پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:59am پنجاب کے وکیل دعویٰ لکھنا کب سیکھیں گے، چیف جسٹس نے وکیل کی سرزنش کردی کیا پنجاب کے لا کالجز ڈرافٹنگ نہیں سکھاتے؟، چیف جسٹس کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 04:56pm مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط، اہلخانہ کو ہراساں کرنے کا نوٹس لینے کی استدعا پولیس نے میرے اہلخانہ کو تضحیک اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:19pm مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہوگا، چیف جسٹس چیف جسٹس کا انتخابات اور خصوصی عدالتوں کے کیس مقرر کرنے کا عندیہ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm سپریم کورٹ نے افغان شہری کی پاکستان سے بے دخلی روک دی جب تک یہ آپ سے وفادار ہیں پاکستان میں رہ سکتے ہیں، چیف جسٹس کا درخواستگزار کی اہلیہ سے مکالمہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:34pm سپریم کورٹ نے کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کا پروفیشنل ٹیکس غیرآئینی قرار دے دیا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی اپیلیں خارج
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 04:57pm فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق 1128 اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 12:04pm پولیس اورپٹواری کا شاہی سسٹم ختم ہونا چاہیے،چیف جسٹس ریاست کرپشن اور اسمگلنگ کرنے میں معاونت کرتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
▶️ پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 10:53pm ’عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا‘ نواز شریف کو ریلیف ملا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ملے گا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:19pm پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی بات کرنے کی کوئی تمیز بھی ہوتی ہے، آپ اپنی نشست پر بیٹھ جائیے، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:01pm پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت آج بھی نامکمل: پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی، چیف جسٹس ہمارا لیول اتنا نہ گرائیں، کم ازکم امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:38pm 2 ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشنز کے ممبران کو 28 خطوط لکھ دیے تمام جوڈیشل کمیشنز سے تجاویز آنے کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوگا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 06:27pm چیف جسٹس نے سرکاری وکیل کو مائیک پر مزید بولنے سے روک دیا کمشنر ان لینڈ ریونیو کی نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اظہار برہمی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:12pm کیا آپ اگلے مارشل لا کا دورازہ ہم سے کھلواناچاہتے ہیں، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل کاحق ملنےسے آپ کوکیا تکلیف ہے، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 09:40pm چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، زیر التواء مقدمات کے حل کیلئے مختلف تجاویز پر غور سپریم کورٹ میں سب سے زیادہ فریق وفاقی اورصوبائی حکومتیں ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 06:50pm ’سپریم کورٹ اگر انفارمیشن کمیشن کے ماتحت ہے تو عدلیہ آزاد کیسے ہوگئی؟‘ سپریم کورٹ عملے کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:28pm مرحوم باپ کی جائیداد بیٹی کو ملے گی، سپریم کورٹ میں چچا کی درخواست مسترد عدالت نے ریونیواتھاٹیزکوفیصلے پرعملدرآمد کا بھی حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:33pm ’خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں‘ ، چیف جسٹس صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 02:49pm ٹیکس کیس: چیف جسٹس نےوکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کروا کر رسید جمع کرائی جائے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 05:07pm ذہن سے نکال دیں سپریم کورٹ جاکر تاریخ لے لیں گے، چیف جسٹس پاکستان ایک تاریخ پرنوٹس اور اگلی تاریخ پر دلائل ہونے چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 09:32pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی کاز لسٹ جاری چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ 3 اکتوبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 07:42pm سپریم کورٹ کا زیرالتواء مقدمات کو نمٹانے کے عمل میں شفافیت لانے کیلئے بڑا اقدام چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی وکلاء سے ملاقات کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 08:46pm چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت، قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ طلبہ یونین غیر جماعتی، فرقہ واریت اور لسانی تقسیم سے پاک ہو، چیف جسٹس
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 05:24pm سپریم کورٹ نے محکمانہ انکوائری کیخلاف اسکول ٹیچر کی درخواست مسترد کردی آپ پر انتہائی سنجیدہ نوعیت کے الزامات ہیں، شکر کریں انکوائری کا فیصلہ آپ کے حق میں ہے، عدالت
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 10:24pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 28 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 12:05pm ’ٹیکس کے پیسے آئیں گے تو ملک میں سڑکیں، پُل اور اسکول بنیں گے‘ ، چیف جسٹس خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی خصوصی حیثیت کے تحت انکم ٹیکس ری فنڈ کی اپیل خارج
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 11:28am چیف جسٹس نے وکیل پر جرمانہ عائد کردیا رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 10:31pm سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ معاملے پر چیف جسٹس نے 2 رکنی ججز کمیٹی بنادی جسٹس محمد علی مظہر 2 رکنی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 12:07pm آپ نے 2 زبانوں کا قتل کیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسٰی وکیل پر برہم کیس کی سماعت کے دوران وکیل نے انگلش اور اردو زبانوں میں دلائل دیئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 12:05pm چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایک ہی دن میں3 کیس نمٹا دیے نئے چیف جسٹس نے معمول کے کیس سننے کا آغاز کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 08:09am چیف جسٹس پاکستان نے رواں ہفتے سماعت کیلئے ججز روسٹر تشکیل دے دیا سپریم کورٹ کے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے