پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقدمات درج عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف احتجاج پر مقدمات درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:43am زمان پارک کے علاقوں میں اسکول اور کالجز آج بند رکھنے کا فیصلہ مال روڈ، دھرم پورہ، جیل روڈ، گڑھی شاہو، مغل پورہ کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 10:46am پولیس اور رینجرز کا آپریشن، زمان پارک کے باہر پتھراؤ گرفتاری کے لئے رینجرز کے 400 اہلکار زمان پارک میں موجود
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 08:25am عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں، زمان پارک سمیت لاہور میں حالات کشیدہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:45pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر صدر مملکت کا بیان سامنے آگیا آج کے واقعات سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے، صدر عارف علوی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 11:00pm فواد چوہدری کا عمران خان کی گرفتاری روکنے کیلئے چیف جسٹس سے از خود نوٹس کا مطالبہ زمان پارک میں پولیس آپریشن روکا جائے ،فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:19am جنرل باجوہ، نوید مختار اور فیض حمید نے وزیراعظم بننے کی آفر کی تھی، شہباز شریف میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے، وزیراعظم
▶️ پاکستان شائع 14 مارچ 2023 09:15pm ’نواز شریف کسی ایک آپشن پر عمل کرتے تو پانامہ اور 2018 الیکشن کی سازش نہ ہوتی‘ توشہ خانہ سے چیزیں غائب بھی ہوئیں جنہیں ریکور کرالیا گیا، وزیر دفاع
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 07:09pm گرفتاری کے ڈر سے چار پائی کے نیچے چھپنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم کا عمران پر طنز نواز شریف کے ساتھ انصاف ہونے تک الیکشن نہیں ہوگا، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 09:37pm صبح کا انتظار کر رہے ہیں، وکلا وارنٹ عدالت میں چیلنج کریں گے: عمران خان 26 سالہ کیریئر میں کارکنوں کو احتجاج پر نہیں اکسایا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 05:06pm پولیس والے زمان پارک انسانی لاشیں گرانے کا ارادہ لے کر آئیں ہیں، شاہ محمود ڈی آئی جی سے گزارش ہے کہ حالات نہ بگاڑیں، شاہ محمود
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 06:28pm عمران کی استدعا مسترد، وارنٹ منسوخی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 02:56pm عمران خان نے لانگ مارچ میں خود پر گولی چلوائی، مریم اورنگزیب مریم اورنگزیب پرنس کانفرنس کے دوران عمران خان پر حملے کی نئی منطق لے آئیں،
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:07pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، زمان پارک میدان جنگ بن گیا انتظامیہ کا زمان پارک میں اندھیرے میں آپریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:47pm تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی درخواست پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے دی گئی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:45am ظل شاہ ہلاکت: جوڈیشل کمیشن کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست میں پنجاب حکومت، آئی جی پولیس اور ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریق ہیں
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:27am طاقت کے ایوان پی ٹی آئی کی سیاسی قوت اور عوامی تائید سے لرز رہے ہیں، عمران خان مجرموں کا گروہ اور ان کے سرپرست ہم سے خوفزدہ ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:19am عمران خان پر ہاتھ ڈالنے والے نتیجے سے بھی باخبر رہیں، شیخ رشید امریکا سے خیرات کن شرائط پر ملیں گی قوم کو اعتماد میں لینا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:42am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عدالت نے سابق وزیراعظم کو 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 07:54am عمران خان کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس آج زمان پارک جائےگی لاہور کی پولیس عمران خان کی رہائش گاہ تک رسائی کیلئے تعاون فراہم کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:42pm عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان لاہور میں ریلی کے شرکاء سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 06:06pm عمران خان کا ریلی سے قبل کالے بکرے کا صدقہ اس سے قبل بھی کئی بار عمران خان کیلئے بکرے قربان کئے جاچکے ہیں۔
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 06:01pm کیلبری کوئین مریم نے تضادات سے بھرپور تقریر کی،فرخ حبیب معقولیت سے خالی گفتگو قوم کے ساتھ زیادتی ہے، رہنما پی ٹی آئی کا مریم کے خطاب پر ردعمل
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 04:57pm جو اپنی بیٹی کا نہیں ہوا وہ قوم کی بیٹیوں کا کیا ہوگا، مریم نواز عمران خان نے نے اپنی حفاظت کیلئے لوگوں کے بیٹوں اور بیٹیوں کو ڈھال بنایا ہوا ہے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 05:20pm ٹیریان کو عمران کی بیٹی ثابت کرنے کی ذمہ داری درخواست گزار پر ہے، عدالت یہ تو آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان والد ہیں، والد تو خود یہ کہہ ہی نہیں رہے، عدالت
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 04:20pm اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کی تیاریاں شروع کردیں اسلام آباد پولیس کی ایک ٹیم پہلے سے لاہور موجود تھی، ترجمان اسلام آباد پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 05:25pm میری جان کو وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ہی خطرہ ہے، عمران خان پاکستان میں دہشت گردی کی فضاء ہے اور ہم اس کی مخالفت کر رہے ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:24pm توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری معطل الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 02:09pm عمران خان کی دو بڑے کیسز میں پیشی سے متعلق فیصلے کچھ دیر میں متوقع عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کی قیادت کریں گے
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 01:03pm ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا حکم دے، استدعا