پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 09:07pm 7 گھنٹے سے زائد کی براہ راست دکھائی گئی سماعت اور 3 وقفے فل کورٹ میں سپریم کورٹ کے تمام 15ججز شامل تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:03pm آپ نے ہمیں قائل کرنا ہے ہم نے آپ کو نہیں، چیف جسٹس کے اٹارنی جنرل کیلئے ریمارکس یہ قانون چیف جسٹس سے اختیارات لے کر عام آدمی کو دیتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 03:37pm یہ دنیا کا بدترین قانون بھی ہو سکتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارا وقت بہت قیمتی ہے، جج نہ بنیں دلائل دیں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:04pm آپ اپنے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، چیف جسٹس کا خواجہ طارق رحیم سے مکالمہ اگر میں کیس کو نہیں لگاتا میری مرضی، تو پھر کیا ہوگا، جسٹس فائز عیسیٰ کا وکیل سے مکالمہ
شائع 18 ستمبر 2023 09:19am سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس درخواستوں پر فُل کورٹ سماعت پیر کو ہوگی سپریم کورٹ کے8رکنی لارجربینچ نےپہلےایکٹ پرحکم امتناع جاری کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:52pm پریکٹس اور پروسیجر ایکٹ کیس میں حکم امتناع ختم، از خود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، چیف جسٹس سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی، ریکوڈک اور ذوالفقار بھٹو کیس پر ہم نے غلطیاں کیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 10:15am نئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کا گارڈ آف آنر لینے سے انکار لوگ سپریم کورٹ خوشی سے نہیں آتے، لہٰذا ان سے مہمان جیسا سلوک کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 12:02am سپریم کورٹ کی پہلی خاتون رجسٹرار کون ہیں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے حلف اٹھانے کے بعد جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات ہوئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 07:45am ’سوئیٹ انتقام‘ - چیف جسٹس فائز عیسی نے اہلیہ کو برابر میں کھڑا کرکے حلف لیا سرینا عیسیٰ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی انکوائریز میں پیش ہونا پڑا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 05:07pm چیف جسٹس پاکستان کے حلف کے ساتھ ہی اہم تبدیلیاں جسٹس اعجازالاحسن سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 12:36pm ’ظالمو! قاضی آنہیں رہا بلکہ آگیا ہے‘ قاضی فائز عیسٰی چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2023 04:31pm جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھالیا سپریم کورٹ کے29ویں چیف جسٹس بن گئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 10:19pm نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر اعلیٰ عدلیہ کے دیگر چار ججز کے خلاف بھی کارروائی کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 10:24pm پاکستان بار کونسل کے چیف جسٹس پر الزامات، عشائیے کا بائیکاٹ کردیا نامزد چیف جسٹس فاٸز عیسیٰ سے تمام ججز کے خلاف زیر التوا شکایات آٸین کے مطابق نمٹانے کی درخواست
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 05:37pm نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سکیورٹی فراہم کردی گئی چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر
پاکستان شائع 23 اگست 2023 07:52pm دنیا میں رائے دینے والوں کو صحافی نہیں کہا جاتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجھے اختلاف ہے میڈیا میں سچ اور رائے میں تفریق نہیں کی جاتی، نامزد چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 05:19pm گرجا گھروں کو جلانے میں ملوث افراد نے آئین کی خلاف ورزی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نامزد چیف جسٹس نے اہلیہ کے ہمراہ کرسچین کالونی میں راشن تقسیم کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:55pm سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ”کیوریٹو ریویو“ خارج کردیا عدالت نے چیمبر سماعت کا 13 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 01:00pm چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں درخواستگراز کے ساتھ ملاقات کے بعد مقرر کیں، جسٹس طارق نئے قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت تک عدالت کو چلانا کیا قانونی خلاف ورزی نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:35am فوجی عدالتوں کیخلاف عمران خان دور سے زیر التوا درخواستیں کیوں نہیں سنی گئیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا سوال جسٹس فائز کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہونے کے کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm کیا جسٹس فائزکا نوٹیفیکیشن چیف جسٹس کو اہم اقدام سے روکنے کیلئے جاری کیا گیا بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن کیوریٹو ریویو سے جوڑا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:46pm صدر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023ء کو عہدے کا حلف لیں گے
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:15pm بطور چیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا
پاکستان شائع 14 جون 2023 12:05pm دو ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا نئے ججوں کی تقرری سے سپریم کورٹ میں توازن بدل سکتا ہے۔
پاکستان شائع 05 جون 2023 02:08pm سپریم کورٹ میں دو ججز کی خالی نشستوں پر تاحال تقرریاں نہیں ہوسکیں عدالت عالیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوچکی، ذرائع
پاکستان شائع 02 جون 2023 07:48pm چیف جسٹس سے ملاقات نہ کرنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وضاحت ویڈیو کے ذریعے تاثر دیا گیا کہ میں چیف جسٹس سے نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 02 جون 2023 12:59pm سپریم کورٹ میں شجرکاری مہم: چیف جسٹس اور جسٹس فائزعیسیٰ ساتھ ساتھ گزشتہ روز وائرل ویڈیو میں دونوں نے ایک دوسرے سے منہ موڑ لیے تھے
پاکستان شائع 01 جون 2023 02:06pm چیف جسٹس بندیال اور جسٹس عیسی کے آمنے سامنے کی ویڈیو وائرل سینیئرججز فیڈرل شریعت کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شریک تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:59pm مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: انکوائری کمیشن نے مزید کارروائی روک دی مبینہ آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی کارروائی کا مختصر حکم نامہ جاری