پاکستان شائع 10 اپريل 2025 06:10pm صہیونی جارحیت کیخلاف فلسطنیوں کا ساتھ دینا مسلمانوں پرفرض ہے، مولانا فضل الرحمان اسرائیل اور اس کے حامیوں کے مصنوعات کو مکمل بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 09:17am جے یو آئی نے 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرے کا اعلان کردیا انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ اور یورپ صہیونیت کا ساتھ دے رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 09:27am مولانا فضل الرحمان سمیت اہم شخصیات کو عید کی نماز گھروں پر پڑھنے کا مشورہ سیکیورٹی خدشات کے باعث سیاسی شخصیات کی عید کی روایتی تقریبات شدید متاثر
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:34pm عمران خان کی ہدایت کے باوجود گنڈاپور مولانا کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی ترجمان جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کا گوربا چوف قرار دے دیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:00am مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیل خطیب اور آئمہ جمعہ کے خطبہ میں اسرائیلی درندگی بے نقاب کریں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:17pm جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی تدفین کل کوئٹہ میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 04:46pm حکومت مخالف تحریک کیلئے مجلس عمومی کا اجلاس طلب کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے معاملات میں تلخی کم ہوئی ہے اور بیان بازی ممکنہ اتحاد میں رکاوٹ نہیں بنے گی، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 05:23pm اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی کی عمران خان سے مشاورت مکمل پی ٹی آئی نے جمعیت علمائے اسلام کو مطالبات اور شرائط کی منظوری کا پیغام بھجوادیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2025 08:12am پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے رہنماؤں کا اہم اجلاس، جلد مشترکہ لائحہ عمل لانے پر اتفاق پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری، اسد قیصر، جے یو آئی کے مولانا غفور حیدری اور کامران مرتضی شریک ہوئے
پاکستان شائع 09 مارچ 2025 07:47pm علما کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل ہو، مولانا فضل الرحمان مولانا حامد الحق کی شہادت نے دل جنجھوڑ دیا، مولانا حامد پر حملہ میرے گھر اور میرے مدرسہ پر حملہ ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 08 مارچ 2025 08:42am جے یو آئی کے رہنما اور ممتاز عالم دین مفتی شاہ میر بزنجو نماز تراویح کے دوران قاتلانہ حملے میں جاں بحق مفتی شاہ میر نے اپنی موت سے چند گھنٹے قبل تربت میں خضدار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کیا تھا
پاکستان شائع 25 فروری 2025 08:09pm فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقاتیں، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو
پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:57pm ملکی سالمیت کی پالیسی ایوانوں میں نہیں، بند کمروں میں بنائی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ جو چاہے فیصلہ کرلے، حکومت کو اس پر انگوٹھا لگانا ہوتا ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 14 فروری 2025 10:29pm محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو مولانا سے ملاقات کرنے والے وفد میں اخونزادہ حسین اور ریاض احمد شامل تھے
پاکستان شائع 13 فروری 2025 08:07pm مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان چند ماہ قبل 26 ویں ترمیم کے نام پر شب خون مارا گیا ہم نے اس کا مقابلہ کیا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 06:19pm حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، مجھے اس پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے آئی ایم ایف کے وفد کی اداروں سے ملاقات کو منفرد واقعہ قرار دے دیا
پاکستان شائع 10 فروری 2025 05:37pm مولانا فضل الرحمان نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں امن نہیں ہے، پشتون قومی جرگہ سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 10:04pm بپھرے ہوئے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو جعلی ایوانوں میں زلزلہ برپا ہوگا، مولانا فضل الرحمان جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعہ وجود میں آئی ہے، سربراہ جے یو آئی کا مردان میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 10:27pm کسی بھی سیاستدان کوجیل میں رکھنے کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان مخالفین کوطاقت سے سیاست کے میدان سےباہرکرنے کا حامی نہیں، سربراہ جے یوآئی
پاکستان شائع 07 فروری 2025 04:42pm علی امین گنڈاپور سے جے یو آئی سینیٹر احمد خان کی ملاقات ملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری ہے، مولانا فضل الرحمان کا پیغام پہنچایا
پاکستان شائع 07 فروری 2025 02:43pm مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا، ملاقات کی اندرونی کہانی وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے تعاون مانگا تو مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر قائم رہے
پاکستان شائع 06 فروری 2025 09:59pm حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
پاکستان شائع 05 فروری 2025 09:35pm طاقت کے استعمال سے نہیں، مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل ہوگا، سینیٹر کامران مرتضیٰ دنیا میں ہماری حیثیت اس وقت عالمی فقیر کی ہے، جے یو آئی رہنما، آج ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 05 فروری 2025 07:45pm واضح پیغام دیتا ہوں کہ کوئی مائی کا لال غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات میں غزہ کے بارے میں ہرزہ سرائی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 03 فروری 2025 05:49pm مقتدر قوتوں کیلئے آئین و قانون موم کی ناک ہے جس طرف چاہیں موڑ دیں، مولانا فضل الرحمان حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 05:26pm متنازعہ پیکا ایکٹ پر صحافیوں سے تجاویز لی جائیں، مولانا فضل الرحمان جو لوگ حکومت کو لائے ہی، وہی چلا بھی رہے ہیں، گجرانوالا میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 11:42pm حکومت نے متنازع پیکا ایکٹ پر اپوزیشن، سیاسی جماعتوں اور صحافیوں کو اعتماد میں نہیں لیا، حافظ حمداللہ پورے ملک میں صحافی و میڈیا تنظمیں سراپا احتجاج ہیں،'نیوز انسائٹ ودعامر ضیا' میں گفتگو
پاکستان شائع 28 جنوری 2025 07:41pm پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو حکومت کیخلاف مل کر تحریک چلانے کی تجویز دے دی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آگے بڑھنے کے روشن امکانات ہیں، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 11:34pm پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے پاگئی اسد قیصر کے گزشتہ ہفتے ٹیلی فونک رابطے پر ملاقات کا وقت طے ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 02:29pm جے یو آئی رہنما قاضی ظہور احمد قتل، مولانا فضل الرحمان کا اظہار مذمت حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے اور لاقانونیت کا راج ہے، مولانا فضل الرحمان