 13 مارچ 2025 01:22pm کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست جمع کرادی
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 02:36pm کے الیکٹرک کی غفلت سے شہریوں پر مہنگی بجلی کا بوجھ پڑ گیا کے ای نے میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے پاور پلانٹس سے مہنگی بجلی پیدا کی اور مہنگی خریدی
کاروبار شائع 26 فروری 2025 03:40pm کراچی میں بجلی 4.95 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ نیپرا نے کے الیکڑک کی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
پاکستان شائع 25 فروری 2025 10:42am کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کئے جانے کا امکان صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 06:16pm لائنز ایریا میں کنڈے ہٹانا مہنگا پڑگیا، تشدد اور پتھراؤ سے 4 کے الیکٹرک ملازمین زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کشیدگی پر قابو پایا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 12:38pm دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاور ڈویژن کا نوٹس مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے اور ان سے فوری نمٹنے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں، کے الیکٹرک کو ہدایت
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 01:42pm کراچی کے متعدد گرڈ اسٹیشن ٹرپ گئے، شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم محدود تکنیکی خرابی کے باعث آنے والے تعطل کو فوری دور کردیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 09:19pm شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج چار روز سے بجلی بند کی ہوئی ہے، مظاہرین
پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 12:16pm کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے تک سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی جانب سے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی
دہشتگرد اغیار کے ایجنٹ ہیں، ان کے عزائم کو مل کر ناکام بنانا ہے، وزیراعظم کا کوئٹہ گرینڈ جرگے سے خطاب