لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 02:47pm ہانیہ عامر نے ساتھی چُن لیا؟ وائرل ویڈیو اور کیپشن نے طوفان اٹھا دیا تصاویر میں موجود نامعلوم شخص کو اداکارہ کا ہاتھ اور چہرے کو چھوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2024 03:40pm حنا خواجہ بیات کا شوہر کی پہلی برسی پر جذباتی نوٹ '4 جنوری 2023، میں نہیں جانتی تھی کہ میں آپ کے بغیر کیسے رہ سکوں گی‘
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2024 01:48pm عاطف اسلم اور حدیقہ کیانی کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ویڈیو میں دونوں گلوکار اپنا مقبول گانا 'ہونا تھا پیار' گارہے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:54pm سال 2024: شوبز شخصیات کی فلسطینیوں کیلئے بھی دُعا کی درخواست 'دعا ہے کہ سال 2024 سب کیلئے امن اور خوشحالی کا محور ہو'
لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2023 10:55am کاجول مستقبل میں ایسی نظر آئیں گی اداکارہ نے 'ہنیبل' سے متاثرہ اے آئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے آئندہ کا ارادہ بتادیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:24am مہوش حیات کی ٹیلی فلم کا ٹریلر جاری، ہیرو کون ہوگا؟ اداکارہ سات سال بعد ٹی وی اسکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:16pm ذہنی اذیت کے باوجود بار بار شوہر کے پاس جاتی تھی، فریال محمود اداکارہ نے دانیال راحیل کے ساتھ شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی
لائف اسٹائل شائع 28 دسمبر 2023 04:09pm ’ٹھنڈ کا اثراسطرح بھی ہوتا ہے‘ فریال محمود پھر ٹرولنگ کا شکار اداکارہ وائرل ویڈیو میں آنے والی فلم وکھری کے ریپ سانگ پر جھوم رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 دسمبر 2023 09:18am نکاح کے بعد ایمن سلیم کی ڈھولکی کی تصاویر نے بھی دل موہ لیے اداکارہ کا نکاح 22 دسمبر کو کامران ملک سے ہوا تھا
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 03:41pm بیٹی کا چہرہ دِکھانے کے بعد عالیہ بھٹ اور رنبیر کے بچپن کی تصاویر وائرل موازنے کے بعد طے پایا کہ راحا میں 'کپور جینز' نمایاں ہیں، والدین جیسی نہیں دکھتی
لائف اسٹائل شائع 26 دسمبر 2023 03:38pm ’کیا آپ مسلمان ہیں؟‘ ، حرا عُمر کی مالدیپ سے بولڈ تصاویر وائرل ہونے پر شدید تنقید اداکارہ نے مالدیپ میں چھٹیاں منانے کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:48pm شوٹنگ کے دوران عائزہ خان آگ میں گھر گئی، بمشکل جان بچی اداکارہ نے ویڈیو سوشل میڈیا پرشیئرکی جس میں انہیں آگ میں گھرے دیکھا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:05am ارباز خان نے اپنی شادی کی تصاویر فالوورز کے لیے شیئرکردیں اداکار نے میک آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری شادی کی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:08am پاکستان کی کون سی شوبز شخصیات نے کرسمس منائی سیلیبرٹیز نے کرسمس پر کھنچوائی گئی تصاویر فالوورز کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 03:49pm ماورا حسین کو کرسمس کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا 'او ماورا!ہم مسلمان ہیں یار' ، اداکارہ کو موت کی یقین دہانی کروا دی گئی
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 02:51pm عالیہ اور رنبیر بیٹی کو پہلی بار مداحوں کے سامنے لے آئے کرسمس کے موقع پر خوش وخرم جوڑی کی بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 02:06pm ارباز خان کی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سلمان خان کے ڈانس نے دل چُرا لیے گانا فلم 'دبنگ' کا ہے جس میں سلمان خان اور ارباز خان دونوں نے اداکاری کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 12:46pm ’کیا یہ ولیمہ ہے؟ ایمن سلیم کی تازہ تصاویر سے دیکھنے والوں کو تجسس اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 09:50am ’ساس تو سب کی ہوتی ہے، ماں کسی کسی کو ملتی ہے‘ کرن اشفاق حسین ڈارکی ساس کیلئے محبت بھری انسٹا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لائف اسٹائل شائع 25 دسمبر 2023 08:49am ملائکہ سے طلاق اور جارجیا سے بریک اپ کے بعد ارباز خان نے پھر سہرا سجا لیا بالی ووڈ اداکار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm معروف موٹیویشنل اسپیکر نے شادی کے اگلے ہی روز بیوی کو پیٹ ڈالا، ویڈیو وائرل وویک بندرا کے سالے ویبھو کواترا نے ان کے خلاف مقدمہ درج کروایا
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2023 01:47pm لال جوڑا پہنے یمنیٰ زیدی کا دلکش رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے قریبی شادی پر اس رقص سے مداحوں کے دل جیت لیے
لائف اسٹائل شائع 22 دسمبر 2023 09:00am ماہرہ خان نے زندگی کی ایک اور بہار دیکھ لی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سالگرہ مناتے تصاویر و ویڈیوز شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 21 دسمبر 2023 03:44pm ’یہ عُمرہ کر کے آئی ہیں‘، سوشل میڈیا صارفین نے فریال محمود اور عُشنا شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا فلم چکڑ کے پریمیئر میں معروف شوبز شخصیات کی شرکت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:42pm ’کیا پاکستان میں سارے لڑکے مر گئے ہیں؟‘ ہانیہ عامر کو بادشاہ سے دوستی پر ’مفت‘ کا لیکچر بالی ووڈ اداکار کمال راشد خان نے اپنے ہم وطن کو ہاتھی کہہ ڈالا
لائف اسٹائل شائع 19 دسمبر 2023 03:46pm ’مکئی کی روٹی، سرسوں کا ساگ اور ہمارے اپنے گھر کا باغ‘ کرینہ کپور دیسی کھانوں کی دلدادہ نکلیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 08:58am کنا یاری سُننے والا رکشہ ڈرائیور ’ایوابی‘ کی موجودگی سے لاعلم، ویڈیو وائرل پاکستان کی پہلی باحجاب بلوچی ریپر نے دلچسپ ویڈیو شیئرکردی
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 12:15pm ’خودکشی کا بھی سوچا،دوست نہ آتا تو اپنے ساتھ کچھ بھی کرسکتی تھی‘ ، صحیفہ جبار اداکارہ خود پر گزرنے والے مشکل وقت سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2023 10:01am ایمن خان اور کین ڈول کی دُبئی میں خوشگوار ملاقات کین ڈول نے انکشاف کیا کہ یہ ان دونوں کی پہلی ملاقات ہے
لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2023 03:05pm ماضی کے چائلڈاسٹار زوہاب خان کی منگیترکون سی شوبز اداکارہ ہیں 'میں 3 ماہ میں بھی شادی کرسکتا ہوں لیکن ۔۔' زوہاب نے نجی زندگی سے متعلق سب بتادیا