پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:10pm جے یو آئی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ناصر موسی زئی نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 02:27pm اتحادیوں کا دباؤ، قبل از انتخابات کا آپشن سرے سے ختم 'صدر عارف علوی عمران خان کی اس معاملے پر فیس سیونگ چاہتے تھے۔'
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 06:26pm سیاستدان دھڑا دھڑا جے یو آئی (ف) میں کیوں جا رہے ہیں مولانا فضل الرحمان بلوچستان میں کس مشن پر ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 04:58pm سیلاب متاثرین کے خیمے کوئٹہ جے یو آئی ورکرز کنونشن میں استعمال پارٹی رہنما اور گراونڈ انتظامیہ ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:08am مخالفین نے منہ سنبھال کر بات نہ کی تو مُکا مار کر منہ ٹھیک کردیں گے، فضل الرحمان امریکا ایک شکست خور ملک ہے جس نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پی ڈی ایم سربراہ
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 12:07am عالمی طاقتیں ہمارے معاملات میں مداخلت کرتی ہیں، فضل الرحمان آئندہ الیکشن میں اتنی محنت کرنی ہوگی کہ اپنی حکومت بناسکیں، پی ڈی ایم سربراہ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2022 10:53pm سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ جے یو آئی میں شمولیت غیر مشروط، پارٹی بلوچستان میں ایک مضبوط سیاسی قوت ہے، سابق وزیراعلیٰ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 12:15am عمران خان کو دعوت دیتے ہیں مذاکرات کی ٹیبل پر آجائیں، کامران مرتضیٰ پی ٹی آئی والے اسمبلی سے مستعفی ہونے کے بعد بھی مراعات لے رہے ہیں، رہنما جے یو آئی ایف
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 07:03pm غلام علی نے گورنر خیبر پختونخوا کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا نئے گورنر کے پی سے حلف چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:34pm صدرمملکت نے غلام علی کی بطورگورنرخیبرپختونخواتعیناتی کردی وزیراعظم شہباز شریف نے سمری صدر عارف علوی کو ارسال کی تھی
پاکستان شائع 18 نومبر 2022 10:46am اسحاق ڈار نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کو نواز شریف کا پیغام پہنچادیا ملاقات میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 12:06pm جے یو آئی دھڑے نے لانگ مارچ کی حمایت کردی پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی پاکستان کے قائدین سے ملاقات
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 09:22pm جے یو آئی ٹرانس جینڈر ایکٹ سے متعلق ایک جامع بل لا رہی ہے: طاہر اشرفی آئین میں واضح ہے پاکستان میں کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا
پاکستان شائع 24 مئ 2022 10:08am وزیراعظم نے جے یو آئی (ف) کے ارکان پارلیمنٹ کو آج ظہرانے پر بلالیا ظہرانے میں جے یو آئی (ف) کے ایم این ایز اور سینیٹرز شرکت کریں گے جبکہ ظہرانے میں ارکان سے سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔
پاکستان شائع 22 مئ 2022 04:38pm جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا: مولانا فضل الرحمان پشاور: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں کمزور اور مظلوم جمہوریت ہے، دنیا بھر میں کمزور...
پاکستان شائع 04 مئ 2022 04:30pm الیکشن اصلاحات کے بعد ملک میں عام انتخابات جلد ہونے چاہیے: مولانا عبدالغفور حیدری کوئٹہ: جمیعت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور...
بلاگ شائع 01 مئ 2022 02:52pm آخر حل ہے کیا؟ آخر کب تک چند لوگ ہی قیادت کریں گے، حالات حاضرہ شدت سے اس بات کے متقاضی ہیں کہ پاکستان کو ایک نئی راہ پر لایا جائے اور ایک نئے دور کا آغاز ہو۔
بلاگ شائع 30 اپريل 2022 04:07pm اہلِ اقتدار اور الزامات کا کلچر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائیوں میں ناشائستہ جملے بھی سامنے آرہے ہوتے ہیں، لیکن پارٹی قیادت ان کو روکنے کے بجائے اس سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہے
پاکستان شائع 29 اپريل 2022 09:39am حرم شریف کی توہین کے علاوہ اس کو کسی اور لفظ سے تعبیر نہیں کیا جا سکتا، فضل الرحمان حرم نبوی میں پی ٹی آئی کے کارکن توہین کے مرتکب ہوئے ہیں، اس واقعے کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2022 02:50pm قومی اسمبلی کا اجلاس: زاہد اکرم درانی نے ڈپٹی اسپیکر کا حلف اٹھا لیا جمعیت علمائے اسلام فضل کے زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی...
پاکستان شائع 08 اپريل 2022 10:17am مولانا فضل الرحمان کا آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان آج پورے ملک کے کونے کونے میں یوم تشکر منایا جائے گا، یوم تحفظ آئین پاکستان کو یوم تشکرمیں تبدیل کیا جا رہا ہے، یہ قوم کی فتح ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شائع 07 اپريل 2022 10:14am پارلیمانی نظام کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، مولانا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کا اجلاس جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین شریک ہوئے۔
پاکستان شائع 06 اپريل 2022 04:27pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ: سپریم کورٹ نے سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے وزیر اعظم...
پاکستان شائع 30 مارچ 2022 12:04pm ایم کیو ایم اب اپوزیشن کا حصہ ہے: مولانا فضل الرحمان اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے...
پاکستان شائع 24 مارچ 2022 03:19pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی (ف) کو اسلام آباد میں ایک دن کیلئے جلسے کی اجازت تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت مل گئی، اسلام آباد انتظامیہ نے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2022 07:22pm مولانا فضل الرحمان نے ایم کیو ایم کو اپوزیشن میں شامل ہونے کی دعوت دے دی جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا