پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:38am عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 11:14am پاکستان میں ’افراتفری کے بادشاہ‘ عمران خان سلاخوں کے پیچھے بھی جیت رہے ہیں، بی بی سی مخالفین بھی حکمرانی کیلئے تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی اپنی شناخت ترک کرنا پسند نہیں کریں گے، محمد حنیف کا تجزیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 09:16pm پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ کوئی بھی ملک ہدایات نہیں دے سکتا، پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، ممتاز زہرا بلوچ
▶️ پاکستان شائع 29 فروری 2024 08:44pm عمران خان کا آج اسمبلی میں نہ ہونا افسوس ناک ہے، مرتضیٰ سولنگی صدر کی جانب سے آئینی بحران پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:14pm قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 12:48pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ویڈیولنک پر حاضری کا حکم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:51am تحریک انصاف کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، اسد قیصر
پاکستان شائع 28 فروری 2024 01:11pm عمران خان نے اسپیکر خیبرپختونخوا کیلئے بابر سلیم کو نامزد کردیا اس سے قبل اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو نامزد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:33am احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید سمیت دیگر بری مقدمہ میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، ٹرائل وقت کا ضیاع ہے، عدالت
پاکستان شائع 28 فروری 2024 08:59am پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا 'مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:16pm صدر نے اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، دوبارہ احتجاج کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط میں کیا لکھوایا؟
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:34pm عمران نے دھاندلی پر بی جے پی کی مثال دی، امید ہے سپریم کورٹ بھارت کی طرح انصاف دے گی، علیمہ خان پورے سسٹم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دینا چاہیے، علیمہ خان
پاکستان شائع 26 فروری 2024 02:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی جیل میں ملاقات سے متعلق ساری درخواستیں نمٹا رہے ہیں آئندہ درخواست دائر نہ کریں، عدالت
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:02am عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ملتوی فل بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:19pm توشہ خانہ، سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل شاہ محمود قریشی، بشریٰ بی بی کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:58pm عمران خان کی آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق آئی ایم ایف کو خط اس لیے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ عمران خان
پاکستان شائع 23 فروری 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں فرد جرم کی نئی تاریخ مقرر، عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 03:47pm آئی ایم ایف کا پروگرام جاری رہنا چاہئیے، بیرسٹر علی ظفر کوئی بھی قدم ریاست یا جمہوریت مخالف نہیں ہوگا'آئی ایم ایف کو لکھا جانیوالا خط شیئر کریں گے، بیرسٹر گوہر
لائف اسٹائل شائع 23 فروری 2024 01:15pm عمران خان نے اداکار شاہ رخ خان کو ڈانٹا کیوں تھا؟ عمران خان سے زندگی کی پہلی ملاقات ہی حیرت انگیز ثابت ہوئی
پاکستان شائع 23 فروری 2024 11:00am نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف درخواست دائرکردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے سزا کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 05:14pm بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے، شیر افضل مروت جیل سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی سے بدکلامی کی ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 22 فروری 2024 05:03pm عمران خان آج آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے، بیرسٹر علی ظفر کوئی قرضہ تب ہی ملے گا جب گڈ گورننس ہو، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:26pm اڈیالہ جیل انتظامیہ کا بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:12pm 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:56pm ہمارے لوگوں کو لالچ دے کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائی جارہی ہے، اسد قیصر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب
پاکستان شائع 20 فروری 2024 10:19am 190ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:09pm بیلٹ پیپرز پر عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بڑا دعویٰ بیلٹ پیپرز اب بھی چھاپے جا رہے ہیں
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ