پاکستان شائع 29 نومبر 2023 07:42pm جسٹس فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے، فیصل کریم کنڈی زرداری نے ماضی میں بلوچستان کی عوام سے ہونے والے ظلم پر معافی مانگی، شازیہ مری
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:06pm انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی نے سپریم کورٹ کو ڈیٹا فراہم کردیا وائس پریذیڈنٹ ایڈمن اینڈ فنانس نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:59pm مشرف کے مارشل لاء کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیئے، سپریم کورٹ تاریخ یہ ہے طاقتور کیخلاف کوئی نہیں بولتا کمزور پڑنے پر عاصمہ جیلانی والا فیصلہ آجاتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 12:18pm سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا گیا آئین پاکستان کے مطابق صرف سپریم کورٹ کہا جائے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:14pm معاملات میں مداخلت: پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ چیف جسٹس تحقیقات کے بعد سندھ ہائیکورٹ کیخلاف مناسب کارروائی کریں، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 05:12pm سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت اور نوٹیفکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم سرکاری کاغذات اور نوٹیفکیشن پر افسر کا عہدہ اور نام دونوں لکھے جائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:57pm بحریہ ٹاؤن وکیل اور چیف جسٹس میں تلخ جملوں کا تبادلہ، 190 ملین پاؤنڈز سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی درخواست خارج ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 09:30pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:46pm پرویزمشرف کیس: ہائیکورٹ کا فیصلہ دائرہ اختیار نہ ہونے پر برقرار نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دائرہ اختیار کیسے استعمال کیا وہ حیران کن ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 04:55pm پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا، سپریم کورٹ سپریم کورٹ کی پرویز مشرف کے اہلخانہ کے رہائشی پتے دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:45pm چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے صدر و وزارت تعلیم کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:47pm اپیل ہر مجرم کا حق ہے، پرویز مشرف کی سزا کیخلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری 3 سال 8 ماہ گزرنے کے بعد اپیل کا سماعت کے لیے مقرر ہونا بدقسمتی ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:05pm پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور وکیل سلمان صفدر کو مشرف کے لواحقین سے تازہ ہدایات لینے کی مہلت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:19pm جسٹس مظاہر کا جوڈیشل کونسل کو جواب دینے سے انکار، چیف جسٹس سمیت دیگر ججز پر اعتراض جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل سے اپنے خلاف ریفرنس اور شواہد کی نقول مانگ لیں
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:10pm کیس کو 14 سال طوالت دینے پر چیف جسٹس کا درخواستگزار پر 10 لاکھ کا جرمانہ من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:28pm چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیے رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 10:05pm چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات چیف جسٹس نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 07:37pm سندھ حکومت سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین سے متعلق رپورٹس طلب سپریم کورٹ کا سندھ حکومت اور ایم ڈی اے کو زمین کا سروے کرانے کا بھی حکم
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 05:39pm سپریم کورٹ نے پولیس اہلکار کی برطرفی کیلئے آئی جی پنجاب کی درخواست خارج کردی پنجاب پولیس کے مخبر اپنے ہی اہلکاروں کی مخبری کرتے ہیں کہ کون کہاں رات گزارتا ہے؟ عدالت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 11:39pm پرویز مشرف کیخلاف قائم خصوصی عدالت ختم کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 4 رکنی لارجر بینچ 10 نومبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:49pm عسکری فور کراچی میں کثیر منزلہ عمارت کی تعمیر روکنے کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری آرمی ہاؤسنگ ڈائریکٹوریٹ کی درخواست ناقابل سماعت ہونے پر خارج کی جاتی ہے، عدالت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 09:54am جسٹس عرفان سعادت نے بطور سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کے کل 18 ججز میں سے اس وقت بھی ایک جج کی نشست خالی ہے
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:19pm جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج حلف برداری تقریب کل ہوگی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی حلف لیں گے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:44pm یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں، یہاں ڈرامہ نہ کریں، چیف جسٹس وکیل پر برس پڑے اگر غلطی کی ہے تو معذرت بھی کریں، جسٹس فائز عیسیٰ کی وکیل کو ہدایت
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:39pm سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 09:11pm سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر 14 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں، سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 02:24pm ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری اجلاس ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:34pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے بعد اطلاع عام کیلئے سرکلر جاری پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر عملدرآمد میں بڑی پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:24pm چیف جسٹس فائز عیسی نے ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 06:46pm سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا