پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 08:19pm سلو پوائزننگ سے بشریٰ بی بی کی جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے، عمران خان ججز کو سیلیوٹ کرتا ہوں، جنرل فیض ہو یا کوئی اورتحقیقات ہونی چاہیئے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 06:39pm توشہ خانہ کیس: نیب پراسیکوٹر کے بیان پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم عدالت نے 31 جنوری 2024 کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14 سال قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:21pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کرانے کا حکم بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 07:07am عمران کو رہا کرانے کا اعلان - ٹرمپ کا ویڈیو کلپ جعلی نکلا امریکی اخبار کا فیکٹ چیک، اصل کلپ بھی ڈھونڈ نکالا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:35pm پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں انتخابی ٹکٹ پر عمران خان کو لاعلم رکھنے کا انکشاف مشال یوسفزئی کی نشاندہی پر افضل ڈھانڈلہ سے ٹکٹ واپس، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 02:26pm سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان سے آن لائن میٹنگ کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان سے جیل میں پرائیویسی اور ویڈیو لنک ملاقات کی درخواستیں نمٹادی گئیں
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 05:59pm ’بانی پی ٹی آئی نے آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے ہدایت کردی‘ ہماری تحریک کا مقصد قیدی نمبر 804 کی رہائی ہے، سنیٹر فیصل جاوید
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:16pm عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:38pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مقرر کرنے کی ہدایت اڈیالہ جیل میں ہوئی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت دو اپریل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:37pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار جنرل رانی ہونگی، بیرسٹر سیف جنرال رانی اپنے من پسند پولیس افسران کو تعینات کرنا چاہتی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:58pm پنجاب اسمبلی اجلاس، ٹرمپ نے عمران کو رہا کرانے کا اعلان کیا ہے، پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر دو مزید حکومتی اراکین نے حلف اٹھا لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
کھیل شائع 25 مارچ 2024 02:00pm ’وسیم اکرم نہ ہوتے تو پاکستان کبھی ورلڈ کپ نہ جیت پاتا‘ کچھ لوگوں کا ماننا یے کہ ٹرافی پاکستان لانے میں سب سے بڑا کردار وسیم اکرم کا تھا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:09pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالت پیشی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری گزشتہ سماعت پر عدالت نےوڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 10:43pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل مروت مشتاق احمد غنی کی کابینہ میں شمولیت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا، شیر افضل مروت
دنیا شائع 24 مارچ 2024 08:10pm عمران خان امریکہ کے دوست ہیں، رہائی کیلئے امریکہ اقتصادی طاقت استعمال کرے، امریکی رکن کانگریس مجھے یقین ہے کہ ہمارا محکمہ خارجہ ایک مضبوط خط لکھے گا، ٹم بروشے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 01:42pm پشاور میں قیدی نمبر 804 کے نام سے چپل تیار نور دین نے پشاوری چپل کی قیمت بھی بتا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 03:33pm سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی وکلاء سے آن لائن ملاقات کرانے سے انکار سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی اور دوسری میں غیر قانونی کیسے ہیں؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 12:24pm توہین عدالت درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی، عدالت کا 26 مارچ کو عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم علامہ ناصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فردوس شمیم نقوی کی بھی ملاقات کرانے کا حکم
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 04:38pm اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر عمران خان کی رہائی کیلئے مذاکرات نہیں کریں گے، ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 07:07pm عمران خان کی تصویر پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکمران جماعت کا بائیکاٹ سنی اتحاد کونسل کے اراکین شدید مشتعل
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:56pm عمران خان کی وکلاء سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے جواب طلب عدالت نے وکیل اظہر صدیق کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 01:15pm سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے، بابراعوان امریکا کی پوری کوشش ہوگی کہ پاک ایران گیس پائپ لائن نہ بنے کیا یہ مداخلت نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:54pm امریکا میں کانگرس کمیٹی کی سماعت پی ٹی آئی کی سازش سے ہوئی، عطاء تارڑ یہ کانگریس کمیٹی میں امید سے گئے مگر انجام قوم کے سامنے آگیا، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:01pm عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف کیس: عدالتی حکم پر ایڈوکیٹ جنرل پیش اگرایڈوکیٹ جنرل عدالتی احکامات کو نظر انداز کرتے تو تب کیا ہوتا؟ عدالت کا سوال
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 04:33pm پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان عارف علوی نے معاملات حل کرانے کی پوری کوشش کی لیکن دوسری طرف سے میرے نام پر کاٹا لگایا گیا، سابق وزیراعظم