پاکستان شائع 16 جنوری 2024 09:56am مظفرگڑھ میں مقامی سیاست دان نے پیپلز پارٹی سے ہاتھ کردیا سیاستدان نے پی پی کا ٹکٹ اپنے پاس رکھ کر جے یو آئی کا جمع کرا دیا
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 09:48pm مولانا فضل الرحمان نے طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی تصدیق کردی افغانستان دورے کا اہم مقصد یہ تھا کہ باہمی افہام و تفہیم سے مسائل حل کیے جائیں، فضل الرحمان
▶️ پاکستان شائع 13 جنوری 2024 12:22am اسلام آباد ائیرپورٹ: فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے پر کارکن برہم ہوگئے جے یو آئی کارکنان نے معافی مانگنے پر نوجوان کو چھوڑ دیا، رہنما جے یوآئی عبدالمجید ہزاروی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:45pm فضل الرحمان کی کابل میں ملاعبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان افغانستان سے اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 10:13pm تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سیاستدانوں کا رد عمل ملک کی تمام بڑی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 09:01pm 8 فروری کے الیکشن کے لیے تیار ہیں، ترجمان جے یو آئی ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمایت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:33am افغانستان نے مولانا فضل الرحمان کو ’مثبت پیغام‘ دے دیا مولانا عظیم سیاستدان ہیں، دورے کے اچھے اثرات ہوں گے، افغان وزیر خارجہ
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 07:10pm مسلم لیگ ن نے جے یو آئی کی بڑی وکٹیں گرادیں السعادات قبیلے کے سربراہ ناظر شاہ کا بھی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:25pm باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 08:54am پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کا خون چوسنے کے لئے جلدی انتخابات چاہتی ہے، اسلم غوری پی پی بلاول کو پہلے ایم این اے تو بنوائے، وزیر اعظم کے خواب بعد میں دیکھے، ترجمان جے یو آئی
▶️ پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:56pm حکومت امن و امان قائم نہیں کرسکتی تو ملک دہشت گردوں کے حوالے کردیں، عبدالغفور حیدری الیکشن میں موسم اور امن وامان کی صورتحال بہتر ہونا چاہیئے، رہنما جے یو آئی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:03pm انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا، جے یو آئی کا خط جمعیت علماء اسلام نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 10:15pm جے یو آئی نے کراچی کے 6 حلقوں پر ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی ایم کیو ایم وفد نے قیادت سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 09:15pm ”موجودہ پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کا گروپ ہے“ بیرسٹر علی گوہر، شاہ محمود قریشی، بابراعوان اور لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی میں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 10:01pm مولانا فضل الرحمان نے انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا انتخابات چند دن مؤخر ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں، سربراہ جے یو آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 09:27am ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ، آر پی او کی تردید حملہ تھانہ یارک کی حدود میں کیاگیا،ترجمان جےیوآئی
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 10:51pm مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ، نگراں وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت آصف زرداری، صادق سنجرانی، راجہ پرویزاشرف کے علاوہ دیگر رہنما بھی تقریب میں شریک
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 09:46pm جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:05pm ن لیگ کے رویے پر جے یو آئی خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پیچھے ہٹ گئی ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 07:26pm جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا جمعیت علماء اسلام نے بھی سندھ بھر سے امیدوار میدان میں اتار دیے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 06:47pm پیپلزپارٹی کے جے یو آئی سے خیبر پختون خوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطے تیز دونوں جماعتوں کا اضلاع سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ پر سفارشات طلب کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 08:57pm پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 12:43pm جے یو آئی نے اختر مینگل کو اپنا امیدوار بنا لیا پی بی 19 سے بی این پی جے یو آئی کی حمایت کرے گی
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 01:24pm پی پی اور جے یو آئی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا خیبرپختوخوا میں تین سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھکیں جاری
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 12:24pm جے یو آئی کی تین صوبوں کو ملانے والی قومی شاہراہ بند کرنے کی دھمکی ڈیرہ اللہ یار سمیت جعفرآباد پولیس امن و امان قائم رکھنے میں مکمل نا کام ہوچکی، ضلعی امیر جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:32pm ایم کیو ایم اور جے یو آئی کا کاغذات نامزدگی جمع کرنے کی تاریخ میں اضافے کا مطالبہ جے یو آئی ف کو انتخابات کی تاریخ اور دیگر الیکشن شیڈول کے مراحل پر کوئی اعتراض نہیں، کامران مرتضیٰ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:50pm پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے آئندہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات مستقبل میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا سلسلہ جاری رہےگا، مولانا عطاءالرحمان
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 09:34am عام انتخابات: جے یو آئی خیبرپختونخوا کے بیشتر امیدواروں کے نام فائنل مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی مرکزی انتخابی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 09:28pm مسلم لیگ ن اور جے یو آئی پنجاب کا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سے متعلق اہم فیصلہ دونوں جماعتوں کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں دوسری بیٹھک لگی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2023 03:26pm پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی