پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:58am جے یو آئی نے ترمیم کیلئے مولانا پر دباؤ سے متعلق سلمان اکرم راجا کا بیان مسترد کردیا جے یو آئی جسٹس یحییٰ آفریدی کی نامزدگی کو قبول کرتی ہے، کامران مرتضیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:57pm فیصل کریم کی جگہ پختونخوا میں جے یو آئی کا گورنر لانے کی خبریں، پارٹی کی وضاحت جاری جے یو آئی نے مولانا اسعد محمود کو گورنر کے پی کے لیے نامزد کیا ہے، سوشل میڈیا پر خبریں
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:36pm حکومت کے 3 متبادل مسودے تیار ہیں، ہم نے ووٹ نہیں دیا تو من مانا مسودہ منظور کرا لے گی، کامران مرتضیٰ ہم نے ووٹ نہ کیا تو پھر آرٹیکل 8 اور آرٹیکل 91 میں بھی ترمیم ہوجائے گی، کامران مرتضیٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 09:03pm جے یو آئی کا مجوزہ آئینی مسودہ منظر عام پر آگیا جے یو آئی نے اپنا مجوزہ ڈرافٹ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں پیش کر دیا
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 02:59pm جے یو آئی کا آئینی اصلاحات پر مبنی 30 نکات پر مشتمل مسودہ تیار جے یو آئی جلد آئینی ترمیم کا مسودہ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سے شئیر کرے گی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 09:14pm فضل الرحمان کی آئینی ترمیم پر مشروط رضامندی کی خبریں، جے یو آئی رہنما کا بڑا بیان سینیٹر کامران مرتضیٰ کی آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 05:35pm مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے آئینی ترامیم بل مؤخر کرنے کا مطالبہ موجودہ حکومت عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:26pm جج صاحبان غلطی کریں گے تو ان کی اصلاح کون کرئے گا؟ مرتضٰی وہاب افتخار چوہدری کے دور میں متنازع فیصلے کئے گئے، مئیر کراچی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 02:59pm بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی نے سربراہ جے یو آئی کو 5 سال کیلئے امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:54pm مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے بلامقابلہ امیر منتخب مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 10:31pm پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اپوزیشن کا اپنا آئینی ترمیمی مسودہ لانے کا فیصلہ ہم اپوزیشن کا حصہ ہیں اور اسی کا حصہ رہیں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:26pm مجوزہ آئینی ترمیم: تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات آج شام کو ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 09:18pm شہباز شریف نے صرف اتنا کہا کہ ہمیں سپورٹ کرو، مولانا فضل الرحمان دو صوبے مسلح گروہ کے قبضے میں ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 02:55pm کیا حکومت دوبارہ الیکشن کی طرف جائے گی؟ فضل الرحمان کا مطالبہ اہمیت اختیار کرگیا الیکشن کمیشن نے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کیا تو بڑا بینچ بن سکتا ہے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 11:15pm جے یو آئی کا گورنر پنجاب پر کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام رکشہ پارک کرنے کے تنازعے پر فائرنگ سے جے یو آئی کا کارکن حافظ ثاقب فیاض جاں بحق ہوگیا تھا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 04:16pm جے یو آئی ایسی کسی ترمیم کا حصہ نہیں جو بنیادی حقوق کے منافی ہو، مولانا عبدالغفور حیدری یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی اس لیے فوری طور پر صاف شفاف انتخابات کرائے جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 03:34pm جے یو آئی خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات: مولانا عطا الرحمان بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب مولانا عطا الحق درویش بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا منتخب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:56pm فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کا مسودہ مکمل مسترد کردیا، منانے کیلئے حکومت کی سر توڑ کوششیں کوشش ہے جمہوری قوتوں کو اکٹھا کریں، تحریک انصاف اورجے یوآئی قریب آرہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:23pm جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:26am آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے میں بنیادی حقوق کا خاتمہ تھا، مولانا عوام کا سامنا نہ کر پاتے، جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو کوئی ملک کی صدارت یا وزارت عظمیٰ بھی دے دیتا تب بھی یہ چیزیں قابل قبول نہیں ہیں جو اصل ڈرافٹ میں تھیں، کامران مرتضیٰ
▶️ پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:40pm جے یو آئی نے حامد میر کا فضل الرحمان پر ’غیرملکی پریشر‘ کا دعویٰ مسترد کردیا حامد میر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ نے قانون سازی میں ناکامی کے بعد بلاول کو آگے کیا ہے۔
پاکستان شائع 17 ستمبر 2024 06:35pm جے یو آئی(ف) اسلام آباد کے انتخابات مکمل، مفتی اویس عزیز اسلام آباد کے امیر منتخب مفتی عبداللہ اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے
▶️ پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:55pm جے یو آئی کو مجوزہ آئینی ترمیم کا جزوی مسودہ موصول، منانے کیلئے فضل الرحمان کو کیا کیا آفرز ہوئیں؟ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی کے ججوں کا راستہ روکا جائے، راشد محمود سومرو
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:46pm مجوزہ آئینی ترامیم میں حکومت کو ناکامی سے دوچار کرنے کے بعد جے یو آئی کا پارٹی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہاش گاہ پر پارٹی رہنماؤں کی آمد جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 01:57pm آئینی ترمیم لانے میں حکومت فی الوقت ناکام، کابینہ اجلاس ملتوی قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:35am شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو پہلے مرحلے کا فاتح قرار دے دیا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے 30 ستمبر کے حوالے سے نئی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 06:58pm سیاست کی پچ پر فضل الرحمان کی دونوں جانب محتاط بیٹنگ جاری، آئینی ترمیم پر کسی کو نہ کی اور نہ کسی کو ہاں مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 09:01am بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی فضل الرحمان سے طویل ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت وزیرداخلہ نے حکومت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی وکٹری کا نشان بناتے ہوئے واپس روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 03:24pm آئینی ترمیم معاملہ: رات گئے حکومتی وفد اور وزیراعظم کی ملاقات، مولانا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،اعظم نذیرتارڑاور محسن نقوی نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔