پاکستان شائع 22 فروری 2023 12:52pm فیصلہ کیا کہ خود گرفتاری دے کر مثال قائم کروں گا، شاہ محمود قریشی جیل بھرو تحریک کا مقصد پرامن احتجاج ریکارڈ کروانا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 22 فروری 2023 10:20am عمران خان کی قوم سے جیل بھرو تحریک میں شامل ہونے کی اپیل جیل بھرو تحریک ایک جہاد اور آزادی کا نام ہے، عمران خان
پاکستان شائع 22 فروری 2023 09:36am سیاسی انتقام ختم ہونا چاہیئے، خواجہ سعد رفیق پی ٹی آئی کا مستقبل اب پرویزالہٰی کے بیٹے کے ہاتھ میں ہے، وزیر ریلوے
پاکستان شائع 22 فروری 2023 09:33am ’کسی کی گرفتاری ،نااہلی کا خواہشمندنہیں لیکن قانون کے مطابق ہوتوپھرٹھیک ہے‘ عمران خان کی مقبولیت کا گراف گرگیا ہے ، خواجہ آصف کا دعویٰ
پاکستان شائع 21 فروری 2023 07:51pm ’جیل بھرو تحریک: کل شاہ محمود قریشی گرفتاری دیں گے‘ کل سے سینکڑوں کارکن گرفتاریاں دینا شروع کردیں گے،پی ٹی اۤئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:07pm ہتک عزت کیس فیصلہ: ’عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا‘ ہتک عزت کیس میں سپریم کورٹ نے بھی عمران خان کا حق دفاع ختم کردیا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 05:24pm عدلیہ احترام کھو رہی ہیں، احترام فیصلوں سےہوگا صدرعارف علوی نے آئین کو توڑا ہے،قمرزمان کائرہ
اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 09:37am توشہ خانہ کے تحائف: نیب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی بھی نیب میں طلبی
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:57pm جعلی دستخط کرنے پر عمران خان کے وکیل کا لائسنس کینسل کیا جائے، معاون خصوصی عطا تارڑ پی ٹی آئی کے وزیر کے گھر پر ججز کی دعوت کی گئی، عطاتارڑ
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:48pm عمران خان بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ورنہ درخواست نہیں سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے یہ درخواست سنیں گے بھی نہیں
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:06pm عمران خان نےمقدمات اور جیل بھروتحریک پرمشاورت کیلئے اجلاس بُلا لیا پی ٹی آئی چیئرمین آج وکلاء سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 01:42pm عمران خان کی عدالت پیشی پربھارتی میڈیا کی بھرپور کوریج بھارتی چینلز زمان پارک روانگی سے لاہورہائیکورٹ تک پل پل کی خبریں دیتے رہے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:53pm عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:11pm ’ضمانت پارک‘ عمران خان کی پیشی کے بعد ٹاپ ٹرینڈ کیوں پی ٹی آئی چیئرمین کی پیشی کا معاملہ سوشل میڈیا پر گرم رہا
پاکستان شائع 21 فروری 2023 11:45am عوام ووٹ کی طاقت سے اس امپورٹڈ حکومت کو شکست دیں، عمران خان امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، عمران خان
پاکستان شائع 21 فروری 2023 09:28am عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نے اپنے پیغام میں کیا کہا میں ان تمام افراد خصوصا وکلاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:33am توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی ملتوی 28 فروری کو عمران خان کا ایکسرے ہوجائے گا، وکیل عمران خان
پاکستان شائع 21 فروری 2023 09:05am کروڑوں عوام عمران خان کو ملک کی آخری امید سمجھتے ہیں، مسرت جمشید چیمہ کل عوام نے اپنے لیڈر سے محبت کی مثال قائم کی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 فروری 2023 08:52pm ’عمران خان کی حفاظتی ضمانت تمام کیسزمیں ہوجائے گی‘ سیاسی بنیادوں پر قائم کردہ کیسز میں عدالتیں بدنیتی دیکھتی ہیں، شاہ خاور
پاکستان شائع 20 فروری 2023 07:28pm ’ایک مجرم نے عدالت پر دھاوا بول دیا‘ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے کارکنوں کو کال دیتا ہے کہ عدالت پر دھاوا بول دو، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 09:39pm عمران خان سیکیورٹی اورصحت کا خطرہ لےکر عدالت پہنچے،شاہ محمود ملک مریم اور بلاول کا نہیں،ہمارا ہے،حماد اظہر
پاکستان شائع 20 فروری 2023 06:39pm سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے اپیلیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22 فروری کو اپیلوں کی ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 04:36pm جیل بھرو تحریک سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان ظلم اور نا انصافیاں ہو رہی ہیں عدالت کو نوٹس لینا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 فروری 2023 02:06pm احتجاج کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ رجوع پر امن احتجاج بنیادی حق ہے اور دہشت گردی کا مقدمہ سیاسی انتقام ہے، عمران خان کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 10:29pm عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت منظور، دوسری درخواست واپس لے لی مجھے دو ہفتے چاہئیں، کیونکہ اگر کوئی جھٹکا پڑ گیا تو ٹھیک ہونےمیں 3 ماہ لگ جائیں گے، عمران خان کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 20 فروری 2023 12:56pm پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 02:43pm آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کے چیف جسٹس پاکستان سے 8 اہم سوالات عمران خان نے معاملے کی تحقیقات کی درخواست پر جلد سماعت کے لئے عدالت سے رجوع بھی کرلیا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 12:29pm ایف آئی اے کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل
پاکستان شائع 20 فروری 2023 12:06pm جس احتجاج میں عمران خان موجود ہی نہیں تھے اسی میں نامزد کردیا گیا، اسد عمر عمران خان پر ایک مقدمہ بھی درست نہیں ہے، اسدعمر
پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:45am لاہور ہائیکورٹ میں پیشی سے قبل عمران خان کی اسٹیک ہولڈرز سے اہم ملاقات سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو کارکنوں کے ہمراہ جی پی او چوک پہنچنے کی ہدایت
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ