لائف اسٹائل شائع 11 جولائ 2024 05:37pm ثانیہ مرزا کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ثانیہ مرزا کی ہر پوسٹ انکی ہمت و حوصلے کا نشان بن رہی ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 04:38pm اداکار جان ابراہم اولاد نہ ہونے اور اہلیہ سے متعلق کیا کہتے ہیں جان ابراہم کی شادی 2014 میں سادگی سے ہوئی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 05:25pm خاتون کے بالوں سے ’آئیفل ٹاور‘ بنا ڈالا، سوشل میڈیا صارفین حیران خاتون ہئیر اسٹائلسٹ کی جانب سے خاتون کے بالوں پر لوہے کی وائر بھی لگائی گئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 09 جولائ 2024 04:03pm ویرات اور انوشکا کن ممکنہ وجوہات پر بھارت چھوڑ سکتے ہیں؟ انوشکا کا پوسٹ وائرل بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ان کے شوہر ویرات کوہلی کے مستقل طور پر بھارت چھوڑنے سے متعلق خبر وائرل ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 11:59pm ویرات کوہلی کے گھر تیسرے بچے کی پیدائش، بھارتی میڈیا کا دعویٰ اداکارہ کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی تجسس کا اظہار کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 05 جولائ 2024 01:39pm زیورات کی دکان میں چوری کے بعد ڈکیتوں نے کیا کیا؟ خفیہ کیمرے کی ویڈیو وائرل ڈکیتی کا شکار دکان مالک کا کہنا تھا کہ ڈکیت ایک ہی دن میں 2 مرتبہ لوٹ کر گئے
کھیل شائع 04 جولائ 2024 03:05pm پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان واپس فارم میں آگئے : ’خوش اتنے ہو، جیسے ورلڈ کپ جیت کر آئے ہو‘ شاداب خان کی لنکا پریمئیر لیگ میں کارکردگی پر سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے
لائف اسٹائل شائع 04 جولائ 2024 01:21pm ہاردک پانڈیا کی اہلیہ چاہتی کیا ہیں؟ سوشل میڈیا صارفین نئے پوسٹ پر پھٹ پڑے ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاسا ان دنوں مذہب کی جانب متوجہ دکھائی دے رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 02 جولائ 2024 02:58pm معروف اماراتی یوٹیوبر اہلیہ کو چھوڑنے کے بعد بھارتی اداکارہ کو دل دے بیٹھے؟ معروف یوٹیوبر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 04:29pm ’زن مریدی‘ کا نیا ریکارڈ ٹوٹنے والا ہے؟ سوناکشی سنہا کے شوہر کا اہلیہ سے اظہار محبت سوناکشی سنہا اپنے شوہر کے ہمراہ موجود تھیں، جبکہ ظہیر نے اہلیہ کے جوتے بھی اٹھائے ہوئے تھے
کھیل شائع 30 جون 2024 03:54pm روہت شرما اپنی ’بھولنے کی بیماری‘ کی وجہ سے کیوں وائرل ہوئے روہت شرما کی اس عادت سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر اپلوڈ کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 06:19pm باحجاب ثانیہ مرزا کہاں گھوم رہی ہیں؟ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی
دنیا شائع 29 جون 2024 03:40pm انسٹاگرام ریل نے بہن بھائی کو 18 برس بعد ملا دیا بھائی کام کے سلسلے میں گاؤں سے شہر گیا تھا، لیکن 18 سال تک رابطہ نہیں ہو پایا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 28 جون 2024 11:19am پیپر میں دل کی ڈائیگرام کا سوال: عشق کے مارے طالبعلم نے اپنی ہی کہانی سنا ڈالی طالب علم کے پیپر کی تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:26pm غیر مناسب انداز میں بوسہ لینے کی ویڈیو وائرل، سوناکشی سنہا کے والدین سمیت حاضرین محفل بھی حیران سوناکشی سنہا اور دلہے ظہیر اقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 25 جون 2024 05:41pm اداکارہ فضا علی نے اپنی شادی سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی ویڈیو میں اداکارہ اپنی شادی سے متعلق اظہار خیال کرتی دکھائی دی ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:27am ویرات کوہلی میچ کے دوران ٹیبل کے نیچے کیا کر رہے تھے؟ ویڈیو وائرل میچ کے دوران کے مناظر آئی سی سی کے انسٹاگرام پر جاری کی گئی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 جون 2024 09:31pm گلوکاری کے بعد حرا مانی کا ’غرارے‘ میں رقص سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے اپنے رقص کی ویڈیو انسٹااگرام پر اپلوڈ کی تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:36pm کیا یہ ایمپریس مارکیٹ ہے؟ شیر کے ساتھ موجود خاتون کی تصویر کی حقیقت خاتون سوشل میڈیا اسٹار کی جانب سے شیر کے ہمراہ ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 08 جون 2024 03:59pm شادی میں درختوں کا استعمال، بارات کا خرچہ ہی آدھا ہو گیا سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد شادی کو سراہا جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 جون 2024 06:41pm ضدی اشتہارات انسٹاگرام صارفین کے لیے سردرد بن گئے اسکرولنگ کے دوران اشتہارات کو ہٹانا ممکن نہیں ہوگا
لائف اسٹائل شائع 26 مئ 2024 04:11pm بچپن کا ایک اور یادگار گانا چاہت فتح علی خان کی نظروں میں، سوشل میڈیا صارفین پریشان شادی کی تقریب میں بچپن کا گانا گانے کی ویڈیو وائرل
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:30pm خاتون کی شکایت پر پولیس نے شرارتی مگرمچھ کو گرفتار کر لیا سوشل میڈیا پر مگرمچھ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے
لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2024 09:41am جویریہ سعود ’ٹی وی کمرشل‘ کی بھاری آفر ٹھکرانے پر اپنے بچوں سے خوش اداکارہ نے بچوں سے متعلق سوشل میڈیا پر انکشاف کر دیا
لائف اسٹائل شائع 20 مئ 2024 12:57pm گریٹ کالی کا 2 فٹ کی لڑکی کے ساتھ مزاق، سوشل میڈیا صارفین حیران جیوتی اماج اور دی گریٹ کھالی بگ باس کا حصہ رہ چکے ہیں
لائف اسٹائل شائع 17 مئ 2024 10:41am دوران پرواز دلہن کے پریشان ہونے پر انتظامیہ کا دلچسپ قدم نجی ایئرلائن نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی
لائف اسٹائل شائع 14 مئ 2024 09:41am معروف امریکی گلوکارہ کس مشہور اسلامک اسکالر کو فالو کرتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف جینیفر لوپز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی تصویر وائرل
لائف اسٹائل شائع 12 مئ 2024 12:48pm باکسر محمد علی کے پوتے کا مکہ مکرمہ میں حیران کن تجربہ والدہ اور گھر والوں کو بھی حرم شریف لانے کی خواہش کا اظہار کر دیا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 12:46pm 24 گھنٹے قبر میں گزارنے کا چیلنج، نوجوان کے ساتھ قبر میں کیا ہوا؟ قبر میں 24 گھنٹے گزارنے والا نوجوان شکایت کرنے لگا
لائف اسٹائل شائع 11 مئ 2024 09:29am سلمان خان کو لڑکی مل گئی بھارتی اداکارہ نے بھی انسٹاگرام پر مداحوں سے خبر شئیر کر دی