لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:10pm فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین عائزہ خان پر شدید برہم ’آپ نے اتنے بڑے پلیٹ فارم پر فلسطین کے بارے میں کچھ بھی پوسٹ نہیں کیا‘
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:16pm فلسطینیوں کی بے بسی پر انجلینا جولی بھی برہم، فالوورز سے عطیات کی اپیل بالی ووڈ اداکارہ نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:24pm شعیب ملک اور ثانیہ مرزا پھر ایک ساتھ شعیب ملک نے بیٹے اذہان کی سالگرہ پر دلکش تصاویر شیئر کردیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 03:28pm ہیلووین 2023 منانے کے لیے شرمیلا فاروقی کا انوکھا انداز 'میں نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوکرکا یہ لُک اپنایا جو کہ مجھ پر سوٹ بھی کررہا ہے'
لائف اسٹائل شائع 27 اکتوبر 2023 06:05pm زید علی کے مداحوں کے لئے افسوسناک خبر زید کے والدین ہمیشہ سے ان کی ویڈیوز کا حصہ رہے ہیں اور لوگ انہیں اپنے خاندان کےفرد کی طرح جانتے ہیں
دنیا شائع 23 اکتوبر 2023 12:10am انسٹا گرام نے فلسطینی اکاؤنٹس کے آگے ’دہشتگرد‘ لکھنے پر معافی مانگ لی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فلسطین کی حمایت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد کرنے کا الزام ہے
لائف اسٹائل شائع 21 اکتوبر 2023 04:23pm اس نے مجھے بہت زیادہ محتاط کر دیا ہے: پریانکا چوپڑا میں ایک طرح سے خود کو سبوتاژ کر رہی ہوں، پریانکا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 12:36pm ماہرہ خان کو فلسطین کی حمایت کی مہنگی قیمت چکانی پڑگئی اداکارہ نے اس کے باوجود فلسطین کی حمایت جاری رکھی
لائف اسٹائل شائع 19 اکتوبر 2023 12:32pm فحش اسکینڈل میں کھوئی ساکھ بحال کرنے کیلئے راج کندرا کی فلم ’یوٹی 69‘ کا ٹریلر ریلیز 'شلپا کو فلم سے متعلق بتانے پر ایک اڑتی ہوئی چپل آئی'
لائف اسٹائل شائع 18 اکتوبر 2023 06:46pm انوشے کا مداح کو شادی کے لیے سی وی بھیجنے کا مشورہ 'امیر شوہر نہیں چاہئے لیکن میں کسی غریب شخص سے بھی شادی نہیں کرونگی'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 04:20pm شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل شرمیلا نے فالوورز کیلئے کربلا سے بھی زیارتوں کی تصاویر شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 16 اکتوبر 2023 04:16pm پلک جھپکتے پیاز کاٹنے کا آسان طریقہ یہ طریقہ آپ کے بہت سارے آنسوؤں کو بہنے سے بچائے گا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:21pm ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری، سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی سلمان خان ایک بار پھر ٹائیگر کے کردار میں نظر آئیں گے، جو ایک بے خوف را ایجنٹ ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:17pm ’مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، اسرائیلی دھمکی پر ہدیٰ بیوٹی کی بانی کا جواب ہدیٰ قطان نے اسرائیلوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:08pm ’نتائج جاننے کے باوجود فلسطین کے لیے بات کی‘، سونم کپور چھا گئیں اداکارہ نے اسرائیل کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کیلئے آواز بُلند کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 12:11pm آپ کو پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ بہت اچھا تھا، بھارتی عاطف اسلم پر برس پڑے گلوکار کو فلسطینیوں کی حمایت پر شدید تنقید کا سامنا، ڈبل فیس نوٹنکی کا الزام
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 12:11pm ’یہ مکافاتِ عمل ہے‘ جنید صفدر کی طلاق کے بعد تبصروں کا طوفان اُمڈ آیا، صارفین نے جنید کی پوسٹ پر سوال اٹھادیے
لائف اسٹائل شائع 11 اکتوبر 2023 04:30pm معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی جاپان سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 23 ملین سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 4.8 ملین فالوورز ہیں
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2023 02:54pm ’اور اب سے آغاز ہوتا ہے‘ ، رمشاخان نے مداحوں کا تجسس بھڑکا دیا اداکارہ کی حالیہ پوسٹ سے ان کی شادی کی قیاس آرائیاں وائرل
لائف اسٹائل شائع 09 اکتوبر 2023 03:39pm ’اس سے بہترتصویرکے بارے میں نہیں سوچا جاسکتا‘ اداکارہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا
لائف اسٹائل شائع 09 اکتوبر 2023 02:26pm مہاسوں کو ختم کرنے کے لیے 3 اشیاء سے بنا جادوئی مشروب صحت مند جلد کیلئے صحت مند غذا ضروری ہے، ماہرین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 02:16pm سجل علی اور فرحان سعید نے لکس اسٹائل ایوارڈز کی ’سلیکشن‘ پر سوالات اٹھادیے سجل کو بہترین ٹی وی اداکارہ کی کیٹگری میں نامزد کیا گیا تھا لیکن وہ یہ ایوارڈ نہ جیت سکیں
لائف اسٹائل شائع 07 اکتوبر 2023 10:22am عروہ اور فرحان نے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سُنا دی اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ خوشگوار سرپرائز دیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 11:27am فیروز خان کی سابق اہلیہ کا اداکار کے بارے میں نیا انکشاف علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پر نجی زندگی سے متعلق سوالات کے جوابات دیے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 01:51pm ریما خان کی سالگرہ سے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل امریکا میں منائی جانے والی سالگرہ کے لیے اداکارہ دوستوں اور نصف بہتر کی شکرگزار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:02pm پروفیشنل فائٹر امبر لیبروک نے اسلام کیوں قبول کیا؟ تجربات نے انہیں اللہ اور دین کے راستے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:45pm ’شکر ہے ایک دن کیلئے نیک ہوگئی‘، سوشل میڈیا صارفین کی ربیکا خان پر کڑی تنقید ٹک ٹاک پرربیکا خان کے 80 لاکھ جبکہ انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:47pm ہانیہ عامر کا یہ اسٹائلش انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا اداکارہ کی وائرل تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 02:23pm ’ایج از جسٹ آ نمبر‘ ، ماورہ حسین کی سالگرہ سے دلکش تصاویر وائرل اداکارہ نے وکالت کی ڈگری لندن سے حاصل کی ہے
لائف اسٹائل شائع 26 ستمبر 2023 04:10pm ’آخر کار اللہ نے ہماری تمام دعائیں قبول کر لیں‘، مایا علی کا خوبصورت پیغام اداکارہ نے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی